Ch Sarwar's Revolutionary Project 'Future Leaders Network' for PTI Youth

Team Sarwar

Citizen
تحریک انصاف کے نوجوان سیاست دانوں کے لیے چوہدری محمد سرور کا انقلابی 'فیوچر لیڈرز نیٹ ورک' پروگرام 'فیوچر لیڈرز نیٹ ورک' کے تحت پنجاب کے نوجوانوں کو لیڈرشپ ٹرییننگ، پالیسی میکنگ، میڈیا مینجمنٹ، کیمپین اور قانون سازی ٹریننگ دی جائے گی تاکہ وہ اپنی صلاحیتوں کو پروان چڑھا کر تحریک انصاف کی بھاگ دوڑ سنبھال سکیں اور پاکستان کی بہتر خدمت کر سکیں ۔ اِس پروگرام کی وجہ سے نوجوان میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر تحریک انصاف میں آگے بڑھ سکیں گے۔ چوہدری محمد سرور نوجوانوں کے انٹر نیشنل ایکپوژر کے لیے اُن کو برطانیہ اور سکاٹ لینڈ کی اسمبلیوں کا دورہ اور پارلیمنٹ ممبرز سے ملاقاتیں بھی
کروائیں گے۔

http://https://www.facebook.com/chmohammadsarwar/posts/1760865157463592

 
Last edited by a moderator:

imalam

MPA (400+ posts)
If this is true that I m not worried 1 bit about the future of Pakistan. It is secured and in the best hands. I hope this is true and workshop like this should be always placed for the new leadership to rise.
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
بہت زبردست سرور صاحب ... یہی چیز کرنے کا میں کافی عرصے سے کہتا چلا آ رہا ہوں

اسے ڈویژن لیول پر منعقد کرنا چاہئے اور پھر ایسی لیڈرشپ کانفرنسز ضلعی لیول تک لے جانی چاہئے
 

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
Es system kay through aap ka Future Leader SNIPER ho ga.

Ye PTI hai Pmln nahi, jahan aap leader ban'ny ka soch nahi saktay.