بچے اکثر سوچتے ہیں کہ ان کے بیڈ کے نیچے مونسٹرس جیسے جن یا چڑیل رہتے ہیں....اور وہ اکثر بد کے نیچے جھانکتے رہتے ہیں یہ معلوم کرنے کے لئے کہ نیچے کوئی بلا تو نہیں چھپی ہوئی ...یہاں ایک بلا بچوں سے پوچھ رہی کہ اگر کسی دن تم نے مجھے بیڈ کہ نیچا دیکھ لئے تو میرا کیا بگاڈ لو گے