Empty handed and confused as ever

Maharaj Siyasi

MPA (400+ posts)
Stupidity of resigning from the National Assembly - Earned nothing
Stupidity of dissolving Punjab and KPK Assemblies - Earned nothing
Stupidity of going back to National Assembly - Earned Nothing

He is confused now - That is all he earned

Congratulations to all of his brainless followers who have no courage or sense to understand that

"IK has to stop shooting in his feet"
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

Most popular and most stupid politician in Pakistan’s history
 
Will_Bite

Pakistan is not used to honest democracy.
We are used to crooked family mafias, so a few setbacks fro IK shouldnt surprise you. Our population in general is illiterate, so its not surprising.
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

نیازی نے قومی اسمبلی سے استعفی دینے کے علاوہ باقی سارے سیاسی کارڈ ٹھیک کھیلے ہیں، پنجاب اور خیبر کی اسمبلی ختم کرنے اور قومی اسمبلی میں واپس جانے سمیت سبھی سیاسی کارڈ ٹھیک کھیلے ہیں

صرف قومی اسمبلی سے استعفے نئیں دینے چاہئے تھے
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Nation is proud of Imran khan. Things like this were said during Corona as well when he was not going for national lockdown, but in the end he was proven right.
بالکل ٹھیک بات ہے قومی اسمبلی کے استعفوں کے علاوہ سب ٹھیک کیا ہے
 
RealPeople

Minister (2k+ posts)
Stupidity of resigning from the National Assembly - Earned nothing
Stupidity of dissolving Punjab and KPK Assemblies - Earned nothing
Stupidity of going back to National Assembly - Earned Nothing

He is confused now - That is all he earned

Congratulations to all of his brainless followers who have no courage or sense to understand that

"IK has to stop shooting in his feet"

I think u r being too naive. what u r seeing is a non -democratic process supported by selfish establishment( enemy of the honest, poor people of Pak)

The country is collapsing- poor have no where to turn, prices are increasing, electricity is failing. as they say U have not seen anything as yet. wait , just wait. Once they have sold YOU and the likes of you along with all other assets then maybe u will understand the shit that you are in ...!
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
Stupidity of resigning from the National Assembly - Earned nothing
Stupidity of dissolving Punjab and KPK Assemblies - Earned nothing
Stupidity of going back to National Assembly - Earned Nothing

He is confused now - That is all he earned

Congratulations to all of his brainless followers who have no courage or sense to understand that

"IK has to stop shooting in his feet"
عمران خان نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں سے استعفے دے کر کچھ نہی کھویا بلکہ اس نے لگاتار بہترین فیصلے کئے ہیں۔اور ان اچھے سیاسی فیصلوں ہی کی بدولت وہ آج اتنا مقبول ہے کہ آج تیرہ پارٹیوں کے اتحاد، اسٹیبلشمنٹ اور ہر قسم کی مخالفت سے بھرپور ایڈمنسٹریشن کے باوجود الیکشن جیتنے کی پوزیشن میں ہے۔ اور اس نے کمایا یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو گھیرتے گھیرتے کارنر میں لے آیا ہے۔ جو بیوقوف یہ سمجھ رہے ہیں کہ اگر عمران خان استعفے نہ دیتا تو پی ڈی ایم اپنی مرضی کے کیئر ٹیکر نہ لا سکتی وہ خوابوں کی دنیا میں بستے ہیں۔ جب بھی عبوری حکومتیں بنتیں، چاہے وہ آج بنی ہیں یا سات ماہ بعد بنتیں، پی ڈی ایم نے کسی ایک بندے پر راضی ہونا ہی نہی تھا اور تعیناتی پھر بھی الیکشن کمیشن آف جی ایچ کیو ہی سے کرائی جانی تھی اور پھر بھی وزیراعلی محسن نقوی ہی بنتا اور وزیراعظم بھی ایسا ہی کوئی ان کا اپنا بندہ ہوگا۔
عمران خان کے پاس ایک آپشن یہ بھی تھا کہ حکومت سے نکالے جانے کے بعد چپ کرکے گھر بیٹھ جاتا، نہ جلسے جلوس نکالتا اور نہ استعفے دیتا اور دعا کرتا کہ اسٹیبلشمنٹ اس پر خوش ہوکر اس کا ساتھ دینے کا فیصلہ کر لے یا واقعی نیوٹرل ہو جائے۔ اگر وہ ایسا کرتا تو آج عوام اس کے ساتھ نہ ہوتی پاپولرٹی پندرہ بیس فیصد ہوتی اور اسٹیبلشمنٹ بھی اسی طرح مخالف ہی رہتی۔ اس لئے عمران کے پاس صحیح رستہ ایک ہی تھا، کہ اگر اس میں جرات ہے اور اگر وہ بھیگی بلی کی طرح ڈرپوک نہی تو ان سب کو نام لے لے کر گلے سے پکڑے۔ اور اس نے یہی کیا۔

