Ghamidi Sahib's Lies and his Support for Afgan Jehad

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے اکمل صاحب آپ کو شرم تو نہیں آئے گی لیکن آپ کا اصل جملہ یہاں قوٹ کر رہا ہوں

[FONT=&amp]بغض میں سامنے لکھی عبارت بھی نہیں پڑھی جاتی. ضیاء صاحب کی تعریف افغان جہاد کے طریقہ کار پر نہیں بلکہ انکے اپنے موقف پر جمے رہنے کی وجہ سے کی گئی. اور اسکا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ غامدی صاحب انکے اس موقف کی حمایت بھی کرتے ہیں
اسی مسئلے پر آپ سے بحث ہوئی ۔ آپ نے اشعار کا ذکر اپنے کمنٹ میں ضمناً کیا تھا۔
لیکن اب آپ شاید اپنی اصل عبارت عبات بھول چکے تھے
[/FONT]
akmal1

سامنے لکھی عبارت" اشعار کے بارے میں ہی لکھا تھا"
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)

ہماری فوج نے تو عملی حصہ لیا تھا جس کا دستاویزی ثبوت موجود ہے
خیر جناب اب اجازت دیجیے کیونکہ گفتگو تو کب کی مکمل ہو چکی ہے

فوج نے عملی حصہ نہیں لیا تھا. افغان مجاہدین کو ٹریننگ اور امریکی ہتھیار دیے تھے
 
imisa2

Senator (1k+ posts)
اکمل صاحب غامدی صاحب نے جہاد کی حمائت کہیں نہیں کی بلکہ اس اقتباس کی رو سے ضیاکی مستقل مزاجی کو سراہا ھے اور جس کو وہ حق سمجھتا تھا اس کی بات کی تھی. یہ صاحب اپنے خیالات دوسروں پہ ٹھونسنا چاہتے ھیں دھونس سے یا زبردستی اور غامدی صاحب کی کردار کشی میں آگے ہیں

اسی طرح افغان جہاد میں نظریہ جہاد تو موجود تھا اور وہ حق بھی تھا. لیکن اختلاف پاکستان کی طرف سے انکی مدد کے طریقہ کار پر تھا. آپ حمایت یا اختلاف کا جھاڑو لئے کھڑے ہیں. جہاں کوئی ایک جملہ بھی ملا، پورا جھاڑو پھیر دیا. ایسے نہیں ہوتا

لو جی غامدی صاحب کے دو متبعین میں تعبیری اختلاف ہو گیا۔ کیجیے جناب ضرور کیجیے۔ ویسے بھی ہر متجدد اپنی ذات میں مجدد بھی تو ہوا کرتا ہے

:lol::lol::lol:

ارے بھائی آپ دونوں صاحبان اپنے گھر کا اختلاف پہلے دور کر لیں۔ افغان جہاد کا بالکلیہ انکار کرنا ہے یا صرف نظریاتی حمایت کرنی ہے۔ ابھی کوئی آپ کے تیسرے بھائی بند آئیں گے وہ اس سب کی ایک اور تشریح فرماویں گے۔ مجھے اجازت

:lol::lol::lol:

جی اختلاف
:lol::lol::lol:
 
imisa2

Senator (1k+ posts)

کوئی اختلاف موجود نہیں ہے. آپ کو مسالہ لگانے کی عادت ہے

اچھا حضور جیسے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے۔
ان شاءاللہ پھر ملاقات ہو گی
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
لو جی غامدی صاحب کے دو متبعین میں تعبیری اختلاف ہو گیا۔ کیجیے جناب ضرور کیجیے۔ ویسے بھی ہر متجدد اپنی ذات میں مجدد بھی تو ہوا کرتا ہے

:lol::lol::lol:
ویسے اپنے الفاظ دوسرے کے منه میں ٹهونسنا اور اپنی مرضی کی تاویلیں کرنا کوئی آپ سے سیکهے تحریری جهانسے دینے میں آپ کا شا ئد هی کوئی ثانی هو
 
Subh e Nau

Politcal Worker (100+ posts)

آپ نے لمبی بات کی اصل سوال کا جواب پھر گول کر گئے۔ اصل سوال کچھ یوں ہے

نہ آپ کے پاس غامدی صاحب کے افغان جہاد سے اختلاف کا ذکر گول کرنے کا جواب ہے اور نہ ہی اس کا کہ[FONT=&amp] غامدی صاحب کیوں "جرم فساد" کو حق کا علم بلند کرنا کہ رہے ہیں
[/FONT]

مزید یہ کہ آپ کو مجھ پر اخلاقی الزام لگانے پر بھی کوئی شرمندگی بھی نہیں ہے جس کا مجھے کافی افسوس ہے۔
خیر خوش رہیے۔ میری آپ سے تین بحثیں ہوئیں۔ ہم میں تو اتفاق نہ ہو سکا لیکن میں اسے بہرحال پھر بھی رائیگاں نہیں سمجھتا۔
باقی فیصلہ قارئین پر چھوڑ دیتے ہیں

Assalamoalaikum. Hi Missa Ji ? Kesi hein aap ?

It was indeed a pleasure to read your posts in Ramzan Eating Law debate aswell as here. So I have followed these two debates. Akmal1 has won the argument in both these cases.

What was the 3rd debate ? Please provide the link. It is possible that you in that debate overpowered akmal1. For knowledge I want to read that aswell.

Also few days back brother Afaq Chaudhry made a thread on Ghamdi sahib's Baatil Aqaidd. In that thread he mentioned 26 odd points with references targetting Ghamdi mazhab. So do you think Ghamdi is a seperate Mazhab ? Plus kindly make a thread on point where it mentions that as per Ghamdi sahib After He Pbuh no body has the right to declare some one a Kaafir. So what does Ghamdi mean here ? And do you agree with it ? Takfeer is a huge issue which doesn't allow Muslims to be United as a Nation Ummat so please kindly make a thread, give an explanation and give Quranic and Ahadees references on this subject to prove whether Ghamdi sahib is right or wrong ?
 
آرگمنٹ کون جیتا؟ اس پر کوئی بات تو غیر جانبدار آدمی ہی کر سکتا ہے اور آپ کی کچھ پوسٹس دیکھنے کا مجھے اتفاق ہوا ہے تو میرا اندازہ ہے کہ آپ خود غامدی صاحب کے متاثرین یا ان جیسے کسی تجدد پسند گروہ کے متاثرین میں سے ہیں۔ میری معذرت قبول کیجیے میں اس معاملے میں آپ کی رائے کو غیر جانبدار نہیں سمجھتا۔
آفاق چوہدری صاحب کی پروپیگنڈا نوعیت کی وہ پوسٹ میں نے دیکھی تھی اور چونکہ اس میں علمی دلائل کی بجائے صرف الزامات تھے(جو صحیح بھی ہو سکتے ہیں) اس لئے میں نے تو اس پوسٹ کو غور سے نہیں دیکھا۔ آپ نے اس میں آفاق صاحب کو چیلنج کیا تھا۔ بہتر ہے اس موضوع پر آپ ان ہی سے بات کریں۔
ان کی رائے پر میں مجھ سے دلائل مانگنا تو عجیب بات ہے۔ پھر سچی بات یہ ہے کہ ایک تو یہاں فورم پر بحث میں وقت بہت ضائع ہوتا ہے۔ پھر آدمی وقت دے بھی دے تو پوری تھریڈ غور سے پڑھنے والے ریڈرز مشکل سے پانچ بھی نہیں ہوتے۔ اس طرح گفتگو فیصل نہیں ہو پاتی۔ اس سے بہتر ہے کہ میں اس وقت کے دوران کوئی اچھا تحقیقی مضمون پڑھ لوں
اب دیکھیے میرا تاثر یہ ہے کہ اس بحث میں اکمل صاحب اور تاباں صاحب کے پاس دلائل نہیں تھے اور وہ بری طرح ایکسپوز ہوئے ہیں مگر مسئلہ یہ ہے کہ یہ بھی ایک غیر جانبدارانہ رائے نہیں ہے۔
تو آپ شوق سے اپنی رائے رکھیے اور اس کے مطابق اپنے مضامین یہاں شئیر کرتے رہیے۔ اگر مجھے کبھی کوئی بحث دلچسپ لگی تو ضرور حصہ لوں گا۔
آپ نے مسئلہ تکفیر کا پوچھا ہے۔ اس میں میری رائے یہ ہے کہ غامدی صاحب خود تکفیری ہیں۔ کبھی موقع ہوا تو ویب سائٹ پر اس سے متعلقہ مضامین ضرور شئیر کروں گا۔ اس فورم پر بحث سے زیادہ مضمون شئیر کرنے کو میں نے زیادہ کارآمد پایا ہے۔
اللہ آپ کو خوش رکھے
 
Last edited:

Back
Top