atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
یار آپ خد ہی اپنی بات کا سیاق و سباق بھول جاتے ہے ؟؟
آپ نے پوچھا تھا
میاں صاب فرمانے نیں "نون لیگ اور طالبان کا موقف ایک ہے" کرو اتفاق
مجھے تو یہ یاد ہے کہ ان مجرموں کو جہنم رسید میاں صاحب نے ہی کیا تھا ضرب ازب سے
