Entire PPP Leadership Must be Tried Under High Treason; Hussain Haqqni Admits Stationing CIA Operato

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Anyone who thought that Haqqani and Rehman Malik were acting alone to give the Americans visas in thousands need his/her head examined.
These people don't visit the Loo without the permissions of their leaders. Same way if you are thinking that what recently Javeed Latif said was without the the approval and perhaps on the asking of Nawaaja and Ferrari are stupid to say the least. That's why Gaaaanja has not spoken a word, he wouldn't. It wasn't a jibe at Murad and his family it was a direct attack on IK definitely approved by the leadership.

Off course Zardari knew and approved the Visas.
Those who thinking that Army would do anything need their heads examined too. How do you think that Zardari and Gaaaanja wins the elections!!!
Pakistan Zindabad.
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
آج صبح دیکھا تھا یہ آرٹیکل ،یہ نپا تُلا بیان ہے ۔ لگتا ہے ذرداری سے ناطہ ٹوٹ چُکا ہے ۔۔
اس نے ذرداری کو دانہ ڈالا ہوا تھا کہ ہیلری میری پھوپھی ہے اور میں اس کے زریعے پی پی کو اقتدار میں لاوں گا فکر ناٹ۔
اب تمام اُمیدیں خاک ہوئیں۔
ذرداری اس پر غداری کا ٹیکہ لگوا کر خود پاکستان آکر بیٹھ گیا ہے اور یہ اکیلا بھگت رہا تھا یوں اس نے ذرداری کی زندگی مزید حرام کرنے کی پہلی کوشش کی ہے۔

اس نے ٹرمپ کو اپنا پھپھا بھی بنا کر پیش کیا زرداری کے سامنے ، بلکہ اس کالم میں بھی اس نے ٹرمپ انتظامیہ کے وٹے اٹھانے کے لئے ٹرمپ انتظامیہ کے روسی سفیر سے خفیہ ملاقات پر پائے جانے والے غم و غصہ کو کم کرنے کے لئے جواز دینے کی کوشش کی ہے اور بتایا ہے کہ ایسی باتیں ہم بھی تو اپنی عوام سے خفیہ رکھتے رہے ہیں جسے امریکی ایجنٹوں کو انکے امریکی ایجنٹ ہونے کی معلومات کے باوجود ویزے دئے مگر پبلک میں ہم انکار کرتے رہے ، مجھے لگتا ہے اسی نے زرداری کو ٹرمپ کی حلف برداری تقریب میں دعوت نامے دلانے کے لئے زرداری سے ٹرمپ کے الیکشن کے لئے پیسہ لگوایا
 
Last edited:

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)

Whatever U are saying is likely to be so...........the losers had supported Hilary.......Now he & his Master both need a Sugar Daddy.......this mole is checking the size before Ghadari is lapped.