IGP KPK surprise visit to police station

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)


یار سنائپر آپ ہمیشہ شہباز شریف کو پٹھے مشورے ہی دینا_ پنجاب میں جس بے دردی سے پولیس نے عوام کا جینا حرام کیا ہے اگر شہباز شریف نے سوچا بھی تو عوام سے گالیوں کے علاوہ اس کو کچھ نہیں ملے گا_

صرف گالیاں ہی نہیں ساتھ جوتے بھی پڑئیں گے۔ جیسے قصور میں پڑے تھے۔
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
صرف گالیاں ہی نہیں ساتھ جوتے بھی پڑئیں گے۔ جیسے قصور میں پڑے تھے۔

420726_369553889828696_997131115_n.jpg
:lol:
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
سب محکموں کی خبریں ہیں لیکن آپکو نہ سُنائی دیتی ہے اور نہ دیکھائی اور نہ انہیں ڈھونڈنے کی کبھی کوشش کی ہے۔ میں صبح سے آپکی یہ مزاحیہ پوسٹ دیکھ رہا ہوں

دوسرا پولیس اور باقی اداروں میں بہت فرق ہے۔ پولیس فوج کیطرح ایک منظم فورس ہوتی ہے اور انکی ٹریننگ بھی ایسی ہوتی ہے جبکہ باقی محکمے اتنے منظم نہیں ہوتے اور نہ انکا ایک سربراہ ہوتا ہے لیکن پھر بھی کافی ادارے ٹھیک ہو چکے ہیں۔ اب یہ بندہ میڈیا پہ بہت ایکٹیو ہے تو زیادہ نظر آتا ہے باقی نظر نہیں آتے ورنہ کام سب کر رہے ہیں۔



پی ٹی آئی کا یہ بہت بڑا کام ہے .. لیکن یہی ڈیپارٹمنٹ ہیڈ والا ماڈل کسی اور محکمہ میں کام کیوں نہیں کر رہا؟؟


مطلب جیسے ناصر درانی صاحب نے پولیس کو اچھا کیا ہے ویسے ہی کسی اور محکمہ کی خبر کیوں نہیں آ رہی ؟

گرین کلین پشاور کا کیا ہوا ؟ تعمیر سکول کا کیا ہوا؟؟؟