Future PM of Pakistan Malala Yusufzai just turned 24

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کی خوش قسمتی ایک اور آکسفورڈ پلٹ رہنما پاکستان کی قسمت بدلنے کے لئے قطار میں کھڑا ہے
ملک بنانے والا بھی آکسفورڈ پلٹ ہی تھا تیرے جاہل مولویوں جیسا اسلام پسند نہیں
 

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کی خوش قسمتی ایک اور آکسفورڈ پلٹ رہنما پاکستان کی قسمت بدلنے کے لئے قطار میں کھڑا ہے
You may be right. We have had three Oxford graduate prime ministers (1- Liaquat Ali Khan , 2- Benazir, 3- Imran Khan ). She could be the fourth. If there is a tie between the Oxford university graduate Malala and Madersa graduate Saad Hussain Rizvi, who would you choose to be our next PM?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ملالہ کو تو ابھی بھی طالبان سے بہت ڈر لگتا ہے، سپیشیلی جب سے افغانستان میں
حالات تبدیل ہوے ہیں ...اگر وہ پاکستان کا وزیراعظم بنی بعی تو لندن سے حکومت
کرے گی ...نائب وزیر اعظم بلو ہوگی...دونوں بہنیں ملکر راج کریں گی…..اب اس میں کیا ?