Health Benefits of Bitter Melon (Karela)

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

سب سے آسان حل صبح خالی پیٹ ہلکا گرم پانی
ایک گلاس میں ایک چمچ شہد چھوٹی مکھی کا ڈال کر پئیں آزمودہ ہے
اب یہ چھوٹی مکھی کہاں ملے گی کہ شہد ادھار مانگ لیں
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
انصاری بھائی یہ کام تو شروع کردیا ہے دور ابھی شروع کی ہے کیوں کے پورے آٹھ مہینے برف رہی ہے اب موسم بہتر ہو گا دو ہفتوں تک لیکن ہمارے میچ شروع ہو جایں گے وقت کم ہے مقابلہ سخت ہے

کرکٹ؟ کہاں کھیلتے ہیں
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
hunter-beef_thumb.jpg


Hunter beef is very common in Pakistan. People like to eat it especially in cold weather. You can store hunter beef in freezer for long time. In the following recipe chef Gulzar baked the hunter beef, you can also fry it.
http://www.neelscorner.com/hunter-beef-recipe-by-chef-gulzar/
 

Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
۔ویسے میں نے جم میں ایک انسٹرکٹر سے سنا تھا کہ گرے فروٹ کا نہار منہ جوس موٹاپا دور کرنے کیلئے مفید ہے۔۔دانتوں اور جلد کی شگفتگی کیلے بھی موثر ہے۔۔ آپ ٹرائے کیجئے


Lakin khali peet penay sy acidity kerta hy... Ager stomach ka masla ho tu citrus juices bohat masla kertay han khali peet...

ye na ho k wazan kum kerny k chakar me stomach ka satya-nas ho jaye
 

Pakistani92

Senator (1k+ posts)
بھاگ منتظر بھاگ، یہی فارمولا ہے وزن کم کرنے کا. کیلوریز انٹیک کم اور کیلوریز برننگ زیادہ
 

Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
@night_hawk

ustad oper deye gaye kisi mashwary py kahain amal na ker layna.... Sub apna hath app ki sehat per hi azma k doctory pass kerny walay han:lol:
 

Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)
Fats and carbohydrates sy mukamal perhaiz....

anda baghair zardi ky, ager oil use kerna ho tu sirf olive oil...

Khany me breast estemal karo, I mean chicken chest part (yar wo nhi Jo app samjh rahy ho) es me fats nhi hotay and full of fiber
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
بھاگ منتظر بھاگ، یہی فارمولا ہے وزن کم کرنے کا. کیلوریز انٹیک کم اور کیلوریز برننگ زیادہ
بھائی بھاگتا تو ہوں پر مثلا یہ ہے کے برف آٹھ مہینے پر رہتی ہے آبموسم کھلا ہے تو کام شروع کیا ہے ورنہ -٥٠ تک بھی گیا ہے
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
کرکٹ؟ کہاں کھیلتے ہیں

کرکٹ ادھر موسم کھلے گا تو فارم پر ہی ہم کوئی برا تیرا نندے ہوتے ہیں تو شامکو چار بجے شروع کرتے ہیں اور پھر شہر میں آکر ریجینا میں بھی لیگ ہوتی ہے تو یہاں پر بھی کھیلتے ہیں اس دفع شائد اپنے علاقے میں ہی انڈین اور ہمارے میچ ہوں تو شہر نہیں آنا ہو گا اور یہ میچ لگےھوے ہوتے ہیں
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

کم ازکم 2 سے 3 ماہ لا نڈری میں کام کرلو انشا اللہ کافی وزن کم ہو جا ہیگا ازمودہ ہے اگر اپ فلوریڈا میں ہیں تو بہتر یا کوئی گرم مقام میں کچھ دن کے لیے گیا تھا تو ایک دوست کی دوکان پرکام کیا تھا میرا وزن کافی تھا لیکن جب وزنچیک کیا تو میں خود حیران رہ گیا یہ مشورہ میرے اسی دوست نے دیا تھا ازما کر دیکھیں

بھائی مین جدھر رہتا ہوں وہاں پر بہت ٹھنڈ رہتی ہے مائنس ٥٠ تک جاتا ہے میں بھی ادھر فارم پر کام کرتہ ہوں لیکن وہ کام ٤ پانچ ماہ تک ہی ہوتا ہے پھر گھر پر ہی بیٹھنا ہوتا ہے اس دفع وزن کچھ زیادہ ہی بڑھ گیا ہے کچھ بد احتیاتی کی ہیں
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی یہ کس ویرانے میں آپ کا ڈیرا ہے؟
منے سنا ہے کناڈا بھوت بور جگہ ہے. نہ چھجو کا چوبارہ نہ پان کی دکان. کسی جگہ گھر ہی گھر اور دو ٹماٹر بھی لینے ہوں تو دور جانا پڑتا ہے. ویسے آپ ٹھنڈے پانی سے نہایا کرو اور گرم پانی پیا کرو.

حکیم جی اے تے کوئی گل نہھوئی کوئی نسخہ کدو ٹھنڈے پانی نول کددی ایتھے او نہ ٹی پتا لگگے گا کےکون نہائ دا ہے
 

Star Gazer

Chief Minister (5k+ posts)
۔ویسے میں نے جم میں ایک انسٹرکٹر سے سنا تھا کہ گرے فروٹ کا نہار منہ جوس موٹاپا دور کرنے کیلئے مفید ہے۔۔دانتوں اور جلد کی شگفتگی کیلے بھی موثر ہے۔۔ آپ ٹرائے کیجئے

yeh Jaamun ko angrazi main kiya kehtay hai?
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
why in 3 weeks? you getting married? :13:

اس کے علاوہ بھی دنیا میںکچ جھنجٹ ہیں شادی تو ایک فریضہ ہے پر اصل میں کچھ وزن ان سردیوں میں بہت بڑھ گیا ہے اور کام شروع ہوا ہے تو میں نے محسوس کیا ہے کے کام میں پھرتی نہیں ہے اس لے وزن کم کرنا ہے اور پھر یہاں پر انڈین دوستوں سے اب میچ ہوں گے ہر ویکینڈ پر تو اس کے لے بھی تیار رہنا ہے
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
yeh Jaamun ko angrazi main kiya kehtay hai?

800px-Syzygium_cumini_-_fruits.jpg



Syzygium cumini is also known as jambul/jambhul/jambu/jambula/jamboola, Java plum, jamun, jaam/kalojaam, jamblang, jambolan, black plum, Damson plum, Duhat plum, Jambolan plum or Portuguese plum. Malabar plum may also refer to other species of Syzygium. This fruit is called Jamun in [Konkani], Hindi, Urdu and Punjabi,
http://en.wikipedia.org/wiki/Syzygium_cumini
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی مین جدھر رہتا ہوں وہاں پر بہت ٹھنڈ رہتی ہے مائنس ٥٠ تک جاتا ہے میں بھی ادھر فارم پر کام کرتہ ہوں لیکن وہ کام ٤ پانچ ماہ تک ہی ہوتا ہے پھر گھر پر ہی بیٹھنا ہوتا ہے اس دفع وزن کچھ زیادہ ہی بڑھ گیا ہے کچھ بد احتیاتی کی ہیں

کوئی بات نہیں .`بد احتیاتی ` ہماری پوری قوم کا مسلہ ہے
 

Star Gazer

Chief Minister (5k+ posts)
800px-Syzygium_cumini_-_fruits.jpg



Syzygium cumini is also known as jambul/jambhul/jambu/jambula/jamboola, Java plum, jamun, jaam/kalojaam, jamblang, jambolan, black plum, Damson plum, Duhat plum, Jambolan plum or Portuguese plum. Malabar plum may also refer to other species of Syzygium. This fruit is called Jamun in [Konkani], Hindi, Urdu and Punjabi, Neredu Pandu in Telugu, Naaval Pazham in Tamil, Naaval Pazham in Malayalam, Nerale Hannu in Kannada, Kalojam or Jam in Bengali, Jamukoli in Oriya and Jambu in Gujarat. In the Philippines, common names include duhat in the Tagalog-speaking regions, lomboy in the Cebuano-speaking areas, lumboy in Northern Luzon and inobog in Maguindanao.[4] It is called Dhanbu in Maldives and Dhuwet/Juwet in Javanese. Among its names in Portuguese are jamelo, jambo, jambolo, jalo, joo-bolo, manjelo, azeitona-preta, baga-de-freira, brinco-de-viva and guap, always with lower case, the early four derived from the Konkani name jambulan.[5] They are called rotra in the Malagasy language (Madagascar).[6] It is called reyang dut in Malay especially in the northern part of Malay Peninsula
http://en.wikipedia.org/wiki/Syzygium_cumini


Aik Naam poocha tha, aap nay to dafter he khole deya!