Consumer confidence in Pakistan at all-time high

hassan.te

Minister (2k+ posts)
FAKE SURVEYS. I am sure the day the financial institution will literally collapse, and PMLN is still in power, he will share his daily fake news that everything is good. anyway, I would recommend to watch this weekends programme from malik in which leading economists came and discussed the bad situation of economy and understand what is actually going around
 
hassan.te

Minister (2k+ posts)

یہ روپیہ کیوں گرا پچھلے دنوں؟؟ اور مزید گرنے کا بھی خدشہ ہے
کیا معیشت کی ترقی کی خوشی میں روپیہ بے ہوش ہوگیا؟؟

یہ خبریں جو تم یہاں پوسٹ کرتے ہو...ایسی خبریں پی ٹی وی پر زرداری دور میں بھی چلتی تھیں
مگر معیشت کے حقیقی چیلنجز کیا ہیں اسکا ان خبروں سے کوئی تعلق نہیں

اتنی تیزی سے ترقی کرتی معیشت کی ائرلائن تباہ حال، اسٹیل مل تباہ حال، ریلوے تباہ حال، ایکسپورٹ تباہ حال، زراعت تباہ حال، امپورٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر، قرضے تاریخ کی بلند ترین سطح پر، زرمبادلہ کے ذخائر ہر ہفتے گر رہے ہوں، پٹرول کی قیمتیں بڑھ رہی ہوں، گردشی قرضہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر، قرضوں پر قرضے لئے جا رہے ہوں، موٹر وے گروی رکھے جا رہے ہوں...حکومت کی ساری توجہ اس بات پر ہو کہ کسی طرح مزید قرضوں کے لئے آئ ایم ایف کے پاس نا جانا پڑے...اس لئے انٹرنشنل مارکیٹ میں منہگے قرض اٹھا لو

اور تم ہمیں لوریاں سنا کے سلانا چاہتے ہو؟؟

Its his job dear. he is halaling it
 
Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)
26230675_1761582813864061_6113678061640077642_n.jpg
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
ماتمی برگیڈ حاضر ہووووووووو
جنرل اکمل کمانڈ کے لئے تیااااارررر ہیں

راجا صاحب، حاظر جناب- یہ کنزیومر رپورٹ کیا ہے؟ مجھے کیا علم- یقیناٗ یہ کوئی ھارڈ ڈیٹا تو نہیں ہے کہ زیادہ وزن دیا جاے بلکہ کنزیومرز کے آن لاین سینٹیمنٹ پر مبنی ایک سروے ہے- صحیح یا غلط؟
نیٹ پر موجود پچھلی دو سال کی سات دس رپورٹ پر نظر پڑی- سو اے ایک کے سبھی رپورٹس میں کینزیومر کونفیڈنس کم ہوتا
دکھای دیا
یعنی( اس طبقہ میں جسکا سروے کیا گیا ) کافی مایوسی پھیلی تھی آخر اس پچھلے کوارٹر میں کیا ہوا کہ کنزیومرز کو کچھ امید لگی کہ مستقبل میں بہتری آ سکتی ہے- کیا لوگوں کا خیال ہے کہ پچھلے کوارٹر میں نواز کے نااہل ہونے کے بعد ملک میں بہتری کی امید کی جا سکتی ہے؟ بظاہر تو یونہی لگتا ہے –اور یہی نتیجہ بنتا ہے ہاں ایسی رپورٹوں کا حقیقی اکانومی یا کارکردگی سے تعلق کم ہی ہوتا ہے- آپ کا اس بارے میں کوئی دوسرا نظریہ ہے تو بتائیں-

https://www.siasat.pk/forum/#_msoanchor_1
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جناب میں صرف مکینک ہوں - اکانومی کی گھمن گریریاں میرا سبجیکٹ نہیں - یہاں یقینا مجھ سے بہتر سمجھنے والے ہوں گے - پر ہر کوئی منفی چیزوں کو زیادہ دیکھتا ہے اور اسی پر تبع آزمائی کرتا ہے ہتا کہ پروفیشنل لوگوں کی ریسرچ کو بھی یہاں یکسر ریجیکٹ کر دیا جاتا ہے اور میں سر کھرکتا رہ جاتا ہوں کہ بندیا تو ہے کون ؟؟؟ تیری قابلیت اور تیری تعلیم کیا ہے - کس نے تجھے سرٹیفکیٹ دیا ہے جو تو اس طرح پبلشیڈ مواد کو ریجیکٹ کر رہے ہو ------- سمجھ تو گئے ہوں گے میں کیا کیہ رہا ہوں

راجا صاحب، حاظر جناب- یہ کنزیومر رپورٹ کیا ہے؟ مجھے کیا علم- یقیناٗ یہ کوئی ھارڈ ڈیٹا تو نہیں ہے کہ زیادہ وزن دیا جاے بلکہ کنزیومرز کے آن لاین سینٹیمنٹ پر مبنی ایک سروے ہے- صحیح یا غلط؟
نیٹ پر موجود پچھلی دو سال کی سات دس رپورٹ پر نظر پڑی- سو اے ایک کے سبھی رپورٹس میں کینزیومر کونفیڈنس کم ہوتا
دکھای دیا
یعنی( اس طبقہ میں جسکا سروے کیا گیا ) کافی مایوسی پھیلی تھی آخر اس پچھلے کوارٹر میں کیا ہوا کہ کنزیومرز کو کچھ امید لگی کہ مستقبل میں بہتری آ سکتی ہے- کیا لوگوں کا خیال ہے کہ پچھلے کوارٹر میں نواز کے نااہل ہونے کے بعد ملک میں بہتری کی امید کی جا سکتی ہے؟ بظاہر تو یونہی لگتا ہے –اور یہی نتیجہ بنتا ہے ہاں ایسی رپورٹوں کا حقیقی اکانومی یا کارکردگی سے تعلق کم ہی ہوتا ہے- آپ کا اس بارے میں کوئی دوسرا نظریہ ہے تو بتائیں-

miarif

Politcal Worker (100+ posts)
Raja chawal k barai main do/teen lafzoon main lska huliya bian kar sakta hoon.
" YAI SHAIR KI KHAL MAIN ***** HAI"
 
Back
Top