Funny And Interesting Video Clips Thread + Jokes and Funny SMS

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Mustaqbil Ka Pakistan

549640_457064324349632_45045154_n.jpg
 
jagga007

Politcal Worker (100+ posts)
Re: Mustaqbil Ka Pakistan

bari khush fehmiyan hain sab ko 20, 25 seats se koi bhi wazir e azam nahi ban sakta.and its reality if u following recent elections.people of pakistan don't want any change,don't try to wake them up.
 
mnalam49

Minister (2k+ posts)
Re: Mustaqbil Ka Pakistan

yeh PTI walon key sath pata nahin keya masaila har month same hee khabar bar bar repeat kartey hain....fazooliat bohot kartey hian
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Mustaqbil Ka Pakistan

انھوں نے مزید کھا کہ نواز اور زرداری کا سوئٹزر لینڈ سمیت یورپ اور لاطینی امریکہ کے بینکوں میں جمع اربوں کا کالا دھن واپس خزانے میں جمع کروا دیا گیا۔اس ماھ سے ھر پڑھے لکھے یا ان پڑھ بے روزگار کو نوکری ملے گی اور جو کام کرنے کے قابل نہ ھوں اور بوڑھوں اور بچوں کی ماوں کو الاونس دیا جاے گا۔ تعلیم فری ھوگی اور جدید ٹیکنالوجی سے مزین زلزلہ پروف گھر بناے جایئں گے۔کرپشن کی سزا عمر قید ھوگی سارا نظام کمپیوٹرائزڈ کر دیا گیا ھے۔آپکو گھر کی رجسٹری ٹیلی فون ،بجلی کے بلز اور دیگر معمولی کاموں کے لیے دفاتر کے چکروں سے آزاد کر دیا گیا ھے۔پولیس اور ریسکیو اور ھسپتال کے ٹیلی فونز کا ریکارڈ ھوا کرے گا اور کسی شھری کی کال پر ان محکموں نے اگر فوری ایکشن لینے میں کام چوری دکھای تو انکو ڈنڈا میں خود دوں گا۔وزیراعظم
اب پاکستان میں کوی بھوکا نھیں مرے گا اور کوی سردی سے اکڑ کر بھی نھیں مرے گا۔
وزیراعظم عمران خان
 
Babatank

Senator (1k+ posts)

Are you not expecting too much?:) He is afraid to talk about "minorities" in Pakistan. :)
 
پاکستان سے اپنا پیار بے لوث ھے۔اسکے عوام خوشحال ھوں یھاں امن اور انصاف ملے اور بھوک وافلاس کا خاتمہ ھو اس سے بڑھکر اور کیا چاھیے۔عمران میں یہ صلاحیت ھے اور اسنے ناممکن کو ممکن کر کے دکھایا ھوا ھے۔اسلیے وھ اچھا لگتا ھے۔
قائداعظم نے بھی تو ملک دیا اور بدلے میں کچھ نہ لیا۔اسلیے میناریٹیز کا معاملہ اللہ پر چھور دیا ھے
 
Zoaib

Minister (2k+ posts)
Re: Mustaqbil Ka Pakistan

IK would do not such thing. He's not going to target anyone himself, everything will happen through establishment of independent institutions such as an independent NAB, FIA, Police etc. and let them do their work free from pressure.
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Mustaqbil Ka Pakistan

انھوں نے مزید کھا کہ نواز اور زرداری کا سوئٹزر لینڈ سمیت یورپ اور لاطینی امریکہ کے بینکوں میں جمع اربوں کا کالا دھن واپس خزانے میں جمع کروا دیا گیا۔اس ماھ سے ھر پڑھے لکھے یا ان پڑھ بے روزگار کو نوکری ملے گی اور جو کام کرنے کے قابل نہ ھوں اور بوڑھوں اور بچوں کی ماوں کو الاونس دیا جاے گا۔ تعلیم فری ھوگی اور جدید ٹیکنالوجی سے مزین زلزلہ پروف گھر بناے جایئں گے۔کرپشن کی سزا عمر قید ھوگی سارا نظام کمپیوٹرائزڈ کر دیا گیا ھے۔آپکو گھر کی رجسٹری ٹیلی فون ،بجلی کے بلز اور دیگر معمولی کاموں کے لیے دفاتر کے چکروں سے آزاد کر دیا گیا ھے۔پولیس اور ریسکیو اور ھسپتال کے ٹیلی فونز کا ریکارڈ ھوا کرے گا اور کسی شھری کی کال پر ان محکموں نے اگر فوری ایکشن لینے میں کام چوری دکھای تو انکو ڈنڈا میں خود دوں گا۔وزیراعظم
اب پاکستان میں کوی بھوکا نھیں مرے گا اور کوی سردی سے اکڑ کر بھی نھیں مرے گا۔
وزیراعظم عمران خان
کاش زندگی میں ایسا دن بھی آ ے جو آپ نے کہا ہے اس دن تو خوشی کے آنسوں سے آنکھیں بھیگ جا یں گی
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Mustaqbil Ka Pakistan

IK would do not such thing. He's not going to target anyone himself, everything will happen through establishment of independent institutions such as an independent NAB, FIA, Police etc. and let them do their work free from pressure.

to bhaai mere nawaz shreef ko bhi NAB he ne pakra hai airport se imran khan nai hathkari le k puhncha wahan
 
Babatank

Senator (1k+ posts)
Re: Mustaqbil Ka Pakistan

Would Imran Khan - if ever in power - seek to abolish the anti-Ahmadiyya Marshall Law Ordinances of General Zia ul Haq? Did he ever speak about it?
exclusive%20inside.jpg

Imran Khan should plainly tell the tribal leaders in FATA to stop harbouring the terrorist outfits which kill innocent Christians, Hindus and Ahmadis. Unless political leaders take practical steps to stop the ongoing barbarities, few inside or outside the country are likely to take their words seriously.

Btw. I am one of iKhan's supporter, but there are many questions to be answered.
@
aamir_uetn
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: چاند کے ساتھ ایک خوبصورت مکالمہ

;)جب چاند سے محبوب کا پوچھو گے تو ایسا ہی ہو گا ، وہ محبوب ہی کیا ؟ جس سے چاند حسد نہ کرے