Good NEWS for Lahorites - Mass Transit Project has Concluded with China

Baba jee

Councller (250+ posts)
Iss ko sab say pehlay jo loog gunda karian gay, wo Lahore kay students hon gay. Jaga jaga aap ko milay ga MSF, PSF, JI, MSF and much more. oh yeah i forgot " mardana kumzoori ka shertiya illaj " " Jalnay walay ka moun kala " "Nujoomi aamil kaamil baaqir sahib "
 
drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
4-23-2011_68892_1.gif

http://www.jang.com.pk/jang/apr2011-daily/23-04-2011/updates/4-23-2011_68892_1.gif

this thing if completed will save lahore,lahore is dying because of pollution of bus, wagons
but i sincerely doubt that this will ever be completed:(
 
منسفانہ تقسیم ھوتی ھے لیکن جنوبی پنجاب کے تواب، سردار جب پیسہ اپنی جیب میں ڈالیں اور عوام کو اپنے مزارے بنا کر رکھیں تو پھر کس سے گلا۔
میرا سوال یہ ھے کہ جنوبی پنجاب کا درد کیا اس لئے ھوتا کہ وہ پنجاب کا حصہ ھے اور وھاں پنجابی بستے ھیں۔ ایسی محبت اندرون سندھ کے پاکستانیوں۔ بلوچستان شہروں کے لئے یہ درد کب اٹھے گا۔
میر تعلق اندرون سندھ سے ھے۔ میں جانتا ھوں وھاں کے لوگ جنوبی پنجاب سے پچاس سال پیچھے زندگی گزار رھے ھیں۔ بلوچستان کے غریب عوام شاید پاکستانی ھی نہی جو ان کی بات کی جائے۔
پتا نہی کتھوں چوولاں اٹھہ کے آ جاندیاں نے۔ جنونی پنجاب دیاں مججاں۔
 
moazzamniaz

جنوبی پنجاب، اندرون سندھ اور بلوچستان کے باشندے حکومت پاکستان کے شہری ہیں، کسی وڈیرے یا جاگیر دار کے ذاتی ملک کے شہری نہیں. یہ حکومت پاکستان کا فرض ہے کہ وہ اپنے تمام شہریوں کو انکے حقوق دلاے . اس لیے اب یہ سرداروں اورجاگیر داروں کے جھوٹے بہانے ختم کر دیں. اور بلوچستان اور اندرون سندھ کے باشندوں کی حالت زار پر بارہا یہی راۓ دے چکا ہوں. ڈاکو اعلٰی کی نااہلی کا یہ کوئی جواز نہیں. باقی ساڑھے تین کروڑ جعلی ووٹ، چالیس فیصد ٹرن آوٹ وغیرہ صاف ظاہر کرتے ہیں کہ غنڈوں، بدمعاشوں، چور صنعتکاروں، جاگیر داروں پر مشتمل پی پی پی اور ن لیگ کے نام نہاد سیاسی مینڈیٹ کی حقیقت کیا ہے. ابھی حال ہی میں لاہور کے ضمنی الیکشن میں اسی ڈاکو اعلی کی سرپرستی میں قائم جعلی الیکشن کمیشن سب نے ایکسپریس ٹی وی چینل پر اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا. ساری عوام ویسے کی ویسے پولیس اور پٹواریوں کے ہاتھ ذلیل ہو رہی ہے

نوٹ: سی ٹی بی ٹی کی محبت میں اندھا ہو کر
کپڑوں سمیت علاقائی تعصب کے گٹر میں میں چھلانگ لگانے کا کوئی فائدہ نہیں. دلیل کا جواب دلیل سے دیں ، نہیں تو خاموشی بہتر ہے
 
T

terex

Guest
But there could be problems with chinese technology!!

It would be more sane to invite japanese company !!

Chinese satellites made for 15 years last 1 year,chinese cars are copied &cheap,unreliable,so are the bikes !!

Even chinese locomotives are junk!

Japan or a european company would be more reliable but little costly!!

Japan has lots of cash and it can easily give soft loans of 3 -4 billion dollar !!
 
simple_and_peacefull

Chief Minister (5k+ posts)
this is good news about development in Punjab province's capital city.

Lahore is capital city of Punjab province so if there is any major development come up in capital of province its help rest of areas of province.

did people asked sindh government about other areas of sindh at time of developments in karachi city.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یہی سب سے اہم سوال ہے. مگر جنوبی پنجاب میں دو ہزار آٹھ کے الیکشن میں پی پی پی کے ہاتھوں بری طرح پٹ کر بھی انکی کھوپڑی میں یہ بات نہیں بیٹھی کہ لاہور ہی پنجاب نہیں ہے. این ایف سی ایوارڈ کی یونین کونسلز کے لیول پر آبادی، پسماندگی، وسائل (جس بنیاد پر صوبے، وفاق سے ترقیاتی فنڈز لیتے ہیں) کی بنیاد پر منصفانہ تقسیم نہایت ضروری ہے. مثلاّ پچھلے سال بہاولپور ڈویزن کے ہر شہری پر اوسطا حکومتی خرچ اڑھائی سو اور لاہور کے ہر شہری پر حکومتی خرچ آٹھ ہزار تھا. مجھے اس منصوبے پر خوشی ہے، لیکن میں ہرگز نہیں چاہتا کہ پنجاب کے کسی دوسرے علاقے کے باشندے کے حق کی ایک پائی بھی یھاں لگے. یہی چیزیں نۓ صوبوں کے مطالبے کا سبب بن رہی ہیں. ایسے ہی رہا تو یہ جلد ہی جی ٹی روڈ سے صرف لاہور کی پارٹی بن جاۓ گی
[HI]سری پاے کھانے والوں سے کیا امید ہے ؟
یہ سڑک بھی پھجے کے سری پاۓ کی دکان تک ہی جاے گی یا پھر فری تندور تک
[/HI]
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
But there could be problems with chinese technology!!

It would be more sane to invite japanese company !!

Chinese satellites made for 15 years last 1 year,chinese cars are copied &cheap,unreliable,so are the bikes !!

Even chinese locomotives are junk!

Japan or a european company would be more reliable but little costly!!

Japan has lots of cash and it can easily give soft loans of 3 -4 billion dollar !!

but import from japan would be laced with nuclear traces.