استعفوں سے عمران خان نے یہ حاصل کیا ہے کہ اب الیکشن کمیشن آف جی ایچ کیو کو اگلے تین ماہ میں ۳۵۲ سیٹوں پر ضمنی یا جنرل الیکشن کرانا پڑے گا یا پھر وہ آئین کی خلاف ورزی پر مجبور ہونگے۔
اسٹیبلشمنٹ الیکشنز ایک سال کے لئے ملتوی کرنے کا پروگرام بنا چکی تھی۔ انہیں اس سے روکنے کے لئے بہترین سیاسی چال ان پر زیادہ سے زیادہ دباؤ بڑھانا ہے۔ استعفے نہ دئیے ہوتے تو فنانشل ایمرجنسی لگا کر الیکشن ملتوی کر دئیے جاتے۔
مہاراج سیاسی جیسے دوست یہ سب جانتے ہیں لیکن ان کا ایجنڈہ کچھ اور ہے۔ انہیں معلوم ہے کہ استعفے دینے یا نہ دینے سے عبوری وزیراعلی یہی بندہ بننا تھا۔ آئین میں صاف لکھا ہے کہ اگر حزب اقتدار اور اختلاف کسی ایک بندے پر راضی نہی ہوتیں تو فیصلہ الیکشن کمیشن کرے گا۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ پاکستان کے تمام ادارے اسٹیبلشمنٹ کے تحت چلتے ہیں اور الیکشن کمیشن بھی۔ اگر اسٹیبلشمنٹ آپ کے خلاف ہے تو الیکشن کمیشن بھی آپ کے خلاف۔ اس لئے پی ٹی آئی کو جب سے حکومت سے نکالا گیا ہے اور جب سے عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف مزاحمت کی سیاست کا چناؤ کیا ہے اسی دن سے ہی یہ واضح ہے کہ یہ چی کریں یا چیں ان کو صرف تیرہ پارٹیوں کے اتحاد ہی کے خلاف نہی بلکہ اسٹیبلشمنٹ، الیکشن کمیشن، عدلیہ، پولیس اور باقی تمام اداروں کے مشترکہ محاذ کے خلاف الیکشن لڑنا ہے ۔

پی ڈی ایم تو اس کے بائیں ہاتھ کی مار ہے لیکن اس کا اصل مقابلہ طاقت ور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہے۔ وہ اسٹیبلشمنٹ کو بیک فٹ پر لے آیا۔ اس نے وہ کیا جو پاکستان میں کوئی سوچ بھی نہی سکتا تھا۔ آج نہ صرف پی ٹی آئی بلکہ ن لیگ کا ادنیٰ سا ووٹر بھی یہی کہتا ہے کہ فوج نے اس ملک کو ڈبو دیا ہے لیکن وہ اب بھی پیچھے ہٹنے کو تیار نہی۔ عمران خان شاید دوبارہ وزیراعظم نہ بن سکے یا ہو سکتا ہے وہ الیکشنز سے پہلے ہی مار دیا جائے یا عمر بھر کے لئے ڈس کوالیفائی کردیا جائے لیکن وہ ایک تحریک کا آغاز کر چکا ہے، وہ ایک رستہ دکھا چکا ہے اور بتا چکا ہے کہ کون کون اس ملک کو لوٹ رہے ہیں اور کون کون اپنی پاور کی خاطر اس کو ڈبو رہے ہیں۔ وزیراعظم بننا تاریخ میں کوئی اہمیت نہی رکھتا لیکن عمران خان پاکستان کی مختصر سی تاریخ میں کافی بڑی جگہ بنا چکا ہے۔ اگر یقین نہی تو جنرل باجوہ سے جا کر پوچھ لو۔
 
Sohail Shuja

فنانشل ایمرجنسی اب بھی لگا کر الیکشن ملتوی کیئے جانے کا امکان ہے اور اس پر مہر آپکی عدلیہ لگائے گی۔ کئیر ٹیکر سیٹ اپ اسٹیبلشمنٹ کی مرضی سے ہی آئے گا، اسمیں کوئی دو آراء نہیں۔

