Free WiFi To Karachi Se Bhutoo Ka Roti Kapra & Makran Ka Waada Poora Ho Gaya Proof Atached

Basit147

MPA (400+ posts)
CGtyvL4UkAEWK6N.jpg


CGt10OcUIAAMXEE.png


https://twitter.com/Basit147
 

dildar

MPA (400+ posts)
روٹی ،کپڑا اور مکان بندہ رب سے ہی مانگے تو بہتر رہتا ہے اور رب ہی دے تو سب سے بہتر ہے جہاں بندے نے دینے کا وعدہ کیا وہیں رب اسکو حقیر کیڑے طرح مسل دیتا ہے اسکی اوقات یاد دلا دیتا ہے اور دنیا کیلئے اسے مثال بنا دیتا ہے ،یاد رکھیں، انجام بھٹو جس نے روٹی کپڑے اور مکان کا وعدہ کیا تھا پر خود کو ایک کال کوٹھری سے نجات نہ دلا سکا حالانکہ امریکہ سے لے کر سعودیہ اورایران سے لے کر رشیا تک سب ہی بھٹو کی زندگی کیلئے ایک چھوٹے سے غریب ملک کی منتیں کر رہے تھے، بھٹو اس نعرے کو نہ اپناتا بس عوام کی خدمت کرتا جاتا تو آج بھی اسکی نسلیں عزت سے یاد رکھی جاتیں پر وہ تو یکے بعد دیگرے مرتے چلے گئے ،جو بھی کہے گا بھٹو زندہ ہے وہ مرے گا بلکہ کتے کی موت مرے گا
اسلئے
روٹی کپڑا اور مکان اللہ رب العزت سے مانگنا چاہئے ناکہ ایک بندے سے