ایس ایم ایس پر ایک لطیفہ موصول ہوا...آپ سے شئیر کرتا ہوں. بقرعید کے دن بھائی لوگ ایک گھر میں کھال لینے پہنچ گئے..گھر کے مکینوں نے کہا کہ ہمارے تو قربانی ہی نہیں ہوئی.لیکن بھائی لوگ اصرار کرتے رہے کہ آپ کے قربانی ہوئی ہے اور زبردستی کرنے لگے اور کہا کہ کل آپ کے گھر سے بھائیں بھائیں کی جوآوازیں آرہی تھیں وہ کیا تھیں...تو گھر والے بولے...وہ آوازیں...ارے وہ تو کل ہم الطاف بھائی کا ٹیلیفون پر لندن سے خطاب سن رہے تھے......