I cant sleep whole night due to loud music being played every night by PTI :- Mehmood Khan Achakzai

Naj-khan

Senator (1k+ posts)
Is umar main itni neend bhi nahi aati aur waise bhi tum nay pori zindagi logon ka khoon chosne ke siwaye kiya hi kia hai. khudkushi kar lo chacha agar neend nahi aarahi.
 

messam

MPA (400+ posts)
Bus karo Achakzai saab...

Neendain aati nahi yaa neendain urri hui hein... Doosra yeh k Awaam takleef mein ho tau aap ko neend aa kese jaati hai...
 

Basit147

MPA (400+ posts)
10574349_675075665920423_8381173363469725500_n.png
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
غریب کے بچوں کو بھی بُھوک کیوجہ سے نیند نہیں آتی۔
غریب کو بھی مہنگائی کیوجہ سے نیند نہیں آتی۔
غریب کے بچوں کو بھی لوڈ شیڈنگ کیوجہ سے نیند نہیں آتی۔
غریب کو بھی بیروزگاری کیوجہ سے نیند نہیں آتی۔
غریب کو بھی پولیس اور چودھر ی کے ظلم کیوجہ سے نیند نہیں آتی۔
غریب کو اپنی بیٹی نہ بیانے کیوجہ سے نیند نہیں آتی۔

اُسکا کبھی سوچا ہے؟ بے غیرت تم نے تو خود سارے خاندان کو حکومت میں گھسا لیا ہے۔
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
​iss ki charpai ke neechey (shurlian) patkhay choorney chhaye takeh in zameer frosho ka sakoon totly tabah ho jaye iss tara inhon ne awaam ka jeena haraam kia hua ha.
 

NohmnAli

MPA (400+ posts)
What is the point of playing loud music every night with girl dance? Without this Kanjaaaaar program Inqialb can not come?
م پاکستانیوں کی غیرت کس وقت جاگتی ہے اور کس وقت سوتی رہتی ہے ؟
ہمارے غیرتمند لوگوں کی غیرت جاگ اٹھی ہے ... کہ بہنیں، بیٹیاں کیوں احتجاج کر رہی ہیں... انکی ہمت کیسے ہوئی کہ گھروں سے باہر نکلیں..

مجھے تو ایسا اعتراض کرنے والوں کی 'غیرت' پر شک ہونے لگتا ہے.... ملک میں غریب کے استحصال کا نظام رائج ہے، کرپٹ نظام اور بدنیت حکمران نے غریب کے منہ کا نوالہ چھین لیا لیکن ان کی غیرت نہیں جاگی... وہ روٹی کے حصول کیلئے گردہ، آنکھیں فروخت کرنے پر مجبور ہوگیا، لیکن ان کی غیرت نہیں جاگی..... روزنہ ریپ، ڈکیتی، قتل کے واقعات ہوتے ہیں، لیکن کسی کو انصاف نہیں ملتا، لیکن ان کی غیرت نہیں جاگی........ ریپ ہوا اور انصاف نہ ملنے پر لڑکی نے سرعام خود کو آگ لگاکر جان دے دی، لیکن ان کی غیرت نہیں جاگی ....... بھوک پیاس سے سیکڑوں بچے مر گئے ۔۔۔۔ لیکن ان کی غیرت نہیں جاگی... ماڈل ٹاؤن میں سو لوگوں کو پولیس نے گولیوں سے بھون دیا، کوئی انصاف دلانے والا نہیں، لیکن ان کی غیرت نہیں جاگی ...... چوری، ڈکیتی، کرپشن، اقربا پروری، ملاوٹ، چوربازاری، ذخیرہ اندوزی، غریب کا حق مارنا، یہ سب عام ہے لیکن کسی کی غیرت نہیں جاگتی......

یہاں غیرت جاگتی ہے تو دوسرے کی بہن، بیٹی کو دیکھ کر کہ وہ سکول کیوں گئی، کالج کیوں گئی، یونیورسٹی میں کیوں پڑھا، وہ نوکری کیوں کر رہی ہے یا اپنے حق کیلئے آواز کیوں اٹھا رہی ہے...

واہ میرے ''غیرت مند'' دوستو ..... تمہاری ''غیرت'' کو سلام ..
 

Ali-1234

Politcal Worker (100+ posts)
اصل میں یہ بابے سافٹ میوزک اور ہارڈ کرنسی کے نشی ہو چکے ہیں، اب اس عمر میں کیسے چھوٹے گی یہ عادت
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Chalo apko bhi pata chala k kuch din sleepless rehna kesa hota hai.

Hum toh 10 saal say har roz addhi neend kartay hai, machar aur load shedding ki waja say.