GujjarPakistani
Banned
میں تو اپنی مجوں کے پٹھے شٹھے کا کام کر لوں گا مگر آپ اپنی کھوتیوں کو کیوں پوکھا مارنے پے تلے ہوئے ہو ؟ :lol:
شاید مجھ سے زیادہ آپ کو آرام کی ضرورت ہو مگر مجھے سمجھ نہیں آیا کہ میرا کیا قصور ہے اگر آپ کو میری بات کی سمجھ نہیں آئی تو آپ کیوں بار بار مجھ پر بد تہذیبی کا الزام لگا رہے ہیں اسی لئے تو کہتا ہوں انٹرنیٹ چهڈ تے جا کے مجاں نوں پٹھے شٹهے پا