آج بروز منگل 16 اپریل کو تبدیلی رضاکار (ڈسٹرکٹ سینٹرل ، ویسٹ اور ملیر) کا ٹریننگ سیشن انصاف ہاؤس میں رکھا گیا ہے ... ٹریننگ سیشن شام 7 بجے انصاف ہاؤس میں شروع ہوگا ... کراچی کے ان اضلاح کے رضاکار ضرور شرکت کریں .
رابط :
ڈسٹرکٹ وسطی کوارڈینیٹر: جہانزیب : 03142770051
ڈسٹرکٹ ویسٹ کوارڈینیٹر: نادر درانی : 03443085182
ڈسٹرکٹ ملیر کوارڈینیٹر : شعیب بھٹی : 03156143004
http://www.facebook.com/PTI.KarachiOfficial