imran khan double standard

khipk

Senator (1k+ posts)
Shame on MQM / Altaf and their supporters.
Did you have any contribution in the welfare of the nation, despite the fact that the peoples to whom they belong are the most priviliged classes of the society.

SHAME AND SHAME again on criminal, terrorsis, bhatta khor Altaf and his suipporters.

PRevileged class !??! do you even know MQM at all ?!?!?!
Shaam kay akhbaar parhnay wali awaam.
 

khipk

Senator (1k+ posts)
Imran Khan is the committed, determined and honest person. He can't compromise on the prinicipals and intrests of the nation. That is the reason why he looked different from our traditional corrupt politicans. These traditional politicans and their agents wants to continue the existing system. It is the reason that they feared from IK and its programme to change the system.
The nation will reject these traditional corrupt polticans and the the future of Pakistan is bright under the honest leadership of IK.

In my view he lost his whole credidibility when he started working for Muahjir Qoumi Movement Haqiqi , and its revival,
In his own words he got all his proofs against Altaf hussain from Haqiqi leaders.


And after this if anybody says he does not compromise on principal, I pity him or her. Because Imran Khan went down the gutter to cash in anti MQM vote in Punjab. Same thing PML N did in 1990s.
 

Neil

New Member
میں نے ایم کیوایم کو بہت قریب سے دیکھا ہے. میرا تعلق کراچی کےایک اردو اسپیکنگ گھرانے سے ہے. پاکستان میںتنظیمیںدو طرح ہی بنائی جاتی ہیں یا توایجنسیاں حکمرانوں کے کہنے پرکسی کا زور کم کرنے یااپنے مفادات حاصل کرنے کے لئے بنواتے ہیں.یا پھر عوام الناس میں سے کوئی گروپ یا اس کے سرکردہ لوگ کسی مشن کے تحت یا کسی زیادتی کے ازالے یا اپنی قوم یا قبیلے پر ہونے والے مظالم کو روکنے کے لیےایک قوم یا تنظیم کی شکل اختیار کرتے ہیں.
ایم کیوایم بمقابلہ پی ٹی آئی
ایم کیوایم کو جنرل ضیاء نے اور چند اہلِ تشیع حضرات نےمل کر بنایا.جب ایم کیوایم بننے جارہی تھی تواس کے بہت سرکردہ لوگوں میں ایک جناب ریئس امروہوی جو شعیہ حلقے کی ایک بہت بااثرشخصیت تھی وہ ایم کیوایم کے بنیادی معماروں میں سے ایک تھے.اگرآپ غورکریں کہ جب ایم کیوایم وجود میں نہیںآئی تھی شعیہ اور سنی فسادات آئےدن کی بات ہوتی تھی.ایم کیوایم بننے سےتقریباً سارے شعیہ حضرات نے ایم کیوایم میںشمولیت اختیار کرلی اور یوںشعیہ اور سنی فسادات ختم ہوگئے.یہ تو اچھی بات ہوئی.کہ ملک میں آپس میں دست وگریبان ہونے کا سلسلہ ختم ہوگیا.دوسرا اس تنظیم کا مقصد پیپلز پارٹی کازور شہری علاقوں میں خاص طور پر توڑنا مقصود تھا. اوراس تنظیم کو جب بھی ضرورت پڑی اپنے مفادات کے لئے استعمال کرنا بھی ایک مقصد تھا. جیسا کہ پرویزی دور میںمشرف نے خوب استعمال کیا اور ایم کیوایم نے بھی خوب کمایا. پھر ایم کیوایم میں گن پولیٹیکس شامل ہوگئی.اس سے اجتناب کیا جاسکتا تھا...جیسا کہ ایک بی بی نے مثالیں پیش کیں کہ جب ایم کیوایم نے دوسروں کودیکھا کہ وہ گن پولیٹیکس سے ایم کیوایم پر پریشرڈال رہے ہیں تو ایم کیوایم نے بھی گن اٹھالی...اور بھی بہت سے دوسرے راستےاپنائے جا سکتے تھے.جو کہ نہیں اپنائے گئے..اس کی بھی خاص وجہ تھی...نہ صرف اردو اسپیکنگ کمیونٹی کو ہی نہیں بلکہ پاکستان میں رہنے والے ہر طبقے کو خوف دلاکر اپنے مقاصد حاصل کئے جائیں....
جن میں شہرکراچی پر ہمیشہ کے لئےغلبہ
چندہ کے نام پر زبردستی بھتے وصول کرنا نا صرف اپنی کمیونٹی سے بلکہ صنعتی اداروں اور فلاحی اداروں سے بھی...
میں نے بہت سے اپنے آپ کو مہاجر کہلانے والے لوگوں سے پوچھا جو ایم کیو ایم کو پسند نہیں کرتے لیکن ووٹ انہی کودیتے ہیں.اس کی وجہ سب نے ایک ہی بتائی...کہ ایم کیو ایم ہی ہماری حفاظت کر سکتی ہے کراچی میں کسی فرقے یا کسی قومیت کے غلبہ پانے سے... ان سب کویہی خطرہ درپیش تھا. کہ کوئی طاقت کے زور پر کراچی پر قبضہ جما لے گا اور مہاجر قوم پر مظالم کی انتہا کر دے گا...لیکن متحدہ قومی موومنٹ میں تبدیل ہونے کے لئےایم کیوایم نے اپنی ٹیکٹکس تبدیل کیں.کہ اب ہم سب سے لڑ لئے اور صرف دشمنی اور تعصب کے کچھ ہاتھ نہ آیا اب قومی دہارے میں شامل ہوکر پورے ملک میں پھیل جانا ہے. اس لئے انہوں نے بہت زبردست کام بھی کئے جن کی تعریف نہ کرنازیادتی ہوگی...کراچی کو بہت حد تک تبدیل کر دیا ہے...لیکن ایم کیوایم اگر پورے ملک پر چھانا چاہتی ہے تواسے گن کو پولیٹکس سے نکالنا ہوگا.اور اپنے اوپر ہونے والی تنقید کو کھلے دل سے سننا ہوگا.پہلے تو تنقید کا کوئ تصور ہی نہیں تھا اب بھی کوئی خاص نہیں ہے.مجھے یاد ہیں وہ بنیادی نعرے جو ایم کیوایم کے خفیہ منشور کی عکاسی کرتے تھے...
قائد کا جو غدار ہے وہ موت کا حقدار ہے.
اپنے باپ کی نہیں صرف قائد کی سننا ہے...بہت سے لوگوں کو یہ نعرہ نہیں پتہ ہوگا...
مجھے کوئی یہ بتائے کہ ایم کیوایم جب بنائی گئی تھی تو مہاجروں کو کون سے حقوق دلوانے کے لئے بنائی گئی تھی.کتنے حقوق ان میں*سے پورے ہوئے ہیں...کیا کوٹہ سسٹم ختم ہو گے...اب بھی یہ لوگ نوکریاں انہی کو دلاتے ہیں جو کہ رشوت کی مد میں پچاس ہزار اور ایک لاکھ خرچ کر سکتا ہو...یا وہ حلف یافتہ کارکن ہواور جس نے ایم کیو ایم کے لئے بہت سا کام کیا ہو.اس کے لئے تو کوئی پیسہ پائی نہیں...سب غریبوں کے لئے ہی ہے کہ ایک تووہ بیچارے بیروزگار ہیں اور نوکریاں آتی بھی ہیںتو اتنے پیسے کہاں سے ادا کریں.اس لیے صرف ایم کیوایم کے ڈائی ہارڈ ورکرز کے لئے وہ جابس آسانی سے دستیاب ہوتی ہیں.
اب پاکستان تحریک انصاف....جو کہ کسی اسٹیبلشمنٹ کے بغیروجود میں آئی.اس کے قائد نے جس بنیاد پر آج سے چودہ سال پہلے اس کو قائم کیا وہی آج پاکستان کے بڑے مسائل ہیں...ناانصافی اور لاقانونیت..
ایم کیوایم نےوافرمقدارمیں بھتہ کھالیں جمع کیں...اس کا پیسہ کہاں گیا...عمران خان نے قوم سے پیسہ مانگا اور وہ کہاں گیا ...سب کو معلوم ہے...صرف یہی فرق بہت ہے جو لوگ عمران خان اور الطاف بھائی کا مقابلہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں...الطاف بھائی نے پاکستان کو کیا دیا اور عمران خان نے کیا دیا....بس یہی میری گذارش ہے ان لوگوں سے جو عمران خان کو برا بھلا کہتے ہیں کہ آنکھوں پر سے تعصب کی عینک اتار کر دیکھیں اور پھر فیصلہ کرلیں..کہ کون راہ راست پر ہے
.
 
Last edited:

psycho1

MPA (400+ posts)
yaar, ye kiya drama tha. imran khan is hero of pakistan. pata nahi ye kasy Karacahi waaly paray likhy loog hotian, jis ko dekhoo wo ye hi kata rahta hia, kay karach wala educated log hotian. aaj tak tu maney en mian kohi eduation dekhi hi nahi. ya pata nahi ye boht he zihada eduacted hian kay mery jasy log samaj nahi sakty en ko. kay Imran khan jasy admi ko ye galat katy rahty hian oor altaf jasy ko apan aka manty hian. jo crinmal hia. wah je wah SubanAllah
 

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
yaar, ye kiya drama tha. imran khan is hero of pakistan. pata nahi ye kasy Karacahi waaly paray likhy loog hotian, jis ko dekhoo wo ye hi kata rahta hia, kay karach wala educated log hotian. aaj tak tu maney en mian kohi eduation dekhi hi nahi. ya pata nahi ye boht he zihada eduacted hian kay mery jasy log samaj nahi sakty en ko. kay Imran khan jasy admi ko ye galat katy rahty hian oor altaf jasy ko apan aka manty hian. jo crinmal hia. wah je wah SubanAllah

yaar he just expressed his opinion.

YES I know IK is the only sincere man in the country politics. But before we praise him 24/7 first we have to see what we get from him. Hopefully we will get a lot but until that happens, some people will have doubts.

We already know what PPP, PML, and MQM has offered ZILCH DIDDLY SQUART, ZERO

May be IK IS the right man, wait n see
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Copying your post brother just for easy reading, hope you don't mind it.

میں نے ایم کیوایم کو بہت قریب سے دیکھا ہے. میرا تعلق کراچی کےایک اردو اسپیکنگ گھرانے سے ہے. پاکستان میںتنظیمیںدو طرح ہی بنائی جاتی ہیں یا توایجنسیاں حکمرانوں کے کہنے پرکسی کا زور کم کرنے یااپنے مفادات حاصل کرنے کے لئے بنواتے ہیں.یا پھر عوام الناس میں سے کوئی گروپ یا اس کے سرکردہ لوگ کسی مشن کے تحت یا کسی زیادتی کے ازالے یا اپنی قوم یا قبیلے پر ہونے والے مظالم کو روکنے کے لیےایک قوم یا تنظیم کی شکل اختیار کرتے ہیں.

ایم کیوایم بمقابلہ پی ٹی آئی
ایم کیوایم کو جنرل ضیاء نے اور چند اہلِ تشیع حضرات نےمل کر بنایا.جب ایم کیوایم بننے جارہی تھی تواس کے بہت سرکردہ لوگوں میں ایک جناب ریئس امروہوی جو شعیہ حلقے کی ایک بہت بااثرشخصیت تھی وہ ایم کیوایم کے بنیادی معماروں میں سے ایک تھے.اگرآپ غورکریں کہ جب ایم کیوایم وجود میں نہیںآئی تھی شعیہ اور سنی فسادات آئےدن کی بات ہوتی تھی.ایم کیوایم بننے سےتقریباً سارے شعیہ حضرات نے ایم کیوایم میںشمولیت اختیار کرلی اور یوںشعیہ اور سنی فسادات ختم ہوگئے.یہ تو اچھی بات ہوئی.کہ ملک میں آپس میں دست وگریبان ہونے کا سلسلہ ختم ہوگیا.

