Demand resign from Chief Election Commissioner of ECP

xshadow

Minister (2k+ posts)
یہ سکندر راجہ کو چیف الیکشن کمیشنر بنانے سے پہلے سوچنا چاہیے تھا کہ اس کے کس کس پارٹی کیساتھ روابط ہیں۔ اور جب اپوزیشن اس پر راضی ہو گئی تو اسی وقت سمجھ جانا چاہیے تھا کہ یہ ان کا بندہ ہے۔ وگرنہ باقی کنڈیڈیٹ بھی تھے۔ ان پر راضی کیوں نہیں ہوئی؟ عمران خان کوئی دودھ پیتا بچہ ہے جو اتنی اہم پوسٹ ن لیگی کھوتے کو دے دی؟
تایا جی اب یہ بتائیں کہ اگر عمران خان نے یہ غلطی کردی ہے تو کیا پوری قوم الیکٹرونک ووٹنگ سے محروم ہوجائے؟ اپکی باتوں سے لگتا ہے کہ آپ بھی الیکٹرانک ووٹنگے کے خلاف ہیں۔
اس بار بریانی کھائیں گے یا کیمے والا نان بھی تناول فرمانے کا ارادہ ہے؟ اسلیے پوچھ رہا ہوں کہ جس نے ووٹ بیچنا ہے اسے کیا فرق پڑتا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ ہو یا ٹھپہ سسٹم ۔
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
ye bi drama qaz isa part 2 hai.. Qazi Isa or cheap commissioner milkar nawaz ko 2023 elections main bohat bara relief denge.. inka abi se roktam na kiya gaya To pir 2023 main nawaz wapis power main aye ga.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تایا جی اب یہ بتائیں کہ اگر عمران خان نے یہ غلطی کردی ہے تو کیا پوری قوم الیکٹرونک ووٹنگ سے محروم ہوجائے؟ اپکی باتوں سے لگتا ہے کہ آپ بھی الیکٹرانک ووٹنگے کے خلاف ہیں۔
اس بار بریانی کھائیں گے یا کیمے والا نان بھی تناول فرمانے کا ارادہ ہے؟ اسلیے پوچھ رہا ہوں کہ جس نے ووٹ بیچنا ہے اسے کیا فرق پڑتا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ ہو یا ٹھپہ سسٹم ۔
میں عمران خان کیساتھ ہوں۔ لیکن لیڈر کو اپنی غلطی ماننی چاہیے۔ اتنی اہم آئینی پوسٹ پر پٹواری کو بٹھا دیا۔ اب ہم کیا کریں؟
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اس کو خود عمران خان نے چیف الیکشن کمیشنر بنایا ہے۔ یعنی عمران خان ن لیگی نکلا
عمران خان کو بیوروکریٹس نے دھوکہ دیا ھے اور یہ عمران خان کی سب سے بڑی غلطی ھے عمران خان کو مافیاز نے مل کر دوسرے معاملات میں اتنا زیادہ الجھا دیا تھا جس کی وجہ سے عمران خان کو بیوروکریٹس اور وزیروں نے جو بتایا کہ بڑا ایمان دار آفیسر رہا ھے جس پر عمران خان نے بغیر تحقیقات کے دستخط کر دیئے اور آج پوری قوم کو 2023 فراڈ الیکشن کمیشن کا سامنا ھے ۔
 
عمران خان کو نواز شریف کی جعلی رپورٹس بنا کر دھوکہ دیا گیا
گندم اور چینی ذخیرہ کی جعلی رپورٹس بنا کر ایکسپورٹ کروائی گئی
رنگ روڈ میں جعلی رپورٹ بنا کر توسیع کر وا لی گئی
یعنی کچھ بھی؟
اگر بیروکریسی ہی کرپٹ تو عمران خان کے حکومت کرنے کا کیا جواز ہے
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کو نواز شریف کی جعلی رپورٹس بنا کر دھوکہ دیا گیا
گندم اور چینی ذخیرہ کی جعلی رپورٹس بنا کر ایکسپورٹ کروائی گئی
رنگ روڈ میں جعلی رپورٹ بنا کر توسیع کر وا لی گئی
یعنی کچھ بھی؟
اگر بیروکریسی ہی کرپٹ تو عمران خان کے حکومت کرنے کا کیا جواز ہے
رنگ روڈ کو تو عمران خان نے پکڑ لیا ھے مافیاز نے رنگ روڈ کا ملبہ بھی عمران خان پر ڈال دیا ھے باقی نواز شریف کو عدالتوں نے باہر بھیجا ھے شگر مافیا،اٹامافیاز، پٹرول مافیاز کا بھی کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا ھے کیونکہ عدالتیں انصاف دینے کے لیے موجود ہیں اب اس میں کیا ھے عدالتوں کا تو کام ھے مافیاز کو انصاف دینا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
رنگ روڈ کو تو عمران خان نے پکڑ لیا ھے مافیاز نے رنگ روڈ کا ملبہ بھی عمران خان پر ڈال دیا ھے باقی نواز شریف کو عدالتوں نے باہر بھیجا ھے شگر مافیا،اٹامافیاز، پٹرول مافیاز کا بھی کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا ھے کیونکہ عدالتیں انصاف دینے کے لیے موجود ہیں اب اس میں کیا ھے عدالتوں کا تو کام ھے مافیاز کو انصاف دینا۔
یعنی عمران خان بیوروکریٹس ججز مافیاز کے آگے لیٹا ہوا ہے۔ حکومت کی جان چھوڑ کیوں نہیں دیتا
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
یعنی عمران خان بیوروکریٹس ججز مافیاز کے آگے لیٹا ہوا ہے۔ حکومت کی جان چھوڑ کیوں نہیں دیتا
یہ ملک کیا کرپٹ ججز اور کرپٹ بیوروکریٹسں کے باپ کا ھے جو عمران خان حکومت چھوڑ دے ؟ حرام خور تو یہ ہی چاہتے ہیں کیا عوام نے عمران خان کو ووٹ اس لئے دیا تھا کہ عمران خان حکومت چھوڑ دے ؟, نہیں بلکہ عمران خان کو عوام نے ووٹ دیا تھا کہ کرپٹ سسٹم کو ننگا کر دے جنہوں نے گزشتہ 40 سالوں سے عوام کو دھوکے میں رکھا ہؤا ھے اور عمران خان نے ان سب کرپٹ لوگوں کو عوام کے سامنے ننگا کر دیا یہ ہی عوام کی سب سے بڑی جیت ھے باقی بھی آہستہ آہستہ چیزیں وقت کے ساتھ ساتھ بہتری کی جانب جائیں گی ٹائم سے پہلے کوئی بات اچھی نہیں ھے ابھی آہستہ آہستہ مریض( سسٹم )کی بیماریوں کا پتہ چل رہا ھے ابھی مریض ( سسٹم) کے مزید ٹیسٹ ہونے باقی ہیں آپ اور ھم بھی انتظار کر رھے ھیں اور عوام بھی انتظار کر رہی ھے آگے آگے دیکھئے ہوتا ھے کیا
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Dunya News
یہ واحد بندہ تھا جس پر اپوزیشن لیڈر بہت خوشی سے جھوم اٹھا تھا کیونکہ اس کو الیکشن کمیشن لگانے میں بیوروکریٹس کے ساتھ ساتھ تمام پاکستان کا مافیاز شامل تھا۔
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
یعنی عمران خان بیوروکریٹس ججز مافیاز کے آگے لیٹا ہوا ہے۔ حکومت کی جان چھوڑ کیوں نہیں دیتا
If I was in place of IK, I might have left lot earlier but this where a difference between a coward person like me and IK. IK is of a different material and wanted to fight till last ball. Keep in mind so far he successfully exposed all Mafias and biggest of all is our judiciary who is there to help all others.
 
Last edited:

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Iss insan se Daska election se le ker Senate election tak sabit keeya k ye PML N ka mohra hai. but mujhey afsos iss baat ka hai k 24/7 pakistan k 40 media group per bhaithey anchors ye kehte nahi thakte k CEC bara honest insan hai uss ke honesty per koi ungli nahi uthaa sakta. bara neutral insan hai, asal mein pakistan ko barbaad karne wale ye media channels b hein jo kalay ko safaid ,, aur safaid ko kalay k tor per paish karte hein.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Yaar who appointed who is not going to work. In Pakistan after 40 years of corrupt raj it is impossible to find any senior bureaucrat or civil servant who is not connected to one of the corrupt mafias one way or the other. From judge to chaprads. So one has to select from this dirty pool only.