Good NEWS for Lahorites - Mass Transit Project has Concluded with China

Rana Tahir Mahmood

Senator (1k+ posts)
4-23-2011_68892_1.gif

http://www.jang.com.pk/jang/apr2011-daily/23-04-2011/updates/4-23-2011_68892_1.gif
 
shiningstar

Minister (2k+ posts)
Efforts of the Shahbaz Sharif for the development of this province are remarkable...............GA Shahbaz......Keep it up.......
 
arslan4u

GA Shahbaz ke naaray laganay aa jate ho, lekin jab koi sawal poocho to jawab nahi dete.

http://www.siasat.pk/forum/showthre...rliamentarians&p=375728&viewfull=1#post375728
http://www.siasat.pk/forum/showthre...Haroon-Rasheed&p=374670&viewfull=1#post374670

Khaali naaron se kuch nahi ho ga, hisaab dena paray ga.

جب رائےونڈ کی ایک سڑک پر دس دس ارب روپے خرچ ہوں گے تو دوسرے علاقوں کا کیا بنے گا؟

Ye baat PMLN ke senior leader Javed Hashmi ne kahi hai, is ka hi jawab de do.
 
T

terex

Guest
Good for lahore!!But karachi is more populated and it should also have 1 :)
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
GA Shahbaz ke naaray laganay aa jate ho, lekin jab koi sawal poocho to jawab nahi dete.

http://www.siasat.pk/forum/showthre...rliamentarians&p=375728&viewfull=1#post375728
http://www.siasat.pk/forum/showthre...Haroon-Rasheed&p=374670&viewfull=1#post374670

Khaali naaron se kuch nahi ho ga, hisaab dena paray ga.

جب رائےونڈ کی ایک سڑک پر دس دس ارب روپے خرچ ہوں گے تو دوسرے علاقوں کا کیا بنے گا؟

Ye baat PMLN ke senior leader Javed Hashmi ne kahi hai, is ka hi jawab de do.

یہی سب سے اہم سوال ہے. مگر جنوبی پنجاب میں دو ہزار آٹھ کے الیکشن میں پی پی پی کے ہاتھوں بری طرح پٹ کر بھی انکی کھوپڑی میں یہ بات نہیں بیٹھی کہ لاہور ہی پنجاب نہیں ہے. این ایف سی ایوارڈ کی یونین کونسلز کے لیول پر آبادی، پسماندگی، وسائل (جس بنیاد پر صوبے، وفاق سے ترقیاتی فنڈز لیتے ہیں) کی بنیاد پر منصفانہ تقسیم نہایت ضروری ہے. مثلاّ پچھلے سال بہاولپور ڈویزن کے ہر شہری پر اوسطا حکومتی خرچ اڑھائی سو اور لاہور کے ہر شہری پر حکومتی خرچ آٹھ ہزار تھا. مجھے اس منصوبے پر خوشی ہے، لیکن میں ہرگز نہیں چاہتا کہ پنجاب کے کسی دوسرے علاقے کے باشندے کے حق کی ایک پائی بھی یھاں لگے. یہی چیزیں نۓ صوبوں کے مطالبے کا سبب بن رہی ہیں. ایسے ہی رہا تو یہ جلد ہی جی ٹی روڈ سے صرف لاہور کی پارٹی بن جاۓ گی
 
یار آپ لوگ جلنے میں تو ایم کیو ایم سے بھی دو ھاتھہ آگے ھو۔ ھر تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کا چاھنے والے کو کوئی بھی اچھا کام شہباز شریف کا نہی بھاتا۔ میرے بھائی یہ کون سا انصاف ھے۔ آپ لوگوں نے سیاست کو ساس بہو نند کا جھگڑا بنا لیا ھے۔ اتنا زیادہ حسد بھی اچھا نہی ھوتا۔ انسان حسد میں ھی جل جل کر مر جاتا ھے۔
کبھی اخبار میں یہ خبر نہی آتی کہ سندھ کے وزیراعلی نے کوئی کام کیا کوئی معاھدہ کیا ھو اپنے صوبے کی ترقی کے لئے۔ نہ ھی بلوچستان اور سرحد سے کوئی خبر سننے میں آتی ھے۔ اگر کوئی بھاگ دوڑ کر رھا ھے اپنے صوبے کے عوام کے لئے تو وہ صرف شہباز شریف ھے۔ دن رات لگا ھوا ھے ۔
او میرے پیارے مسلمانوں دل اور دماغ کو استعمال بھی کر لیا کریں۔ شخصیت پرستی آج تک کسی قوم کو کچھہ نہی دے سکی۔ ھمیشہ عمل اور اچھے کام یاد رکھے جاتے ھیں۔ نہ لاڑکانہ کو بھٹو بھٹو کرکے کچھہ ملا نہ ھی الطاف گیدڑ کی مداح سرائی کرکے ۔ الٹا کراچی کو اندھروں میں ڈوب گیا اور لاڑکانہ ابھی تک ایک گاوءں ھے۔
عمران خان نے جو کام کیئے ھیں وہ زندہ مثال ھیں۔ اور عمران ھمیشہ لوگوں کے دلوں میں رھے گا۔ لیکن اگر کوئی دشمن درخت لگا دے تو اس سے سائے میں ھم نہی تو ھماری آنے والی نسل ضرور بھیٹھے گی۔ ذرا ٹھنڈے دل سے سوچیں۔ شاباش
 
This is a real time achievement for PML-N. They should forget to participate in the next elections from South Punjab which helps to generate for the beqar-e-ala a handsome amount of revenue every year. In return there is nothing for South Punjab. A big time shame for the racist ganju brothers.
 
behzadji

Minister (2k+ posts)
Just think whether it is good for the country or not. If you think it as good for the country then give it an applause otherwise condemn it. Pakistan should be our first priority.
 
یار آپ لوگ جلنے میں تو ایم کیو ایم سے بھی دو ھاتھہ آگے ھو۔ ھر تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کا چاھنے والے کو کوئی بھی اچھا کام شہباز شریف کا نہی بھاتا۔ میرے بھائی یہ کون سا انصاف ھے۔ آپ لوگوں نے سیاست کو ساس بہو نند کا جھگڑا بنا لیا ھے۔ اتنا زیادہ حسد بھی اچھا نہی ھوتا۔ انسان حسد میں ھی جل جل کر مر جاتا ھے۔
کبھی اخبار میں یہ خبر نہی آتی کہ سندھ کے وزیراعلی نے کوئی کام کیا کوئی معاھدہ کیا ھو اپنے صوبے کی ترقی کے لئے۔ نہ ھی بلوچستان اور سرحد سے کوئی خبر سننے میں آتی ھے۔ اگر کوئی بھاگ دوڑ کر رھا ھے اپنے صوبے کے عوام کے لئے تو وہ صرف شہباز شریف ھے۔ دن رات لگا ھوا ھے ۔
او میرے پیارے مسلمانوں دل اور دماغ کو استعمال بھی کر لیا کریں۔ شخصیت پرستی آج تک کسی قوم کو کچھہ نہی دے سکی۔ ھمیشہ عمل اور اچھے کام یاد رکھے جاتے ھیں۔ نہ لاڑکانہ کو بھٹو بھٹو کرکے کچھہ ملا نہ ھی الطاف گیدڑ کی مداح سرائی کرکے ۔ الٹا کراچی کو اندھروں میں ڈوب گیا اور لاڑکانہ ابھی تک ایک گاوءں ھے۔
عمران خان نے جو کام کیئے ھیں وہ زندہ مثال ھیں۔ اور عمران ھمیشہ لوگوں کے دلوں میں رھے گا۔ لیکن اگر کوئی دشمن درخت لگا دے تو اس سے سائے میں ھم نہی تو ھماری آنے والی نسل ضرور بھیٹھے گی۔ ذرا ٹھنڈے دل سے سوچیں۔ شاباش

Yaar MQM, PPP, PML-Q, PTI aur har party ko choro. Agar South Punjab kay liye paisay nahin hain to phir alahda suba bananay do, baqi kaam hamara. Ganju ko phir kabhi koi kuch nahin kahay ga, kasam say!
 
یہی سب سے اہم سوال ہے. مگر جنوبی پنجاب میں دو ہزار آٹھ کے الیکشن میں پی پی پی کے ہاتھوں بری طرح پٹ کر بھی انکی کھوپڑی میں یہ بات نہیں بیٹھی کہ لاہور ہی پنجاب نہیں ہے. این ایف سی ایوارڈ کی یونین کونسلز کے لیول پر آبادی، پسماندگی، وسائل (جس بنیاد پر صوبے، وفاق سے ترقیاتی فنڈز لیتے ہیں) کی بنیاد پر منصفانہ تقسیم نہایت ضروری ہے. مثلاّ پچھلے سال بہاولپور ڈویزن کے ہر شہری پر اوسطا حکومتی خرچ اڑھائی سو اور لاہور کے ہر شہری پر حکومتی خرچ آٹھ ہزار تھا. مجھے اس منصوبے پر خوشی ہے، لیکن میں ہرگز نہیں چاہتا کہ پنجاب کے کسی دوسرے علاقے کے باشندے کے حق کی ایک پائی بھی یھاں لگے. یہی چیزیں نۓ صوبوں کے مطالبے کا سبب بن رہی ہیں. ایسے ہی رہا تو یہ جلد ہی جی ٹی روڈ سے صرف لاہور کی پارٹی بن جاۓ گی

یہ بات آپ کو پنجاب میں ھی نظر کیوں آتی ھے۔ کیا یہ بات سندھ کے لئے کوئی کیوں نہی کرتا۔ سارا پیسہ کراچی میں لگانے کے باوجود بھی اندھیروں میں پہنچا دیا۔ کیا باقی سندھ میں لوگ نہی بستے۔ اس پر تو کوئی بات نہی کرے گا۔ ھر ایک کا دکھہ صرف جنوبی پنجاب تک ھے۔ بلوجستان صرف کوئٹہ تک تو نہی۔ اور نہ ھی خیبر پختون پشاور تک ھے۔ لیکن بات آجا کے رکے گی تو صرف لاھور پر اتنا لگ گیا باقی کوئی نہی دیکھتا۔ پیارے ننہے منے بچو۔ صوبے شہر لاھور سارے صوبے کو چلاتا ھے۔ ساری انتظامیہ مشینری یہیں پر ھے۔ اسی شہر سے سارا صوبہ کنٹرول ھوتا ھے۔ لاھور کی آبادی سارے جنوبی پنجاب کی آبادی کے برابر ھے۔ اب اگر لاھور کو اس کے حال پر چھوڑ کر آپ باقی علاقوں کی طرف جائیں گے تو پھر لاھور والے لاھور کا رونا رویئں گے۔ لہذا عقل صبر سے آھستہ آھستہ جو ھو رھا ھے اس سے گزارا کریں۔ یہ جنوبی پنجاب مشرف کے دور میں کسی کو یاد نہی آیا جب جنوبی پنجاب کے وزاء اپنی وزارت کے مزے لیتے رھے۔ اس وقت کسی نے جنوبی پنجاب کی نہ بات کی اور نہ ھی علیحدہ صوبہ کی۔
آپ لوگ جب بھی تنقید کریں تو انصاف سے۔ اللہ انصاف کو پسند کرتے ھیں۔ شاباش
 
arslan4u

Minister (2k+ posts)
یار آپ لوگ جلنے میں تو ایم کیو ایم سے بھی دو ھاتھہ آگے ھو۔ ھر تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کا چاھنے والے کو کوئی بھی اچھا کام شہباز شریف کا نہی بھاتا۔ میرے بھائی یہ کون سا انصاف ھے۔ آپ لوگوں نے سیاست کو ساس بہو نند کا جھگڑا بنا لیا ھے۔ اتنا زیادہ حسد بھی اچھا نہی ھوتا۔ انسان حسد میں ھی جل جل کر مر جاتا ھے۔
کبھی اخبار میں یہ خبر نہی آتی کہ سندھ کے وزیراعلی نے کوئی کام کیا کوئی معاھدہ کیا ھو اپنے صوبے کی ترقی کے لئے۔ نہ ھی بلوچستان اور سرحد سے کوئی خبر سننے میں آتی ھے۔ اگر کوئی بھاگ دوڑ کر رھا ھے اپنے صوبے کے عوام کے لئے تو وہ صرف شہباز شریف ھے۔ دن رات لگا ھوا ھے ۔
او میرے پیارے مسلمانوں دل اور دماغ کو استعمال بھی کر لیا کریں۔ شخصیت پرستی آج تک کسی قوم کو کچھہ نہی دے سکی۔ ھمیشہ عمل اور اچھے کام یاد رکھے جاتے ھیں۔ نہ لاڑکانہ کو بھٹو بھٹو کرکے کچھہ ملا نہ ھی الطاف گیدڑ کی مداح سرائی کرکے ۔ الٹا کراچی کو اندھروں میں ڈوب گیا اور لاڑکانہ ابھی تک ایک گاوءں ھے۔
عمران خان نے جو کام کیئے ھیں وہ زندہ مثال ھیں۔ اور عمران ھمیشہ لوگوں کے دلوں میں رھے گا۔ لیکن اگر کوئی دشمن درخت لگا دے تو اس سے سائے میں ھم نہی تو ھماری آنے والی نسل ضرور بھیٹھے گی۔ ذرا ٹھنڈے دل سے سوچیں۔ شاباش
Ultay ilzaam laganay aur tanqeed karne ki bajaye sawaalon ka jawab do to zyada acha hai. Warna maan lo ke koi jawab nahi tum sab ke paas, bas naare laga sakte ho.
 
یہ بات آپ کو پنجاب میں ھی نظر کیوں آتی ھے۔ کیا یہ بات سندھ کے لئے کوئی کیوں نہی کرتا۔ سارا پیسہ کراچی میں لگانے کے باوجود بھی اندھیروں میں پہنچا دیا۔ کیا باقی سندھ میں لوگ نہی بستے۔ اس پر تو کوئی بات نہی کرے گا۔ ھر ایک کا دکھہ صرف جنوبی پنجاب تک ھے۔ بلوجستان صرف کوئٹہ تک تو نہی۔ اور نہ ھی خیبر پختون پشاور تک ھے۔ لیکن بات آجا کے رکے گی تو صرف لاھور پر اتنا لگ گیا باقی کوئی نہی دیکھتا۔ پیارے ننہے منے بچو۔ صوبے شہر لاھور سارے صوبے کو چلاتا ھے۔ ساری انتظامیہ مشینری یہیں پر ھے۔ اسی شہر سے سارا صوبہ کنٹرول ھوتا ھے۔ لاھور کی آبادی سارے جنوبی پنجاب کی آبادی کے برابر ھے۔ اب اگر لاھور کو اس کے حال پر چھوڑ کر آپ باقی علاقوں کی طرف جائیں گے تو پھر لاھور والے لاھور کا رونا رویئں گے۔ لہذا عقل صبر سے آھستہ آھستہ جو ھو رھا ھے اس سے گزارا کریں۔ یہ جنوبی پنجاب مشرف کے دور میں کسی کو یاد نہی آیا جب جنوبی پنجاب کے وزاء اپنی وزارت کے مزے لیتے رھے۔ اس وقت کسی نے جنوبی پنجاب کی نہ بات کی اور نہ ھی علیحدہ صوبہ کی۔

آپ لوگ جب بھی تنقید کریں تو انصاف سے۔ اللہ انصاف کو پسند کرتے ھیں۔ شاباش

Zahir hai kay South Punjab kay log apna dukhra roingay. Tumharay ghatiya jawab say saaf zahir hai kay tum logon ki kiya soch hai hum South Punjab kay logon kay liye. Tum Munafiq log ho.
 
Last edited:

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Lahore surely needs it but so does Faisababad and Multan
If PTI was Punjab Govt., I am sure they would have started on a smaller scale in three cities and grown the network over a longer period of time, considering limited resources.
 
Adeel

Founder
This should have been done a long time ago but dair aaye drust aaye. Great news!

They need to give us the time frame as well. We do not want it to be getting done 50 years from now, when American most likely be reaching MARS ;)
 
shiningstar

Minister (2k+ posts)
GA Shahbaz ke naaray laganay aa jate ho, lekin jab koi sawal poocho to jawab nahi dete.

http://www.siasat.pk/forum/showthre...rliamentarians&p=375728&viewfull=1#post375728
http://www.siasat.pk/forum/showthre...Haroon-Rasheed&p=374670&viewfull=1#post374670

Khaali naaron se kuch nahi ho ga, hisaab dena paray ga.

جب رائےونڈ کی ایک سڑک پر دس دس ارب روپے خرچ ہوں گے تو دوسرے علاقوں کا کیا بنے گا؟

Ye baat PMLN ke senior leader Javed Hashmi ne kahi hai, is ka hi jawab de do.

I have answer and will give you sometime....right now GA Shahbaz
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بات آپ کو پنجاب میں ھی نظر کیوں آتی ھے۔ کیا یہ بات سندھ کے لئے کوئی کیوں نہی کرتا۔ سارا پیسہ کراچی میں لگانے کے باوجود بھی اندھیروں میں پہنچا دیا۔ کیا باقی سندھ میں لوگ نہی بستے۔ اس پر تو کوئی بات نہی کرے گا۔ ھر ایک کا دکھہ صرف جنوبی پنجاب تک ھے۔ بلوجستان صرف کوئٹہ تک تو نہی۔ اور نہ ھی خیبر پختون پشاور تک ھے۔ لیکن بات آجا کے رکے گی تو صرف لاھور پر اتنا لگ گیا باقی کوئی نہی دیکھتا۔ پیارے ننہے منے بچو۔ صوبے شہر لاھور سارے صوبے کو چلاتا ھے۔ ساری انتظامیہ مشینری یہیں پر ھے۔ اسی شہر سے سارا صوبہ کنٹرول ھوتا ھے۔ لاھور کی آبادی سارے جنوبی پنجاب کی آبادی کے برابر ھے۔ اب اگر لاھور کو اس کے حال پر چھوڑ کر آپ باقی علاقوں کی طرف جائیں گے تو پھر لاھور والے لاھور کا رونا رویئں گے۔ لہذا عقل صبر سے آھستہ آھستہ جو ھو رھا ھے اس سے گزارا کریں۔ یہ جنوبی پنجاب مشرف کے دور میں کسی کو یاد نہی آیا جب جنوبی پنجاب کے وزاء اپنی وزارت کے مزے لیتے رھے۔ اس وقت کسی نے جنوبی پنجاب کی نہ بات کی اور نہ ھی علیحدہ صوبہ کی۔
آپ لوگ جب بھی تنقید کریں تو انصاف سے۔ اللہ انصاف کو پسند کرتے ھیں۔ شاباش

این ایف سی ایوارڈ کی یونین کونسلز کے لیول پر آبادی، پسماندگی، وسائل (جس بنیاد پر صوبے، وفاق سے ترقیاتی فنڈز لیتے ہیں) کی بنیاد پر منصفانہ تقسیم نہایت ضروری ہے. مثلاّ پچھلے سال بہاولپور ڈویزن کے ہر شہری پر اوسطا حکومتی خرچ اڑھائی سو اور لاہور کے ہر شہری پر حکومتی خرچ آٹھ ہزار تھا.
اگر آپ یہ اوپر دی گئی سطریں غور سے پڑھ لیتے تو آپ کو اتنی لمبی تقریر کرنے کی ضرورت ہرگز نا پڑتی. جس معیار پر سی ٹی بی ٹی وفاق سے پیسے لیتے ہیں، اسی فارمولے کے تحت نیچے تک منصفانہ تقسیم ہونی چاہیے