Captionistan......

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
9k=


کسی زمانے میں ایک گاوں گنج پور ہوتا تھا۔جہاں ایک گجر رہتا تھا،۔وہ ایک گھوڑے ،ایک گاۓ ،ایک بغير ٹائر والی پرانی گاڑی (جیک کے سہارے کھڑی)اور چند بھینسوں کا مالک تھا۔

گاۓ اس کو بڑی مقدس اور پیاری تھی اور اپنے علاوہ وہ کسی گوالے کو اُس گائے کے قریب جانے کی اجازت نہیں دیتا تھا ،۔

اسکے گاوں کے چوہدریوں کا وہ وفا دار تھا ،یہاں تک کے ان کےلیئے جان بھی دینے کو تیار رہتا تھا۔

وڈا چوھدری نہایت معصوم اور بھولی طبیعت کا تھا،جبکہ نکہ نہایت شاطر و چالاک، جو اپنے ملازموں کو بھی نھیں بخشتا اور ان کی ذاتی چیزوں پر بھی ہاتھ صاف کرنے سے نہیں کتراتا تھا۔


ایک دن نکے چوھدری کوساتھ والے پنڈ کے چوھدری نے یہ کہہ کر طیش دلا یا کہ تیرا کوئی وفادار، وفاداری میں میرے پھجو میراثی کا مقابلہ نہیں کر سکتا،

یہ سننا تھا کہ اسے گجر کا خیال آیا اور اس نے گجر سے ایسی فر ماۂش کردی جس کی اسے امید نا تھی،
اورگجر سے اس کی گائے مانگ لی ۔۔

(apology to sami bhai for phijoo :))جاری ہے۔

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?394301-Gujjar-kahani-(Captionistan-2)





 
Last edited:

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
تو گاوں کے چوہدری نے فیاض چوہان گجر صاب کو اسی چکر میں فارغ کیا ہے؟
 

Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
تو گاوں کے چوہدری نے فیاض چوہان گجر صاب کو اسی چکر میں فارغ کیا ہے؟


Aur Muqadass ny aik aur tweet ki'

Over time chal raha hai

Bohot kaam aa para hai rat k is waqt

Muqaddas bibi double overtime k chakkar main bohot mehat karty hovy

Overtime ka rate bhi 1.5 hai,

Shabash
 

mh.saghir

Minister (2k+ posts)
تو گاوں کے چوہدری نے فیاض چوہان گجر صاب کو اسی چکر میں فارغ کیا ہے؟


Can't seem to understand your problem, why you are so upset on his removal. If you care for his well being then get him a post in your team, I am sure with his experience he will be gem of a guy.
 

Exnooni

Minister (2k+ posts)
تو گاوں کے چوہدری نے فیاض چوہان گجر صاب کو اسی چکر میں فارغ کیا ہے؟

بری بات، نائٹ شفٹر غصہ نہیں کرتے اور نہ ایسے بیہودہ سوال پوچھتے ہیں
غصہ صحت کے لیا صحت نقصان دہ ہیں
 

Nadir Bashir

Minister (2k+ posts)
Can't seem to understand your problem, why you are so upset on his removal. If you care for his well being then get him a post in your team, I am sure with his experience he will be gem of a guy.

images


This is Muqaddas problem, Hamesha sari hoi tweets kary gi
 

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
گاوں کا موچی چھیمہ چودھری راحیل کی جوتی پالش کررہا تھا۔۔۔۔ سامنے والی دوکان سے حجام جانی نے چھیڑتے ہوئے کہا۔۔۔۔
ہن بس وی کردے۔۔۔بڑی چمک گئی اے۔۔۔ہن کی اپنا منہ ویکھ کے چھڈنا ای۔۔۔۔۔
چھیمہ موچی نے بڑے سنجیدہ ہو کر جواب دیا۔۔۔۔ یارا ۔۔ مینوں تے جتی وچ وی چودھری نظر آوندا اے۔۔۔میں اپنے آپ نوں کی ویکھنا اے۔۔
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Sorry guys.... time ki kami ki waja say poora nahi kar paya,,,

BTW...this is my first ever thread on siasat.pk after over 1000 posts....

comments on the main topic will be really appreciated....thanks.
:)
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
گاوں کا موچی چھیمہ چودھری راحیل کی جوتی پالش کررہا تھا۔۔۔۔ سامنے والی دوکان سے حجام جانی نے چھیڑتے ہوئے کہا۔۔۔۔
ہن بس وی کردے۔۔۔بڑی چمک گئی اے۔۔۔ہن کی اپنا منہ ویکھ کے چھڈنا ای۔۔۔۔۔
چھیمہ موچی نے بڑے سنجیدہ ہو کر جواب دیا۔۔۔۔ یارا ۔۔ مینوں تے جتی وچ وی چودھری نظر آوندا اے۔۔۔میں اپنے آپ نوں کی ویکھنا اے۔۔

yaara thoo q dil chota kartha hay....gooray ka zikar tho abhi aana hay...
 
جی ٹھیک ہے ریسٹ ماریں ، آپ کو آرام کی ضرورت ہے۔ اور میری التجا ہے کہ خواتین کے بارے تھوڑا محتاط رویہ رکھیں ، کیونکہ میں آپ سے اس کی توقع نہیں کر رہا تھا ۔
محترم میں اس وقت الجھنے کے موڈ میں نہیں ہوں
 

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
جی ٹھیک ہے ریسٹ ماریں ، آپ کو آرام کی ضرورت ہے۔ اور میری التجا ہے کہ خواتین کے بارے تھوڑا محتاط رویہ رکھیں ، کیونکہ میں آپ سے اس کی توقع نہیں کر رہا تھا ۔


شاید مجھ سے زیادہ آپ کو آرام کی ضرورت ہو مگر مجھے سمجھ نہیں آیا کہ میرا کیا قصور ہے اگر آپ کو میری بات کی سمجھ نہیں آئی تو آپ کیوں بار بار مجھ پر بد تہذیبی کا الزام لگا رہے ہیں اسی لئے تو کہتا ہوں انٹرنیٹ چهڈ تے جا کے مجاں نوں پٹھے شٹهے پا
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
patwario ka re action samaj may nahi aaya....

es kahani may tho ganj brothers ka zikar hi nahi
.....
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
تو گاوں کے چوہدری نے فیاض چوہان گجر صاب کو اسی چکر میں فارغ کیا ہے؟
ایتھے رکھ !!!!!!تباہ کن یارکر.تنوں کلیاں بھن چھڈیاں! ..... بڑا گجر پچھانیا جے بزرگو