Gen (Retd) Zahid Ali Akbar nabbed from Bosnia, Britain gets involved for rescue process

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بااثر پاکستانیوں کی دوہری شہریت منسوخ کرانا کیوں ضروری ہے؟

1853_zps2417ad02.gif


 
Last edited:

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
لو جی کرلو گل،
ننھیال والے بھی آ دھمکے ہیں یہ ہر جگہ ٹانگ اڑاتے ہی رہیں گے ،کیونکہ صرف پاکستان ہی انکی آنکھوں میں چبھ رہا ہے ،
دوگلے پاکستانی نہیں.یہ دوگلے ہر جگہ اپنے باپ دادا کے سابقہ آقاوں کے کام آتے رہتے ہیں انکی دوہری شہریت ایک سوالیہ نشان ہے .
 

khan afghan1

Minister (2k+ posts)
how many more foreign nationals/Citizens are holding key posts in ARMY/JUDICIARY and
other sensitive posts.GENERAL KIYANI documents needs to checked whether he hold any
other. nationality
 

khan afghan1

Minister (2k+ posts)
This means that we are spending people money on foreign army.and
the soldiers in the army are killed for nothing,They are kept in the dark.
Can ZAID ZAMAN HAMID COME ON AIR OR THROUGH his website can
tell us how many more are setting on key posts like Gen Zahid
.
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
یار کوئی پتا تو کرے یے بے غیرتی ہمارے ملک کے مقدر میں ہی کیوں ہے
 

monh zorr

Minister (2k+ posts)
واہ،،،پاکستان کو لوٹنے اور برباد کرنے والا ہرشخص برطانوی شہری نکلتا ہے،
 

monh zorr

Minister (2k+ posts)
یار کوئی پتا تو کرے یے بے غیرتی ہمارے ملک کے مقدر میں ہی کیوں ہے
ملک کے مقدر میں بے غیرتی نہیں بے غیرت ہیں،یہ لوگ آزادی سے پہلے انگریز کی ان غلام فیملیوں کے رکن ہیں،جنکے بل بوتے پر وہ انڈیا پر حکومت کررہا تھا،،پاکستان بننے کے بعد بوجوہ ان خاندانوں کا حساب کتاب نہیں کیا جاسکا،،یہ بڑے بڑے عہدوں پر فائض ہوکر پاکستان کی دولت، برطانیہ لے جاتے رہے، اور آج ملک کا یہ حال ان ہی کی وجہ سے ہے
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
ملک کے مقدر میں بے غیرتی نہیں بے غیرت ہیں،یہ لوگ آزادی سے پہلے انگریز کی ان غلام فیملیوں کے رکن ہیں،جنکے بل بوتے پر وہ انڈیا پر حکومت کررہا تھا،،پاکستان بننے کے بعد بوجوہ ان خاندانوں کا حساب کتاب نہیں کیا جاسکا،،یہ بڑے بڑے عہدوں پر فائض ہوکر پاکستان کی دولت، برطانیہ لے جاتے رہے، اور آج ملک کا یہ حال ان ہی کی وجہ سے ہے
تو پھر ٹھیک ہے نا ، پاکستان کو انقلاب چاہئے اس کے بغیر پاکستان کا مستقبل کوئی نہیں
 

monh zorr

Minister (2k+ posts)
تو پھر ٹھیک ہے نا ، پاکستان کو انقلاب چاہئے اس کے بغیر پاکستان کا مستقبل کوئی نہیں
انقلاب لانے والے انقلاب لانا نہیں چاہتے، انہیں انقلاب کے ذریعہ برباد ہوجانے والے مجبور کرتے ہیں،،،،زرداری حکومت سے نواز شریف کی مفاہمت کی سیاست نے آج قوم کو کس جگہ کھڑا کیا ہوا ہے،،دیکھ رہیں ہیں نا آپ،،،،،،،،،،اب نواز شریف حکومت سے زرداری کی مفاہمت ،،قوم کو انقلاب پر مجبور کردے گی،،،اللہ اپنی پناہ میں رکھے، اور ان لوگوں کو عقل دے
 

dildilpakistan

Senator (1k+ posts)
how many more foreign nationals/Citizens are holding key posts in ARMY/JUDICIARY and
other sensitive posts.GENERAL KIYANI documents needs to checked whether he hold any
other. nationality

Bas sir , aap ke bolne ka wait ker rahe the... abhi check kerte hein Kiyani ke documents [hilar]
 

zhohaq

Minister (2k+ posts)
Wah Wah how many of our mard e mujahid Generals and their families have dual nationality?

Something tells me its probably very common
 

ASQR1

Chief Minister (5k+ posts)
Dual citizenship is not the problem, problem with our law and order inside and outside Pakistan. Bad governance is the reason, I hear that a police thanedar willing to go after criminal is transferred or have killed.

An ambassador known for his breaking law of Pakistan by issuing vista without foreign office permission is housed by p.m. When he come back to the country to face legal processes, he is treated with red carpet laid out for him and allowed to leave country without any legal action whatsoever.


Bad governance all to gather.
 
Last edited: