Enough is enough- Imran Khan

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یار آپ خد ہی اپنی بات کا سیاق و سباق بھول جاتے ہے ؟؟
آپ نے پوچھا تھا
میاں صاب فرمانے نیں "نون لیگ اور طالبان کا موقف ایک ہے" کرو اتفاق
مجھے تو یہ یاد ہے کہ ان مجرموں کو جہنم رسید میاں صاحب نے ہی کیا تھا ضرب ازب سے
B1cxHwICcAA9bf5.jpg
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یار کوئی عام بونگا سا عمرانی میرے سامنے ہوتا تو یہ فیسبکی پوسٹ ٹھیک تھی
اپ سے اسی لئے میں نے صدی پوچھی تھی کہ کس صدی کی بات کر رہے ہیں

Quote:

Prime Minister Nawaz Sharif declared that Pakistan would no longer make any distinction between 'good' and 'bad' Taliban and would do whatever it takes 2 to eliminate terrorism.

یہ فیسبکی پوسٹ نہیں اخبار ہے

رہی بات دہشت گردوں کی صفائی کی تو اس میں میاں صاب کا کردار اتنا ہی ہے جتنا ایٹم بم پھوڑنے میں ان کا ہاتھ ہے. مطلب سر ہلانے سے زیادہ کچھ نہیں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یہ فیسبکی پوسٹ نہیں اخبار ہے

رہی بات دہشت گردوں کی صفائی کی تو اس میں میاں صاب کا کردار اتنا ہی ہے جتنا ایٹم بم پھوڑنے میں ان کا ہاتھ ہے. مطلب سر ہلانے سے زیادہ کچھ نہیں
یار کیوں چولوں پر چولیں ماری جا رہے ہیں ؟
روزہ کھولتے ہوے کوئی پرانا شربت تو نہیں پی لیا؟
یہ پچھلی صدی کی اخبار ہے اب فیس بک پر ہی چل رہی ہے یہ پوسٹ