Govt will not hold dialogue with PTI leadership: Marriyum

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
336798210_3513825678847404_1264452758714021646_n.jpg
 

Meme

Minister (2k+ posts)
اگر عمران خان پہ قاتلانہ حملے کا خدشہ ہے تو اسے اٹک جیل میں رکھیں، محفوظ رہے گا۔
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
اگر عمران خان پہ قاتلانہ حملے کا خدشہ ہے تو اسے اٹک جیل میں رکھیں، محفوظ رہے گا۔
تمہاری باجی کی دھنی میں نہ رکھ دیں ؟ وہاں تو تمہاری بھی رسائی نہیں ہے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ وہ سارے ڈڈو اور ڈڈیاں ہیں جو یہ کہہ رہے تھے نواز کو جیل میں زہر دیا گیا۔خواجہ لوہے کا چنا نے کہا جان کو خطرہ ہو تو بھاگ جانا ہی بہتر ہے اس لئے اچھا ہوا نوازا ڈیل لے کر بھاگھا اور کانے سیٹھی نے کہا مریم نواز یہاں کے ہسپتال سے سرجری کرواتی تو اس کی جان کو خطرہ تھا اس لئے اچھا ہوا وہ سرجری کروانے باہر گئی۔تو ان سب کو یہ خطرات تھے تو اب تک ان کو کچھ ہوا تو نہیں ۔عزت لٹ جانے تک کا خطرہ ان کا کچھ نہیں بگاڑ پایا ۔وہ پہلے سے لٹ چکی ہے ۔
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
Just wait and see you all cowards
بزدل اور پی ٹی آئ؟؟؟؟ بزدل اپ سب پٹواری ہو جن کا لیڈر حود کہتا ہے میں جب بھی قدم بڑھاتا ہوں پیچھے سے سب بھاگ جاتے ہیں😁
 

Back
Top