Hello

Haristotle

Minister (2k+ posts)
پرانی روح کو نیا جسم زیادہ دن چھپا نہی سکتا

انداز سنا دیتا ہے اطوار کی کہانی

Last edited:

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
نہ نہ ..سچی کوئی تازہ تھریڈ نہیں دیکھا ...فورم پر اب کم کم آنا ہوتا ہے یہ بھی کچھ دوستوں کے میسج کے بعد پوسٹ کرنا شروع کیا ہے .. اجی میں تواڈی طرح ویلی نہیں آں ..(bigsmile).. وہ میں آپکے ان تھریڈز کی بات کر رہی تھی خان کے جلسوں والے اور مچھر کے تھریڈز جہاں آپ دادی اماں کی طرح دعائیں دیتے ہیں .. (bigsmile)
او کے جی ٹائم ٹو گو ،، دو ڈھائی گھنٹے بعد سحری کا ٹائم ہو جانا ہے ..باۓ باۓ

چلو اے چنگا ہویا تسی تھریڈ نہیں ویکھیا

یہ ویلا کسے بولا ہے ؟؟؟ میں دن میں کبھی کبھار آتا ہوں فورم پر ... پیر سے وہ بھی کم ہو جاۓ گا ... فر تسی خوشیاں منا لینا

خان کو ہم دعائیں نہیں دیں گے تو کون دے گا ... وہ لیڈر ہے ہمارہ ... ہمارے حقوق کے لئے وقت کے فرعونوں سے لڑ رہا ہے ... اس کے لئے دل سے دعا نکلتی ہے

سحری وچ ساڈا حصہ و ی رکھنا تے کدی افطاری وی کراؤ ... ازلاں توں پکھا بیٹھا ہاں
 
خان کی فوٹو لگانے سے کوئی خان تھوڑی ہو جاتا ہے

بجا فرمایا ہے آپنے جناب.

خان بننے کیلیے جو ذلت برداشت کرنا پڑتی ہے، وہ ہر بندہ نہیں کر سکتا.

اس لیے اقتدار کی ہڈی چوبیس گھنٹے آنکھوں کے سامنے رکھنا پڑتی ہے تاکہ ہر وقت منہ سے لالیں بہتی رہیں اور بونگیاں نکلتی رہیں.

خان بننے کیلیے بندہ انتہائی ڈھیٹ بھی ہونا چاہیے تاکہ اقتدار کی لالچ میں پانچ چھے مہینےکنٹینر پر بھی لٹکنا پڑے تو ہمت جواب نہ دے جائے اور فوجی اشارہ کریں تو اسی پارلیمنٹ میں واپس بھی پہنچ جائے جسے چوروں اور ڈاکوؤں کی پارلیمنٹ کہتا رہا ہو.

اور کیا لکھوں؟ آپ خود سیانےہیں. اتنی لمبی تقریر کروا لی ہے، اب آپ ہی مجھے ویلکم کہہ دیں.

Last edited:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

بھائی جی جسے الله نے عزت دی اسے کون رسوا کر سکتا ہے ، مریم باجی کے کارندے دن رات کوششوں میں لگے ہیں لیکن نتیجہ کیا ہوا.......... پانامہ لیکس میں ان کی اپنی اصلیت لیک ہو گئی ، کیا عزت رہی عوام کی نظروں میں جب انہیں پتہ چلا کہ ہمارا ٹیکس کھانے والے خود ٹیکس چور ہیں ، کس منہ سے عوام سے ٹیکس مانگ سکتے ہیں ، کس منہ سے کسی کو کہہ سکتے ہیں کہ پاکستان میں انویسٹ کرو
 
ارے میرے معصوم عامر بھیا، آپ کس عزت کی بات کر رہے ہیں؟

وہ عزت جو پچیس سالوں سے اقتدار کی ہڈی کو ترسا رہی ہے؟ وہ عزت تو چھ چھ ماہ کنٹینر پر باندھ کر رکھتی ہے؟ وہ عزت جو بار بار یو ٹرن لینے پر مجبور کرتی ہے؟ وہ عزت جو بجلی کے بل جلا کر یہ کہنے پر مجبور کرتی ہے کہ میری بیوی اور بچی ٹھنڈے پانی سے نہیں نہا سکتی تھی اس لیے بجلی کا بل ادا کیا تھا یا پھر وہ عزت جو خواجہ آصف سے بے عزتی کروانے پارلیمنٹ میں واپس لاتی ہے؟

آپ یہ باتیں نابالغ برگرؤں کے سامنے کریں گے تو یقینا لائیکس کی داد ملے گی لیکن سیاسی شعور رکھنے والوں کے سامنے یہ باتیں نہیں چلیں گی.

بات خان صاحب کی عزت کی ہو رہی تھی اور آپ جان چھڑانے کیلیے پانامہ لیکس کی طرف نکل گئے ہیں. اگر آپکے نزدیک خان کی عزت کا کوئی ثبوت ہے تو بتا دیں ورنہ عوام اسکے ساتھ جو سلوک کر رہی ہے، وہ کسی سے دھکا چھپا نہیں ہے بلکہ ہر الیکشن، بائی الیکشن اور لوکل باڈیز الیکشن میں سامنے آ جاتا ہے.

خان صاحب وہ کھوتی ہیں جو ہر بار بے عزتی کروا کر پھر اسی بوڑھ تلے آ کر کھڑی ہو جاتی ہے.

:)

میں اسی عزت کی بات کر رہا ہوں جو اللہ نے اسے دی ہے ، ہسپتال بنانے کے لئے نکلا لوگوں نے دل کھول کے مدد کی کیونکہ اعتماد ہے ، کروڑوں ہر ماہ ملتے ہیں اسے ہسپتال چلانے کے لئے کیونکہ اعتماد ہے , غلطیاں اس نے کی ہیں سول نافرمانی اور پھر خود ہی ختم کرنے جیسی لیکن ایسی سو اور غلطیوں کے بعد بھی نوروں سے بہتر ہی ہو گا

ویسے پانامہ سے آپ بھاگتے کیوں ہیں ، سچے ہیں تو منی ٹریل بتاؤ بات ختم کرو
 
عامر بھیا، اگر آپ سمجھتے ہیں کہ لوگوں کا بھکاریوں کو بھیک دینا انکی عزت افزائی ہے تو پھر مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں ہے کہ یو ای ٹی نے بھی آپکا کچھ نہیں پٹیا ہے اور آپ انجینئرنگ یونیورسٹی سے کچھ سیکھنے کی بجائے صرف ڈگری ہاتھ میں لیکر نکل آئے ہیں. شاید آپ ان کتابی کیڑوں میں شامل تھے جو رات کو انجینئرنگ یونیورسٹی کی لائبریری کی پچھلی کھڑکی کو کھول کر لائبریری کی کتابیں لالہ زار میں پھینکا کرتے تھے اور پھر ہوسٹل میں جا کر انہیں پڑھ کر عالم فاضل بنا کرتے تھے.

:)

اپنی خوش فہمی دور کر لیں. الله تعالیٰ نے عزت لینے والے ہاتھ کو نہیں بلکہ دینے والے ہاتھ کو دی ہے اور دینے والے ہاتھ کو ہی افضل کہا ہے. پاکستانی قوم بھی بھکاریوں اور مولویوں کو بھیک ضرور دیتی ہے لیکن انہیں عزت (ووٹ) نہیں دیتی ہے اس لیے وہ ہمیشہ اقتدار کی ہڈی کو ترستے ہی رہے ہیں.

رہی بات آپکے بھاگ بھاگ کر پانامہ لیکس کے پیچھے چھپنے کی تو عرض ہے کہ اس سے زیادہ بے عزتی خان صاحب کی اور کیا ہو سکتی ہیں کہ وہ جن آفشور کمپنی رکھنے والوں پر لعنت بھیج رہے تھے خود آپ بھی ان میں شامل تھے. میں انکے وہ تویٹس یہاں پوسٹ کرکے آپکو شرمندہ نہیں کرنا چاہتا اور نہ ہی یہ بتانا چاہتا ہوں کہ کالے دھن کو سفید کرنے والی اسکیموں کے بارے میں خان نے کیا کہا تھا اور حقیقت سامنے آئی تو وہ خود ان سکیموں سے فائدہ اٹھانے والوں میں شامل نکلے. اگر بار بار یو ٹرن لینا عزت ہے تو پھر یہ عزت خان کو اور آپکو مبارک ہو. جہاں تک منی ٹریل کی بات ہے تو وہ نواز شریف کو ہی نہیں، سب کو بتانا پڑے گی. پوری دنیا میں کہیں بھی قوانین کسی ایک شخص کو مد نظر رکھکر نہیں بنائے جاتے ہیں. جب حکومت سب کے احتساب کی بات کرتی ہیں تو خان کے پسینے کیوں چھوٹ جاتے ہیں؟ شاید اسے اپنی اور اپنی اے ٹی ایمز کی رہی سہی عزت بھی خاک میں ملتی نظر آتی ہے ورنہ کسی کو بھی سب چوروں کے احتساب پر کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے کیونکہ قانون وزیر اعظم کے بیٹوں اور خان اور اسکی اے ٹی ایمز اور سب کیلیے برابر ہوتا ہے. اب سچ بتائیں کہ احتساب سے بچنے کیلیے کون دم دبا کر بھاگ رہا ہے؟ اگر وزیر اعظم کے خلاف کسی کے پاس کوئی ثبوت ہوتا تو وہ میڈیا پر چولیں مارنے کی بجائے سپریم کورٹ جا کر اور ثبوت دیکر وزیر اعظم کو اسکے عہدے سے فارغ کروا چکا ہوتا لیکن خان اور اسکے پیپسی برگروں کی قسمت میں سیاپا ہی لکھا ہے اور وہ پانچ سال سیاپا کرنے میں گزار کر اگلے انتخابات میں پھر عوام سے منہ کالا کروا کر وہی دھاندلی کا ڈرامہ کر رہے ہونگے.

اب تو مجھے ویلکم کہہ دیں. اجنبیوں سے اتنی بھی بے رکھی کیا ہے؟

:):)

اپنی خوش فہمی دور کر لیں. الله تعالیٰ نے عزت لینے والے ہاتھ کو نہیں بلکہ دینے والے ہاتھ کو دی ہے اور دینے والے ہاتھ کو ہی افضل کہا ہے. پاکستانی قوم بھی بھکاریوں اور مولویوں کو بھیک ضرور دیتی ہے لیکن انہیں عزت (ووٹ) نہیں دیتی ہے اس لیے وہ ہمیشہ اقتدار کی ہڈی کو ترستے ہی رہے ہیں

یہ تو بہت ہی انیائے کیا آپ نے ، کہاں بھکاری کہاں نیشنل ہیرو ، اگر وہ سیاست میں نا آتا آپ بھی اسکے گن گا رہے ہوتے ، کے پی ، پنجاب اور کراچی میں لوگوں نے ووٹ ہی دیئے ہیں چھان بورا نہیں اور اتنے ووٹ دیئے ہیں کہ ایم کیو ایم تک ہل گئی

رہی بات آپکے بھاگ بھاگ کر پانامہ لیکس کے پیچھے چھپنے کی تو عرض ہے کہ اس سے زیادہ بے عزتی خان صاحب کی اور کیا ہو سکتی ہیں کہ وہ جن آفشور کمپنی رکھنے والوں پر لعنت بھیج رہے تھے خود آپ بھی ان میں شامل تھے. میں انکے وہ تویٹس یہاں پوسٹ کرکے آپکو شرمندہ نہیں کرنا چاہتا اور نہ ہی یہ بتانا چاہتا ہوں کہ کالے دھن کو سفید کرنے والی اسکیموں کے بارے میں خان نے کیا کہا تھا اور حقیقت سامنے آئی تو وہ خود ان سکیموں سے فائدہ اٹھانے والوں میں شامل نکلے. اگر بار بار یو ٹرن لینا عزت ہے تو پھر یہ عزت خان کو اور آپکو مبارک ہو

خان بول جاتا ہے زیادہ لیکن نقطہ صرف یہ ہے کہ عمران خان کی آف شور کمپنی نے پاکستان کا کتنا پیسہ لوٹا اور شریفوں کی کمپنی نے کتنا ، مریم باجی تو مکر ہی گئی تھیں اور ساتھ یہ بھی کہا تھا کہ اگر یہ ثابت ہو جائے آپ جو کہیں ہم ماننے کو تیار ہیں لیکن حسب عادت اور حسب وراثت پھر مکر گئیں ، عمران خان کے کسی یوٹرن نے پاکستان کا پیسہ نہیں لوٹا ، شریفوں کے لوڈ شیڈنگ اور سوئس یو ٹرنز سے پاکستان کو کافی نقصان ہوا

جہاں تک منی ٹریل کی بات ہے تو وہ نواز شریف کو ہی نہیں، سب کو بتانا پڑے گی. پوری دنیا میں کہیں بھی قوانین کسی ایک شخص کو مد نظر رکھکر نہیں بنائے جاتے ہیں

مطلب اسی فیر ناں ای سمجھئے
جب حکومت سب کے احتساب کی بات کرتی ہیں تو خان کے پسینے کیوں چھوٹ جاتے ہیں؟ شاید اسے اپنی اور اپنی اے ٹی ایمز کی رہی سہی عزت بھی خاک میں ملتی نظر آتی ہے ورنہ کسی کو بھی سب چوروں کے احتساب پر کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے کیونکہ قانون وزیر اعظم کے بیٹوں اور خان اور اسکی اے ٹی ایمز اور سب کیلیے برابر ہوتا ہے. اب سچ بتائیں کہ احتساب سے بچنے کیلیے کون دم دبا کر بھاگ رہا ہے؟

خان تو ہمیشہ سے کہہ رہا ہے مجھ سے شروع کرو ، حکومت کرنا نہیں چاہتی کیونکہ سب کو پتہ ہے جھوٹ بول رہے ہیں شریف اور سب کو یہ بھی پتہ ہے عدالتیں کچھ نہیں کرنے والیں ، قانون کمزوروں کی حد ہی کام کرتا ہے

اب تو مجھے ویلکم کہہ دیں. اجنبیوں سے اتنی بھی بے رکھی کیا ہے؟

:):)

ویلکم نئے آنے والوں کو کہا جاتا ہے ، تسی تے اپنے پرانے بندے او پھر بھی ایک بار پھر سے موووسٹ ویلکم

یہ ویسے لائبریری والا آئیڈیا کبھی میرے ذہن میں کیوں نہیں آیا ، بہت کام آتا میرے

:lol:

یہ تو بہت ہی انیائے کیا آپ نے ، کہاں بھکاری کہاں نیشنل ہیرو ، اگر وہ سیاست میں نا آتا آپ بھی اسکے گن گا رہے ہوتے ، کے پی ، پنجاب اور کراچی میں لوگوں نے ووٹ ہی دیئے ہیں چھان بورا نہیں اور اتنے ووٹ دیئے ہیں کہ ایم کیو ایم تک ہل گئی

خان بول جاتا ہے زیادہ لیکن نقطہ صرف یہ ہے کہ عمران خان کی آف شور کمپنی نے پاکستان کا کتنا پیسہ لوٹا اور شریفوں کی کمپنی نے کتنا ، مریم باجی تو مکر ہی گئی تھیں اور ساتھ یہ بھی کہا تھا کہ اگر یہ ثابت ہو جائے آپ جو کہیں ہم ماننے کو تیار ہیں لیکن حسب عادت اور حسب وراثت پھر مکر گئیں ، عمران خان کے کسی یوٹرن نے پاکستان کا پیسہ نہیں لوٹا ، شریفوں کے لوڈ شیڈنگ اور سوئس یو ٹرنز سے پاکستان کو کافی نقصان ہوا

مطلب اسی فیر ناں ای سمجھئے

خان تو ہمیشہ سے کہہ رہا ہے مجھ سے شروع کرو ، حکومت کرنا نہیں چاہتی کیونکہ سب کو پتہ ہے جھوٹ بول رہے ہیں شریف اور سب کو یہ بھی پتہ ہے عدالتیں کچھ نہیں کرنے والیں ، قانون کمزوروں کی حد ہی کام کرتا ہے

ویلکم نئے آنے والوں کو کہا جاتا ہے ، تسی تے اپنے پرانے بندے او پھر بھی ایک بار پھر سے موووسٹ ویلکم

یہ ویسے لائبریری والا آئیڈیا کبھی میرے ذہن میں کیوں نہیں آیا ، بہت کام آتا میرے

:lol:

عامر بھیا، خوش آمدید کہنے کا شکریہ. شاید آپ مجھے کسی دوسرے ممبر کی ڈوپلیکیٹ کاپی سمجھ رہے ہیں لیکن ایسا نہیں ہے. مجھے آپکی قسم بھیا، بالکل اس فورم پر برانڈ نیو ہوں.

بھکاری بھکاری ہی ہوتا ہے، نیشنل ہیرو نہیں. نیشنل ہیرو والا ڈرامہ نہ پہلے چلا ہے اور نہ اب چلے گا. ایسے نیشنل ہیرو ٹکے ٹکے کے بکتے ہیں. بیشمار ایسے نیشنل ہیروز اس ملک میں خجل خوار ہو رہے ہیں. ایسا ہی ایک نیشنل ہیرو اختر رسول جس نے دو بار ہاکی کا ورلڈ کپ جیتا تھا، اب لاہور کی سڑکوں پر دھکے کھاتا پھرتا ہے. شکر ہے اس نے ماں کے نام پر ابھی بھیک مانگنا شروع نہیں کی ہے. اس خان بھکاری کو دیکھکر مجھے وہ ڈرامے باز یاد آ جاتے ہیں جو شہر کی مصروف سڑکوں پر کپڑا بچھا کر ماں کے مرنے اور اسکے کفن کیلیے پیسے نہ ہونے کا ڈرامہ کرکے لوگوں سے پیسے بٹورتے ہیں اور پھر تھوڑی دیر بعد کسی ریسٹورنٹ میں چرغے پھاڑ رہے ہوتے ہیں. ایسی ہی آپکے اس "عزت خان" کی داستان ہے. لوگوں سے ماں کے نام پر پیسے اور حکومت سے پلاٹ بٹور کر ہسپتال بنایا اور اب اس پر نہ صرف وہ اور اسکی فیملی عیاشی کر رہی ہے بلکہ سیاست بھی چمکا رہے ہیں.

بھیا، ایم کیو ایم تو آپکے ووٹوں کی وجہ سے بہت ہی زیادہ ھل گئی ہے. اتنی زیادہ اتنی زیادہ اتنی زیادہ کہ فوج اور رینجرز کے کندھے پر بیٹھکر کراچی کو فاتح کرنے والے عزت خان کو ترانوے ہزار جوتے مارنے میں کامیاب رہی. اسکے بعد کیا ہوا؟؟؟؟ پی ٹی آئی کا امیدوار ہی اپنی پارٹی پر لعنت بھیج کر ایم کیو ایم میں شامل ہوگیا. لوکل باڈیز الیکشن میں پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں جو ہوا وہ اتنی دردناک داستان ہے کہ مجھے سناتے ہوئے خوف آتا ہے.

بھیا، پاناما لیکس پر بھی کمیشن بننے تو دو، دھاندلی پر کمیشن کی طرح آپکے عزت خان کو پانامہ لیکس کمیشن پر بھی منہ چھپانے کو جگہ نہیں مل سکے گی. دھاندلی کمیشن سے پہلے اور کمیشن کی رپورٹ کے بعد کے خان کے بیانات پڑھتا ہوں تو ہنسی رکنے کا نام ہی نہیں لیتی ہیں. کہاں دھاندلی کے ثبوتوں سے کمرے بھرے ہونے کے دعوے اور کہاں یہ بیانات کے دھاندلی کے ثبوت دینا ہماری نہیں بلکہ الیکشن کمیشن کی زمہ داری تھی. بنائیں کمیشن اور کریں تحقیقات، سب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا.

آپکی انجینئرنگ یونیورسٹی کا ہمسایہ تھا. اکثر امتحان کے دنوں میں پڑھنے کیلیے رات کو آپکی یونیورسٹی چلے جایا کرتا تھا اور یونیورسٹی کی بالائی منزل پر لالہ زار کی طرف بک شیلوز کے درمیان کرسی رکھکر پڑھا کرتا تھا کیونکہ اس طرف سٹوڈنٹس کم ہی آیا کرتے تھے. رات کو کچھ لوگوں کو یونیورسٹی کی لائبریری کی کتابیں پچھلی کھڑکی کھول کر لالہ زار میں پھینکتے اور پھر نیچے سے اٹھا کر لیجاتے دیکھا کرتا تھا. آپ کے نام کے ساتھ یو ای ٹی لکھا دیکھکر ان کتاب چوروں کا خیال ذہن میں آگیا.

:lol::lol:

Last edited: