Hello I am Shumila Rajpoot, From Lahore studying in US

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
خوش آمدید مس راجپوت۔ آج تو آپ نے اپنا تعارف کروا دیا، ہم اس تعارف کے بعد آپ کو اس فورم میں آنے پہ مبارکباد دیتے ہیں۔ البتہ ادھر ایک گیانی جی ہیں جن کا قول ہے کہ جس نے تعارف کروایا وہ پھر نہ آیا۔ امید کرتے ہیں کہ آپ اس روایت سے انحراف کریں گی لیکن یہ امید ابھی تک کسی نے پوری نہیں کی۔
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Thank You abdul Rehman : Jazak Allah

میرا نام اسد ہے عبدل رحمان نہیں۔ آنکھیں کھول کر پڑھیں آگے بہت مشکل سیاسی منظر نامہ ہے اور آپ ابھی سے لڑکھڑا گئی ہیں۔ بنتا تو ڈسلائیک ہے لیکن نئی نئی آئیں ہیں اس لیے چھوڑے دیتے ہیں۔ اگر آپ بوٹ پرست ہیں تو خوش قسمت ہیں جو اسد اور سہراب کا ویلکم حاصل کر لیا۔
 
Last edited:

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
Welcome to this strange but beautiful world This is going to be your source of information people generally are nice here
Hope you will find this place home
We wish you success in your studies work hard make your parents and country proud
 
Last edited:
[h=2]Message[/h]Shumila Rajpoot1, you do not have permission to access this page. This could be due to one of several reasons:

  1. Your user account may not have sufficient privileges to access this page. Are you trying to edit someone else's post, access administrative features or some other privileged system?
  2. If you are trying to post, the administrator may have disabled your account, or it may be awaiting activation.
Log Out Home

Yeh Kia hy​

 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
Very Very sorry for That Asad, accept my apologies for that
شکریہ۔ باقی احباب بھی آتے ہوں گے، آپ کے رخِ دھاگہ کے دیدار کو۔ سب سے تعارف لے کر اپنے سیاسی بنکر میں پہنچ جائیے گا۔ ایمونیشن وقتاً فوقتاً مختلف سپلائی لائینوں سے ملتا رہے گا۔