اصل میں یہاں سیاست کرنے کے لیئے بندے کا خود ٹھیک ہونے سے زیادہ دوسروں کے حرامی پن کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔
ڈار جان بوجھ کر آئی ایم ایف کے پروگرام کو لمبا کھینچ رہا ہے، ورنہ یہ پیسے پچھلے برس نومبر یا دسمبر تک آجانے تھے اور ان کے پاس کوئی جواز باقی نہ بچتا فنانشل ایمرجنسی لگانے کا۔
 
میری اسیسمنٹ یہ ہے کہ انہوں نے ابھی اس بارے فائنل فیصلہ نہی کیا۔
الیکشنز کے قریب جا کر وہ دیکھیں گے کہ جب تک اگر عمران کی موت واقع ہو چکی ہو اور پی ٹی آئی بکھر گئی ہوئی تو الیکشنز کرانے میں کوئی مضائقہ نہی۔
اسحاق ڈار کا آئی ایم ایف پروگرام کو لٹکائے رکھنا دونوں صورتوں میں ان کے لئے سیاسی طور پر فائدہ مند ہے۔
اگر الیکشن اپریل میں کرانے ہیں تو وہ آئی ایم ایف پروگرام پر چل کر مہنگائی دگنی کیوں کریں گے اس سے تو رہے سہے ووٹ بھی جائیں گے۔ اور اگر فنانشل ایمرجنسی لگا کر انتخابات اگلے سال تک لے جانے ہیں اس کے لئے بھی آئی ایم ایف سے دور رہنا ضروری ہے۔​
 
جی بلکل عمران خان کی طبعی نہیں تو سیاسی موت کا انتظار انھیں ہے۔ اسی لیئے اپریل میں تو الیکشن کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ باقی یہ کہ انھوں نے پہلے ہی مہنگائی جتنی کر رکھی ہے، انھیں مزید مہنگائی سے کوئی مسئلہ نہیں۔ ویسے بھی فرنٹ پر نون لیگ ہے، جو ان کے کھیل کے اصول کے مطابق اپنی باری لے چکی ہے، پچھلے پانچ سال بھی اور یہ ڈیڑھ سال بھی انھیں مل گیا ہے۔ لہٰذا یہ اپنا کوئی پولیٹیکل کیپیٹل بچانے کے موڈ میں نہیں۔

لہٰذا یہ بھی ہوسکتا ہے کہ اپنا پیسہ باہر بھجوانے کے بعد خود بھی اسمبلی تحلیل کردیں اور نگران حکومت کے حوالے کر جائیں جس کی مدّتِ نگرانی میں ملکی معاشی صورتحال کے پیشِ نظر الیکشن کو اعلیٰ عدلیہ کی توثیق کے بعد مدّتِ میعاد سے آگے کھینچا جائے گا۔

اس کے بعد تو ظاہر سی بات ہے، پیپلز پارٹی کی باری ہے۔ نون لیگ پھر سے پانچ سات سال کے بعد آئے گی اور ہماری عوام ان کے کچے چٹھے سب بھول چکی ہوگی۔
 
Shimaz

MPA (400+ posts)
Stupidity of resigning from the National Assembly - Earned nothing
Stupidity of dissolving Punjab and KPK Assemblies - Earned nothing
Stupidity of going back to National Assembly - Earned Nothing

He is confused now - That is all he earned

Congratulations to all of his brainless followers who have no courage or sense to understand that

"IK has to stop shooting in his feet"
It's easy to sit in your bed sipping away that tea and shooting critic of confusion and failure on others. Try to replace him in that case. Otherwise don't create such threads.
 
stoic

Minister (2k+ posts)
Oh I thought from the title this thread its about PDM 'Empty handed and confused as ever' since no IMF and no 10 billion USD coming... or maybe people of Pakistan 'Empty handed and confused as ever'... no electricity, food and fx to run the country...
 
asif86

MPA (400+ posts)
Stupidity of resigning from the National Assembly - Earned nothing
Stupidity of dissolving Punjab and KPK Assemblies - Earned nothing
Stupidity of going back to National Assembly - Earned Nothing

He is confused now - That is all he earned

Congratulations to all of his brainless followers who have no courage or sense to understand that

"IK has to stop shooting in his feet"
Is he not proving those people right who say he is doing non-political and non-democratic stuff.
 
Maharaj Siyasi

MPA (400+ posts)
Pakistan is not used to honest democracy.
We are used to crooked family mafias, so a few setbacks fro IK shouldnt surprise you. Our population in general is illiterate, so its not surprising.
Yes but what is the benefit of finding these excuses for us now that we dont have honest democracy and the general public is illiterate? Shouldn't IK have learned it by now? It is even more frustrating.