FIR registered against Amin Gandapur

The_Observer

Councller (250+ posts)
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
ویل ڈن عمران خان ، اسے کہتے ہیں تبدیلی، کیا نواز شریف یا شہباز شریف میں اتنی ہمت ہے کہ اپنے کسی وزیر کے خلاف ایف۔ آئی۔ آر درج کروا دیں۔
 
Abdul jabbar

انتخابی پراسس کو سامنے رکھتے ہوئے پچھلے دو دنوں سے پی ٹی آئی کی گڈ گوورننس،انتظامی اہلیت،دنیا کی سب سے قابل پولیس کی کارکردگی کو لے کر میڈیا جو چھترول کر رہا ہے۔ اوراخلاقی پستی کی حد تک گر جانے والی حرکت جس میں اے این پی کے ایک بزرگ لیڈر کو قتل کے الزام میں کرفتار کرنا جس کے والد نے ایف آئی آر میں انکا نام لکھوانے سے انکار کیا ہے۔اور اپنی جماعت کی تمام مجرمانہ سرگرمیوں کی تحفظ دینا، خاص طور پر گنڈا پور کی اوچھی قانون شکن حرکات کو نظر انداز کرنے کا پوسٹ مارٹم کرنے کے ساتھ ساتھ لعن طعن ہو رہی ہے ۔ ان حالات میں پی ٹی آئی کے پاس گنڈا پور کے خلاف مقدمہ درج کروانے کے سوا کوئی راستہ ہی نہیں تھا۔
آج میڈیا کا دور ہے،
سب میڈیا کی طاقت ہے،جو بڑے بڑے پھنے خانوں کی ناک زمین پر رگڑوا سکتی ہے۔
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Chooor minister chooor leader. topi drama. khatak must resign for clean investigation

Chal hut oye, nooray ke talway chat ne wala ghulam. Phele apnay Qatil-e-aala showbaz shareef aur fake PM Nihari shareef ko bolo na to resign for the model town massacre. You useless nooras have no moral ground to criticize any one, corruption aur jurm ke badshaah

Khotay ke puttar aa jate hai bakwas kerne.
 
farhankhan1111

Senator (1k+ posts)
Chal hut oye, nooray ke talway chat ne wala ghulam. Phele apnay Qatil-e-aala showbaz shareef aur fake PM Nihari shareef ko bolo na to resign for the model town massacre. You useless nooras have no moral ground to criticize any one, corruption aur jurm ke badshaah

Khotay ke puttar aa jate hai bakwas kerne.

agree that Khotay ke puttar aa jate hai bakwas kerne. kuo aye ho ider tum..
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
انتخابی پراسس کو سامنے رکھتے ہوئے پچھلے دو دنوں سے پی ٹی آئی کی گڈ گوورننس،انتظامی اہلیت،دنیا کی سب سے قابل پولیس کی کارکردگی کو لے کر میڈیا جو چھترول کر رہا ہے۔ اوراخلاقی پستی کی حد تک گر جانے والی حرکت جس میں اے این پی کے ایک بزرگ لیڈر کو قتل کے الزام میں کرفتار کرنا جس کے والد نے ایف آئی آر میں انکا نام لکھوانے سے انکار کیا ہے۔اور اپنی جماعت کی تمام مجرمانہ سرگرمیوں کی تحفظ دینا، خاص طور پر گنڈا پور کی اوچھی قانون شکن حرکات کو نظر انداز کرنے کا پوسٹ مارٹم کرنے کے ساتھ ساتھ لعن طعن ہو رہی ہے ۔ ان حالات میں پی ٹی آئی کے پاس گنڈا پور کے خلاف مقدمہ درج کروانے کے سوا کوئی راستہ ہی نہیں تھا۔
آج میڈیا کا دور ہے،
سب میڈیا کی طاقت ہے،جو بڑے بڑے پھنے خانوں کی ناک زمین پر رگڑوا سکتی ہے۔[/QUOTE
،،اور پاکستان میڈیا کو اپنے پارسا ترین صحافی اور اینکرس
یعنی جناب کامران خان صاحب، جناب افتخار احمد، جناب قاسمی، جنابہ عاصمہ شیرازی، جنابہ مہربخاری،جناب طلعت حسین، جناب جاوید چودہری،جناب مبشرلقمان
اور جناب اغیرہ اور جنابہ وغیرہ پر فخر ہے، بلکہ فخر کر کرکے پھولا پڑا ہے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
انتخابی پراسس کو سامنے رکھتے ہوئے پچھلے دو دنوں سے پی ٹی آئی کی گڈ گوورننس،انتظامی اہلیت،دنیا کی سب سے قابل پولیس کی کارکردگی کو لے کر میڈیا جو چھترول کر رہا ہے۔ اوراخلاقی پستی کی حد تک گر جانے والی حرکت جس میں اے این پی کے ایک بزرگ لیڈر کو قتل کے الزام میں کرفتار کرنا جس کے والد نے ایف آئی آر میں انکا نام لکھوانے سے انکار کیا ہے۔اور اپنی جماعت کی تمام مجرمانہ سرگرمیوں کی تحفظ دینا، خاص طور پر گنڈا پور کی اوچھی قانون شکن حرکات کو نظر انداز کرنے کا پوسٹ مارٹم کرنے کے ساتھ ساتھ لعن طعن ہو رہی ہے ۔ ان حالات میں پی ٹی آئی کے پاس گنڈا پور کے خلاف مقدمہ درج کروانے کے سوا کوئی راستہ ہی نہیں تھا۔
آج میڈیا کا دور ہے،
سب میڈیا کی طاقت ہے،جو بڑے بڑے پھنے خانوں کی ناک زمین پر رگڑوا سکتی ہے۔

