Caption It!!

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
29bikio.jpg
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
مولانا پیٹ کی طرف اشارہ کرکے بول رہا ہے کے یہاں دو ڈیزل کی ٹینک لگائی ہوئی ہیں
 

_Hope786

Senator (1k+ posts)
حسرت ان غنچوں پر جو بن کھلے مرجھا گئے . وزیر اعظم کرسی
ترس ان پیسٹریوں پر جو ملہ ڈیزل کھا گئے
 

jangjoo786

Chief Minister (5k+ posts)
شکل سے ہی دو نمبر لگتا ہے۔
بدبودار شخص
بدبودار کردار
 

rahail

Senator (1k+ posts)
"JIS NAY Moulana Fazl ur rehman ko dekha aur us ko ghalian nahin deen who saab say barha kameena hai"

Is liyeh mera FARZ hai kay mein is khabees ko bura bhala keh ker.. BARCA or AAMIRKSA khi league mein shamil ho gayoun..

"YEH POSE sirf HARAM MAAL KHA KER AARAM KARNAY WALOUN KA HOTA HAI.. Ooh diesel khi dukhan, choor dey khana HARAM"
 

A.Ali.T

Minister (2k+ posts)
ارے بھائی کھانہ جلدی لگاو ابھی ہمیں دوسری دعوت میں بھی جانا ہے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
گو ہاتھ کو جنبش نہیں آنکھوں میں تو دم ہے!
رہنے دو ابھی ساغر و مینا مرے آگے


29bikio.jpg
 

Temojin

Minister (2k+ posts)

دوست میں تمہاری قدر کرتا ہوں ایک عقلمند اور اچھا انسان ہونے کی وجہ سے مگر خوارج کی زبان تو مت بولو. ہنسی مذاق میں کہاں پہنچ رہے ہو بھائی؟
 

llvlludassar

Councller (250+ posts)
It's time for fazuloo to fallow altaf's instructions to lose weight, chaara din main 2 ki bajaye ik dafa, 2 daeig ki bajaye ik daeig, 2 balti doodh ki bajaye ik baalti
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

کیا تبصرہ کیا جاۓ ؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ، بہرحال ، کرسی پر بیٹھی اس مخلوق ، کو "عالم" کہتے ہیں ، بلکہ ہم سے "عالم" کہلوایا جاتا ہے ، اور اگر اسس قماش کے ، طبقے کے خلاف ذرا سی بات کہ دی جاۓ ، تو ، انکے پیمپرز ، چاروں طرف سے ٹپکنا شروع کر دیتے ہے، یہ مخلوق ، ننگ دین ہے ، جو دن میں ننگ وطن کے ساتھ ظہرانے کھاتی ہے ، اور شام کو ، کسی مدرسے میں ، "پیغام اسلام" کانفرنس میں ، اسلامی انقلاب پر تقریر کرتی ہے ، اور لوگ ، سبحان الله ، سبحان الله کے نعروں سے ، بے حال ہوجاتے ، ہیں ،
 

Petrolhead

Minister (2k+ posts)
Re: Maulana Sahib after Iftari?

Tauba karo, itni kum cheezon sey aftar!!! Maulana Sahab itna bara gunah kesay ker saktey hen? Yeh Ramazan sey pehley ki photo hey. Tagrey lunch k baad yeh tea aur uski side dishes hen.

Wesay Maulana Sahab ney table per khana kha lya, kya ab farash (floor) per nahi bheta jata?