Health Benefits of Bitter Melon (Karela)

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)

اتنی جلدی وزن کم کرنے کے لئے بہت محنت کرنی پڑے گی ''اروبیکس'' کریں ........ صرف سبزیاں اور سلاد کھائیں..... چنے، شہد، ہنٹر بیف کھائیں ... ٣ ہفتے میں واضع فرق نظر آنے کی توقع ہے

اے ہنٹر بیف کی ہوتا ہے؟ اینیاں مشکل چیزاں اسی سادے بندے کتھوں کھائیں ؟؟؟؟؟؟؟
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
australian-whip-wia06.jpg
Beef


:);)
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
بات تو ٹھیک ہے آپکی لیکن اس سے وزن تو کم ہو جاے گا شائد لیکن میرے اس پاس کوئی گھر نہیں ہوتا ہے اکثر جب کام پر ہوتے ہیں .

آپ کی یہ پوسٹ پڑھنے کی کوشش میں میرا پاؤ بھر وزن کم ہو گیا
 

سعد

Minister (2k+ posts)
اے ہنٹر بیف کی ہوتا ہے؟ اینیاں مشکل چیزاں اسی سادے بندے کتھوں کھائیں ؟؟؟؟؟؟؟

چاچو تم کو اروبیکس سمجھ میں آ گیا ...... ہنٹر بیف نہیں آیا ....... بہت اعلیٰ
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
چاچو تم کو اروبیکس سمجھ میں آ گیا ...... ہنٹر بیف نہیں آیا ....... بہت اعلیٰ

اوہ تے پڑھیا ہی نہی گیا بھتیجا جی، سمجھ کی آتا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

سعد

Minister (2k+ posts)
اوہ تے پڑھیا ہی نہی گیا بھتیجا جی، سمجھ کی آتا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

جو کمینٹ سمجھ نہ آے اس پر ڈس لائیک کا بٹن دبا دیا کرو ...... سمجھے چاچو

.:lol:...:lol:...:lol:
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کی یہ پوسٹ پڑھنے کی کوشش میں میرا پاؤ بھر وزن کم ہو گیا

Hakem ji main bahar nikl aaya hoon is ley us ka font bara nheen kersaka hakeem ji tusi vi koi kum da nuskha deo naah baaqi mere Aasey paasey door taaen koi kaar naeen hai.
 

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
Muntazir bhai, Maira bhi cricket season shoro hogaya hai. Maine 20 pounds 3 months mai kam kia hai. Bas aap walk, ya light jogging karo. Sugar, soda to bilkul use na karo. Zyada water aor green tea pio. Green tea mai aik spoon honey. Aor khanay mai salad, steamed veggies, fish grilled chicken, aor yogurt zyada khain. Best of luck.
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Hakem ji main bahar nikl aaya hoon is ley us ka font bara nheen kersaka hakeem ji tusi vi koi kum da nuskha deo naah baaqi mere Aasey paasey door taaen koi kaar naeen hai.

بھائی یہ کس ویرانے میں آپ کا ڈیرا ہے؟
منے سنا ہے کناڈا بھوت بور جگہ ہے. نہ چھجو کا چوبارہ نہ پان کی دکان. کسی جگہ گھر ہی گھر اور دو ٹماٹر بھی لینے ہوں تو دور جانا پڑتا ہے. ویسے آپ ٹھنڈے پانی سے نہایا کرو اور گرم پانی پیا کرو.
 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
:P:P

اتنی جلدی وزن کم کرنے کے لئے بہت محنت کرنی پڑے گی ''اروبیکس'' کریں ........ صرف سبزیاں اور سلاد کھائیں..... چنے، شہد، ہنٹر بیف کھائیں ... ٣ ہفتے میں واضع فرق نظر آنے کی توقع ہے

what is hunter beef? (omg)
 
کوئی بھائی وزن کم کرنے کا آسان نمسخہ بتا دے مجھے تین ہفتوں میں کچھ وزن کم کرنا ہے ضروری ہے


کم ازکم 2 سے 3 ماہ لا نڈری میں کام کرلو انشا اللہ کافی وزن کم ہو جا ہیگا ازمودہ ہے اگر اپ فلوریڈا میں ہیں تو بہتر یا کوئی گرم مقام میں کچھ دن کے لیے گیا تھا تو ایک دوست کی دوکان پرکام کیا تھا میرا وزن کافی تھا لیکن جب وزنچیک کیا تو میں خود حیران رہ گیا یہ مشورہ میرے اسی دوست نے دیا تھا ازما کر دیکھیں
 

jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
do not eat salt and sugar at all in three weeks time and walk 5 miles in 24 hours you become as healthy as deer thanks and make lots of duwas
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
QUICK weight loss up to 10 pounds in 3 days: Breakfast between 6-8am ONLY 4 boiled eggs NO salt, only pepper, 1GREEN lemon Lime water, 1/2 grapefruit or 1 orange, then 2 hours later all kinds of mixed GREEN RAW vegetables, with garlic powder ( no carrots, no onions),Cup of green tea, total 10 glasses of water distributed equal during the day, then rest of the day all you can eat green raw vegetables, no eating after 7 pm. Go to sleep, NO exercise.

Repeat above diet 3 days in a row, you will loose 10-13 pounds in a healthy way in 3 days.

Now on 4th day for another 4 days more allot 1 teaspoon salt, 1 tablespoon oil per day same breakfast, can sprinkle salt pepper, use 1toast, same same, except now unlimited raw green vegetables plus unlimited boiled or steamed chicken, fish, or beef, any meat, 2 cups prepared brown boiled rice or 3 chapatee for lunch and dinner a day 10 glasses of water, I green lemon lime in glass water, cup of green tea, No exercise, No dairy, No sugar in all 7 days.

By end of 7th day if you are alive, you should loose another 6-9 pounds for a total of average 19-23 pounds in 7 days but in healthy way.

یہ آپ دبلا ہونے کا نسخہ بتا رہے ہیں یا موٹا ہونے کا ....چار انڈے صبح صبح ،اورنج ،گریپ فروٹ وغیرہ وغیرہ