Hate Preachers Caught Lying against Quran..

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام علیکم، علی خان بھائی۔۔۔۔جزاک الله خَيْرًا كَثِيْرًا۔

یہ بات میں ان سے کئی بار کہہ چکا ہوں جس کی طرف آپ کا اشارہ ہے۔۔مگر یہ جان بوجھ کر اسے نظر انداز کردیتے ہیں۔۔۔
اسلامک کارنر آج کا نہیں، اس کی پہلی پوسٹ ۲۰۰۹ کی ہے، ۔۔ جو پوسٹ کی ہے اس فورم کے فاونڈر عدیل بھائی نے۔۔

آٹھ سو بارہ صفحات پر کل ملا کر لگ بھگ ۔16000۔ سے زیاہ پوسٹیں ہیں یہاں۔۔

ان کو تکلیف ہے تو جا کر انتظامیہ سے شکایت کریں۔۔ اگر انہوں نے منع کردیا پھر ہم کوئی بھی مذہبی پوسٹ یہاں نہیں لگائیں گے۔۔مگر اسکے لیئے انہیں اپنے اسلامک کارنر کو بھی ختم کرنا ہوگا۔۔

یہ لوگ چاہتے ہیں کہ ان کی مرضی کا مال یہاں لگتا رہے، جو انہیں ہی انٹرٹین کرسکے۔۔۔ باقی دنیا جائے بھاڑ میں۔۔۔۔

اللہ ہم سب کو عقل دے اور سیدھے رستے پر چلنے کی توفیق کے ساتھ، ہمارے نیک مقاصد میں ہمیں کامیابی بھی دے۔۔ اور ان نیک مقاصد کے لیئے کوششوں کو قبول فرما کر، ہماری مغفرت فرمائے ۔آمین

اسلامک کارنر لنک۔ ? ۔۔
All those who are objecting to these videos or this type of material should remember that there is a dedicated "Islamic Corner"


assigned by the owners/moderators of this forum to post such material hence their objections are irrational.

Thank you.​