Choora'n no pai gae Moor - PPP ready to reopen accountability cases against PML-N

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
It seems PPP is trying to start accountability against PMLN. Once again Saif-ur-Rehman is the source of accountability in Pakistan, according to this news in Nawaiwaqt.

The question is how thieves can call other thieves and how can they do accountability? The proverb" throwing stones while sitting in glass houses" comes to mind.:lol::lol::lol:

p1-10_10.gif
 

pak4rule

Senator (1k+ posts)
Re: Choora'n no pai gae Moor

chaloo achaa ha , yeah saaray aik doosray ka cases khool lain PML Q ka bhi, awaam ka faida ha, people can see their true faces.

But it filled me with anger when they again be seen in govt.........................

WHYYYYYYYYYYYYYYYYYYYYYYYYYYYy

kub tuk.............................

(cry)
 
Re: Choora'n no pai gae Moor

سپ ڈنگے سپ نوں تے وس کینہوں چڑھے؟



(If snake bites the snake which one will be poisoned?):)​

میرا قائد بھی سانپ مارنے نکلا تھا۔ سانپ لندن بھاگ گیا۔ میرا قائد اسے مارنے اس کے پیچھے گیا۔ سانپ کے پیچھے اس کے بچوں نے چھوٹے چھوٹے سانپوں نے ھر طرف سے حملہ کردیا۔ ۔۔۔۔۔۔
اس کے بعد کیا ھوا ۔۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔
اب میرا قائد اس آستین کے سانپ کو دودھ پلاتا ھے۔ ۔۔۔

میں کہڑے پاسے جاوواں ۔ میں منجی کتھے ڈاھواں ۔۔
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Choora'n no pai gae Moor

میرا قائد بھی سانپ مارنے نکلا تھا۔ سانپ لندن بھاگ گیا۔ میرا قائد اسے مارنے اس کے پیچھے گیا۔ سانپ کے پیچھے اس کے بچوں نے چھوٹے چھوٹے سانپوں نے ھر طرف سے حملہ کردیا۔ ۔۔۔۔۔۔
اس کے بعد کیا ھوا ۔۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔
اب میرا قائد اس آستین کے سانپ کو دودھ پلاتا ھے۔ ۔۔۔

میں کہڑے پاسے جاوواں ۔ میں منجی کتھے ڈاھواں ۔۔

(hmm)
کولمبس یاریہ تو بتاؤ کہ جس شخص کو اتنا نہیں پتا کہ آستین کے سانپ کو دودھ پلانے کا نتیجہ خود کشی کی صورت میں نکلتا ہے وہ لیڈر/قائد کہلانے کا خقدار ہے؟

ویسے بھی جی سارا پاکستان آپ کا ہے منجھی جتھے دل کرے اوتھے ڈاہ
 
Re: Choora'n no pai gae Moor

(hmm)

کولمبس یاریہ تو بتاؤ کہ جس شخص کو اتنا نہیں پتا کہ آستین کے سانپ کو دودھ پلانے کا نتیجہ خود کشی کی صورت میں نکلتا ہے وہ لیڈر/قائد کہلانے کا خقدار ہے؟


ویسے بھی جی سارا پاکستان آپ کا ہے منجھی جتھے دل کرے اوتھے ڈاہ

حقدار تو نہی ھے لیکن کیا کریں مجبوری ھے۔ نون لیگ کو چھوڑا تھا کہ عمران خان کراچی کے لوگوں کی آواز بنے گا لیکن وہ تو اب نیچرل الیائنس کی باتیں کرتا ھے۔ اب نواز جیسے سچے لیڈر کھرے لیڈر کا دل نرم ھو تو وہ انہیں معاف کردے جو اسے چھوڑ گئے تھے۔
کیا میں کراچی میں منجی ڈاھواں? تے اپنی بوری بناواں?