Funny And Interesting Video Clips Thread + Jokes and Funny SMS

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Shahbaz Sharif aur Zubaida Appa k Kamal Totkay

images


SHAHBAZ SHARIF is using Zubaida Appa k Totkay to lure Youth by using tax payers money.
182527_487459134632909_583242833_n.jpg



spacer.gif
spacer.gif
 

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Shahbaz Sharif aur Zubaida Appa k Kamal Totkay

PML-N key TOTKEY AWAM KEY MAAL SEY.....Yeah Sub Zubaida appa key totkey election win kerney key li-ey azma raha hey...
Lap Top Schemes, Danish School, Tent office, Rapid Road project.
 

ibnali

Banned
ٹیلنٹ کی قدر

1351972698_452256607_1-Pictures-of--Talent-Hunt.png


ایک طالب علم نے پرچے میں آئے تمام سوالوں کی جواب دیے لیکن پھر بھی اسے فیل کر دیا گیا

اس نے احتجاج کیا کہ اس کے ساتھ زیادتی کی گئی ، اب اس کے جواب پڑھیں اور بتائیں کہ کیااس کے ساتھ واقعی زیادتی کی گئی

سوال نمبر 1۔ والی میسور ٹیپو سلطان کس لڑائی میں شہید ہوئے
جواب ، اپنی آخری لڑائی میں

سوال نمبر 2۔ قرارداد پاکستان پر کس جگہ دستخط کیے گئے
جواب ، صفحہ کے آخر پر
سوال نمبر 3 ۔ دریائے سندھ کہاں ...بہتا ہے
جواب، زمین پر
سوال نمبر 4۔ پاکستان میں بڑھتی ہوئی طلاقوں کی بڑی وجہ کیا ہے
جواب ، شادی
سوال نمبر 5، قائد اعظم کہاں دفن ہیں
جواب ، اپنی قبر میں
سوال نمبر 6۔ آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک کونسا ہے
جواب ، جہاں سب سے زیادہ لوگ رہتے ہیں
سوال نمبر 7۔ پاکستان کا صدر مقام کونسا ہے
جواب ، جہاں صدر رہتا ہے

اب آپ ہی بتائیں کہ بے چارے نے سب سوال کا ٹھیک ٹھیک جواب بھی دیا لیکن پھر بھی
فیل ہو گیا ،
ٹیلنٹ کی تو کوئی قدر ہی نہیں اس ملک میں
 

PakGem

Minister (2k+ posts)
Re: ٹیلنٹ کی قدر

یہ تو ویسے ہی جواب ہیں جیسے جواب نواز شریف صاحب اپنے دور کے کارنامے گنواتے ہوے دیتے ہیں
 

crazyone

Citizen
Re: ٹیلنٹ کی قدر

laghta haiiii nawz bhaii ke bechpan ka papar haiiii jo us nay general gillani ke bagair solve kiya tha [hilar]
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Pukhton VS American Marine

mirza sab post kerny ka sukreya,mager ye kafi porani he ,kafi dafa yaha post ho choki he


معذرت چاہتا ہوں بھائی، میں نے پہلی دفعہ دیکھی تھی اس لیے سوچا کہ دوسرے بھائی بھی محظوظ ہوں

 

Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: Pukhton VS American Marine

یہی حال افغانستان میں پختونوں نے امریکہ کا کرنا ھے اور کررھے ھیں۔
 

shaheer

Minister (2k+ posts)
Re: Just For Fun !!

foto-shoot with pic of benazir.
why these people can,t hide "good-work" as they hide bad work???why they can,t do it secretly.