Hello I am Shumila Rajpoot, From Lahore studying in US

taban

Chief Minister (5k+ posts)
شمائلہ جی ھم آپکو سیاست پی کے میں شامل ھونے پہ خوش آمدید کہتےھیں
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہاہا نہیں ایسی ب بات نہیں ہے

ماشااللہ کیا رفتار پائی ہے ، پوسٹ کرنا بھی سیکھ لیا ، تھریڈ کھولنا بھی سیکھ لیا ، کوٹ کرنا بھی سیکھ لیا اور اردو لکھنا بھی وہ بھی چند ہی گھنٹوں میں

(clap)
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
ماشااللہ کیا رفتار پائی ہے ، پوسٹ کرنا بھی سیکھ لیا ، تھریڈ کھولنا بھی سیکھ لیا ، کوٹ کرنا بھی سیکھ لیا اور اردو لکھنا بھی وہ بھی چند ہی گھنٹوں میں

(clap)
نواں آیا ایں تے چھا گیا ٹھا کر کے۔