اس نے یوٹیوب پر ویوز کم ملنے پر تازہ تازہ مریم کا واٹس ایپ گروپ جائن کیا ہے
اس نے یوٹیوب پر ویوز کم ملنے پر تازہ تازہ مریم کا واٹس ایپ گروپ جائن کیا ہے
RABIIISH
I couldn’t do more than 4 sec, so kudos to uبھائی مائنڈ نہ کرنا ميں تجھے بس ۱:۳۴ تک برداشت کر سکا اگر تيز بولتا تو شائد ڈھائی منٹ تک تمھاری کہانی سُنتا ، پر مُجھے جلد پتہ لگيا کے تم چيف کی ٹيبل کے نيچے تھے اور براہ راست مائک منہ ميں لے کر (مونيکا ليونسکی) کنٹرول ٹاور سے خبريں نشر کر رہے تھے۔
Well I try to listen other side opinion however, couldn’t bear Chabar chabar چبڑ چبڑI couldn’t do more than 4 sec, so kudos to u
Yes I didn't like him, he made videos with siddique jan in title and that's why I watched because siddiqueآپ کی بات صحیح لگتی ہے . یہ شروع سے ہی پٹواری ہے
میں پانامہ میں باؤ پر سپریم کورٹ میں کیس کے دوران سے اسکی وڈیوز دیکھ رہا ھوں . شروع شروع میں اسکے فالوورز کی تعداد آندھی کی طرح بڑھی . اگر میں غلط نہیں ہوں تو اپنی ایک ویڈیو میں یہ شیخی بگھار کر خود بتا رہا تھا کہ اسوقت اسکے کسی چمچے نے اسے کہا کہ عمران بھائی آپ لوگوں کو چینل جوائن کرنے اور لائک کرنے کا بٹن دبانے کیلے کیوں نہیں کہتے تو اسکے اپنے مطابق اس نے چمچے کو جواب دیا کہ جس نے اسکا چینل دیکھنا ہے دیکھے جس نے نہیں دیکھنا نہ دیکھے میں لوگوں سے چینل جوائن کرنے کی بھیک نہیں مانگ سکتا، اتنی رعونت تھی اسمیں . لیکن یہ بھول گیا کہ اوپر والا تکبر کو پسند نہیں کرتا . اب چونکہ اسکی گردن سے سریا نکل چکا ہے تو کچھ عرصے سے اس نے بھی چینل جوائن کرنے کی فریاد کی قوالی شروع کر دی ہے . اسکی ویڈوز اب کافی ون سائیڈڈ ہوتی ہیں . ٹائیٹل کچھ اور اندر خطبہ کچھ
اس نے یوٹیوب پر ویوز کم ملنے پر تازہ تازہ مریم کا واٹس ایپ گروپ جائن کیا ہے
True.Yes I didn't like him, he made videos with siddique jan in title and that's why I watched because siddique
اس نے یوٹیوب پر ویوز کم ملنے پر تازہ تازہ مریم کا واٹس ایپ گروپ جائن کیا ہے
Exactly, I was going to mention it but fell asleep while writing comment, he always shows his uncomfort against siddique jab, try to jab him. Remember when siddique jan talked about lawyers who attacked hospital and pulled oxygen in icu. This jealous guy was still defending lawyersTrue.
Farhan! Siddique Jaan launched his channel months after this gentleman's channel. But SJ with his candid commentary and unbiased reporting surpassed him in 3 months and at present he's way far ahead of him in terms of his followers. Instead of learning from SJ he became jealous of him and now mostly in his videos he tries to undermine him and when together tries to pull his leg. To be honest, I also abhor this behavior.