شائد تم اس بزرگ لیڈر کی بات کر رہے ہو؟

اور ساتھ میں ان بزرگوں کی یہ ویڈیو بھی دیکھو اور کسی پٹھان سے ترجمہ کراؤ کہ کیسے یہ اپنے کارکنوں کو تشدر پہ ورغلا رہا ہے۔

https://www.facebook.com/NoMoreAnpAntiPukhtunAntiPakistan/videos/839634252741212/?pnref=story
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
انتخابی پراسس کو سامنے رکھتے ہوئے پچھلے دو دنوں سے پی ٹی آئی کی گڈ گوورننس،انتظامی اہلیت،دنیا کی سب سے قابل پولیس کی کارکردگی کو لے کر میڈیا جو چھترول کر رہا ہے۔ اوراخلاقی پستی کی حد تک گر جانے والی حرکت جس میں اے این پی کے ایک بزرگ لیڈر کو قتل کے الزام میں کرفتار کرنا جس کے والد نے ایف آئی آر میں انکا نام لکھوانے سے انکار کیا ہے۔اور اپنی جماعت کی تمام مجرمانہ سرگرمیوں کی تحفظ دینا، خاص طور پر گنڈا پور کی اوچھی قانون شکن حرکات کو نظر انداز کرنے کا پوسٹ مارٹم کرنے کے ساتھ ساتھ لعن طعن ہو رہی ہے ۔ ان حالات میں پی ٹی آئی کے پاس گنڈا پور کے خلاف مقدمہ درج کروانے کے سوا کوئی راستہ ہی نہیں تھا۔
آج میڈیا کا دور ہے،
سب میڈیا کی طاقت ہے،جو بڑے بڑے پھنے خانوں کی ناک زمین پر رگڑوا سکتی ہے۔

آج کےپاکستان میں اگر کوئی پارٹی میڈیا کی خبروں پر ایکشن لے کر خود احتسابی کرتی ہے تو یہ بھی بہت بڑی بات ہے، ورنہ یہاں تو یہ حال ہے کہ دن دیہاڑے پولیس کے ذریعے ماڈل ٹاؤن میں تیرہ بندوں کو پھڑکا دیا جاتا ہے، سینکڑوں کو زخمی کردیا جاتا ہے، اور ایف۔ آئی۔ آر درج کروانے کے لئے طاہرالقادری کو دو ماہ تک دھرنا دینا پڑتا ہے، ۔
 
DNICE1

Politcal Worker (100+ posts)
ویل ڈن عمران خان ، اسے کہتے ہیں تبدیلی، کیا نواز شریف یا شہباز شریف میں اتنی ہمت ہے کہ اپنے کسی وزیر کے خلاف ایف۔ آئی۔ آر درج کروا دیں۔

Astaghfirullah! Aap ne kya baat ker di sharifon ke baray mein. FIR? Sharifon ne to jaali JIT se apnay 14 qatal aur 100 iqdam-eqatal bhi bakhshwaliye aur wazir-e-qanoon bhi reinstate ho gaya. Khud qatal karnay walay FIR nahin darj karte qatilon ke khilaaf, woh to unhain CM ya wazir banatay hain bhai.