بھائی نہیں بہنوئی لکھو پھر بات بنے گی خیر بھائی بھی چلے گا ہم نے سودا ہی مارا ہوا ہے
باقی رہی بات ٹکسی قوانین یا امیگریشن سسٹم تو سالے جی تم نے جب ہمارے حوالے کر دی تو کیا رسید اور کیا بغیر رسید، کیا قانون اور کیا لاقونیت یہ ہمارا مسلہ ہے اسکو کیسے چلانا ہے تم اپنے دام وصول کر چکے ہو اور اپنے اس خاندانی کاروبار کا بڑے فخر سے تم ہی نے ذکر کیا تھا ورنہ میں تو تھوڑا بہت حلال زدہ سمجھتا تھا مگر تم نے اس شک پر اپنے ہاتھوں مہر تصدیق ثبت کر دی ہے ، اس بار اپبے گاہکوں سے رابطہ نہیں کیا ؟ اچھا آج تو نقد مانگ رہا ہو گا چل خیر اےغصہ جان دے کیوں فاقوں مرنے کا ارادہ ہے

اچھا اب سچ سچ بتاؤ اوپر والی پوسٹ سے کچھ طبیعت میں افاقہ ہوا یا کوئی کثر باقی ہے؟