Hello

PTI-Wala

Citizen
hello i am PTI-Wala


Hello_logo_sm.gif
 
Last edited:

Annie

Moderator
جی آیاں نوں .. اپنا کچھ تعارف ہی کروا دینا تھا .. بس ہیلو کر دیا .. اور بس ...
خیر جی ہم تو اس فورم کے اب پرانے ممبر ہیں .. آپکو خوش آمدید کہتے ہیں اور ہاں آے ہیں تو میری پوسٹوں کو لائک کرتے رہئیے گا .. پھر فورم پر خوش رہیں گے اور کامیاب بھی ہونگے ...
:biggthumpup:
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
وا علیکم ہیلو

نواں آیا ایں سوہنیا ؟؟؟

کج اپنے بارے دس تے ساڈے کولوں ساڈے بارے پچھ
 

Annie

Moderator
وا علیکم ہیلو

نواں آیا ایں سوہنیا ؟؟؟

کج اپنے بارے دس تے ساڈے کولوں ساڈے بارے پچھ


آپکے بارے میں انکو میں بتا دیتی ہوں ،
ان سے ملئیے یہ ہیں فورم کے ججباتی ببلو جی ... بس خان کا نام لے لیں انکے سامنے یہ دس بارہ پوسٹیں خان کی تعریفوں کی ہی کر دیں گے .. دعائیں دیں گے خان کو دادی اماں کی طرح ...
:lol:
 

Ch Umar Cheema

Politcal Worker (100+ posts)
Welcome g Welcome
wesay aesay forum py bas 3 type ky loog hotay hain 1-Paid PML-N Walay 2-IK CRAZY FANS 3- jinki koi GF nahi hoti Ya choor gayi hoti hai ya JOBLESS hotay hain ya Extreme Farig hotay hain Weelay koi kaam nahi duniya ka yahan type kar ky samjhtay pakistan change ho raha hai :P

TUSI I THINK 2ND TYPE HI HO :p
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
آپکے بارے میں انکو میں بتا دیتی ہوں ،
ان سے ملئیے یہ ہیں فورم کے ججباتی ببلو جی ... بس خان کا نام لے لیں انکے سامنے یہ دس بارہ پوسٹیں خان کی تعریفوں کی ہی کر دیں گے .. دعائیں دیں گے خان کو دادی اماں کی طرح ...
:lol:

جہاں تیری نظر ہے مجھے اس کی خبر ہے

لگتا دس پوسٹوں والا تھریڈ دیکھ لیا ہے آپ نے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
جی آیاں نوں .. اپنا کچھ تعارف ہی کروا دینا تھا .. بس ہیلو کر دیا .. اور بس ...
خیر جی ہم تو اس فورم کے اب پرانے ممبر ہیں .. آپکو خوش آمدید کہتے ہیں اور ہاں آے ہیں تو میری پوسٹوں کو لائک کرتے رہئیے گا .. پھر فورم پر خوش رہیں گے اور کامیاب بھی ہونگے ...
:biggthumpup:

تعارف کے لئے نام ہی کافی ہے
پی ٹی آئی والا

نام اگر اتھرا گجر ہوتا تو بھی آپ سمجھ جاتیں
 

Annie

Moderator
جہاں تیری نظر ہے مجھے اس کی خبر ہے

لگتا دس پوسٹوں والا تھریڈ دیکھ لیا ہے آپ نے


نہ نہ ..سچی کوئی تازہ تھریڈ نہیں دیکھا ...فورم پر اب کم کم آنا ہوتا ہے یہ بھی کچھ دوستوں کے میسج کے بعد پوسٹ کرنا شروع کیا ہے .. اجی میں تواڈی طرح ویلی نہیں آں ..(bigsmile).. وہ میں آپکے ان تھریڈز کی بات کر رہی تھی خان کے جلسوں والے اور مچھر کے تھریڈز جہاں آپ دادی اماں کی طرح دعائیں دیتے ہیں .. (bigsmile)
او کے جی ٹائم ٹو گو ،، دو ڈھائی گھنٹے بعد سحری کا ٹائم ہو جانا ہے ..باۓ باۓ

 

Annie

Moderator


کوئی ٹوٹے منہ نال سانوں وی ویلکم کیہہ چھڈے.

اسیں کسی دا قرضہ تے ماریا ہویا جے.




image002.gif


لیں جی آپکو کو بھی ویلکم کر دیا .. خوش رہئیے .. اور ہاں اچھے بچے کی طرح رہئیے گا .. انجواۓ دا فورم ..
:biggthumpup:
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)


کوئی ٹوٹے منہ نال سانوں وی ویلکم کیہہ چھڈے.

اسیں کسی دا قرضہ تے ماریا ہویا جے.



قرضہ مارن والے آسٹریلیا نہیں رہندے بلکہ مے فئیر وچ رہندے الحمدللہ پڑھ کے

تے منہ ٹٹے ساڈے دشمناں دا

جڑے مونہہ نال جی آیاں نوں قبول کرو
 
image002.gif


لیں جی آپکو کو بھی ویلکم کر دیا .. خوش رہئیے .. اور ہاں اچھے بچے کی طرح رہئیے گا .. انجواۓ دا فورم ..
:biggthumpup:



بوت بوت شکریہ جی.

میرے اچھے بچے ہون دا تے تھوانوں میرا ناں تے میری فوٹو ویکھ کے پتہ چل ای گیا ہووے گا.

:)


 

umer

Minister (2k+ posts)
Welcome janab. Hope u enjoy this forum. It used to b really good now it's like a machli mandi. Lagta apnay janay kai din qareeb hain. Anyways welcome