How To Get Six Every Time You Roll The Dice In Ludo Star Game?

ludostar

New Member
آپ کس طرح لڈو سٹار گیم میں ہمیشہ چھ لے سکتے ہیں
: لڈو سٹارکی بنیاد

لڈو سٹار پاکستان اور انڈیا میں سب سے زیادہ کھیلی جانے والی گیم ہے۔ یہ گیم 2017 میں گیم بیری کمپنی نے بنائی۔ اس گیم نے کچھ ہی دنوں میں گوگل پلے سٹار میں سب سے زیادہ ڈاون لوڈ ہونے والی گیم کا آوارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔

ہم ویسے تو اپنے دوستوں کے ساتھ کھیلتے ہی تھےلڈو۔ میں نہیں مان سکتا کہ پاکستان میں رہنے والا اس گیم سے واقف نہ ہو۔ اس گیم کو کھیلنے کے بہت سے طریقے رکھے گئے ہیں۔
جیسا کہ ٹیم اپ میچ اور بھی بہت سے طریقے رکھے گئے ہیں۔

آپ کس طرح لڈو سٹار گیم میں ہمیشہ چھ لے سکتے ہیں
ایک عام لڈو گیم میں ہر کسی کی یہ ضرورت ہوتی ہے۔ کہ کیسے زیادہ سے زیادہ چھ لیے جائیں۔ دوستوں کے ساتھ تو کھیلتے وقت یہ آپ کی قسمت پر نثار کرتا ہے۔ لیکن
اس گیم میں میں آپ کو ایک چھوٹی سی ٹرک بتاؤں گا۔ جس سے آپ ہر باری میں چھ لے سکتے ہیں۔ اور اپنے دوست کو حیران پریشان کر سکتے ہیں۔

آپ کو بس کرنا اتنا سا کام ہے۔ کہ آپ کو گھڑی کے مطابق کھیلنا ہے۔ اور جیسے ہی گھڑی پر 15۔12 بجے آپ کو باری کرنی ہے۔ یقین جانیے 1000 پرسنٹ آپ کا چھ آئے گا۔ یہ ٹرک اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کریں۔
If you want to read this trick in English Simple click here.
مزید سمجھانے کے لیے تصویر نیچے شئیر کی جا رہی ہیں۔
Ludo-star-online-game-get-six-evertime-you-roll-the-dice-trick.jpg



Ludo-star-online-game-six-trick.jpg

 
Last edited by a moderator: