Exclusive: Eyewitness of Lahore Gang rape incident talks to a TV channel

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
گوگل میپ دیکھنے سے پتہ چلا کہ ڈیفینس سے رنگ روڈ لو تو ایم گیارہ ملتی ہے جو کہ سیالکوٹ جاتی ہے اور اس روڈ پہ گوجرانوالہ کے لئیے انٹرچینج ہے۔۔۔ ڈیفینس سے براستہ جی ٹی روڈ گوجرانوالہ کا فاصلہ سو کلومیٹر اور اگر ایم گیارہ لو تو ایک سو سولہ کلو میٹر ہے۔۔۔ اور جیسے کہ لگتا ہے حادثہ لاہور سے زیادہ دور نہی ہوا اگر لاہور سے چالیس کلومیٹر دور بھی ہوا ہو تو اس کا مطلب ہے جب خاتون گھر سے روانہ ہوئیں تو ان کا میٹر دس بیس کلو میٹر کی رینج دکھا رہا ہو گا بلکہ شاید صفر۔۔۔ نئی گاڑیاں خود بتاتی ہیں باقی کتنا پٹرول رہ گیا ہے اور کتنے کلومیٹر گاڑی چل سکتی ہے۔۔۔ جب میٹر صفر کلومیٹر باقی دکھانا شروع کرے تو بھی بیس تیس کلومیٹر گاڑی چل جاتی ہے۔۔۔ یہ بھی ہو سکتا ہے گھر میں کوئی جھگڑا ہوا ہو اور خاتون اتنی جلدی میں نکلی کہ پٹرول بھروانے کا وقت نہی ملنا اور مجرمان شاید پیچھا کر رہے ہوں۔۔۔ جیسے کہ خاتون فارن نیشنل ہیں اور ان کا ایسپوثر بھی بہتر ہو گا اور ڈرائیور کرتی رہتی ہوں گی تو یہ لاپرواہی کی ان سے توقع نہی کہ پٹرول نا ہوں ان کو پتہ نا ہو۔۔۔ اب تو سوئچ لگاؤ تو فورا کاشن آتا ہے لو فیول اور اتنا واضح ہوتا ہے کہ اگنور کرنا ممکن نہی۔۔۔ اور ہر منٹ بعد سکرین پہ کاشن آتا ہے دس کلومیٹر بھی گاڑی چلانا عذاب ہو جاتا ہے

اس کیس میں کچھ عجیب ضرور ہے ..ایک گاڑی کا کھڑا ہونا اور کسی بھی اور گاڑی کا نہ گزرنا ..چاہے کتنی ہی رات کیوں نہ ہو .کوئی وٹنیس نہیں آیا سامنے ابھی تک ...خاتون فارن نیشنل ہیں تو یہاں تو لانگ ڈرائیو پر جانے والے سب سے پہلے گیس بھرواتے ہیں ..موٹر وے پر ہر قدم پر گیس سٹیشن نہیں ہوتے ...
جو بھی ہے ..لیکن کیس بہت ہی اندہناک ہے .الله کرے مجتم پکڑیں جائیں ..جس کی امید تو ہے ...لیکن عدالت سے صفر امید ہے ..وہ مک مکا کر لے گی ..وہ بھی لاہور کی عدالت
عدلیہ کو ٹھیک کے بغیر کچھ نہیں حاصل ہونا