دوسرا اس تنظیم کا مقصد پیپلز پارٹی کازور شہری علاقوں میں خاص طور پر توڑنا مقصود تھا. اوراس تنظیم کو جب بھی ضرورت پڑی اپنے مفادات کے لئے استعمال کرنا بھی ایک مقصد تھا. جیسا کہ پرویزی دور میںمشرف نے خوب استعمال کیا اور ایم کیوایم نے بھی خوب کمایا. پھر ایم کیوایم میں گن پولیٹیکس شامل ہوگئی.اس سے اجتناب کیا جاسکتا تھا...جیسا کہ ایک بی بی نے مثالیں پیش کیں کہ جب ایم کیوایم نے دوسروں کودیکھا کہ وہ گن پولیٹیکس سے ایم کیوایم پر پریشرڈال رہے ہیں تو ایم کیوایم نے بھی گن اٹھالی...اور بھی بہت سے دوسرے راستےاپنائے جا سکتے تھے.جو کہ نہیں اپنائے گئے..اس کی بھی خاص وجہ تھی...نہ صرف اردو اسپیکنگ کمیونٹی کو ہی نہیں بلکہ پاکستان میں رہنے والے ہر طبقے کو خوف دلاکر اپنے مقاصد حاصل کئے جائیں....
جن میں شہرکراچی پر ہمیشہ کے لئےغلبہ
چندہ کے نام پر زبردستی بھتے وصول کرنا نا صرف اپنی کمیونٹی سے بلکہ صنعتی اداروں اور فلاحی اداروں سے بھی..

میں نے بہت سے اپنے آپ کو مہاجر کہلانے والے لوگوں سے پوچھا جو ایم کیو ایم کو پسند نہیں کرتے لیکن ووٹ انہی کودیتے ہیں.اس کی وجہ سب نے ایک ہی بتائی...کہ ایم کیو ایم ہی ہماری حفاظت کر سکتی ہے کراچی میں کسی فرقے یا کسی قومیت کے غلبہ پانے سے... ان سب کویہی خطرہ درپیش تھا. کہ کوئی طاقت کے زور پر کراچی پر قبضہ جما لے گا اور مہاجر قوم پر مظالم کی انتہا کر دے گا...لیکن متحدہ قومی موومنٹ میں تبدیل ہونے کے لئےایم کیوایم نے اپنی ٹیکٹکس تبدیل کیں.کہ اب ہم سب سے لڑ لئے اور صرف دشمنی اور تعصب کے کچھ ہاتھ نہ آیا اب قومی دہارے میں شامل ہوکر پورے ملک میں پھیل جانا ہے. اس لئے انہوں نے بہت زبردست کام بھی کئے جن کی تعریف نہ کرنازیادتی ہوگی...کراچی کو بہت حد تک تبدیل کر دیا ہے...لیکن ایم کیوایم اگر پورے ملک پر چھانا چاہتی ہے تواسے گن کو پولیٹکس سے نکالنا ہوگا.اور اپنے اوپر ہونے والی تنقید کو کھلے دل سے سننا ہوگا.پہلے تو تنقید کا کوئ تصور ہی نہیں تھا اب بھی کوئی خاص نہیں ہے.

مجھے یاد ہیں وہ بنیادی نعرے جو ایم کیوایم کے خفیہ منشور کی عکاسی کرتے تھے...
قائد کا جو غدار ہے وہ موت کا حقدار ہے.
اپنے باپ کی نہیں صرف قائد کی سننا ہے...بہت سے لوگوں کو یہ نعرہ نہیں پتہ ہوگا
...
مجھے کوئی یہ بتائے کہ ایم کیوایم جب بنائی گئی تھی تو مہاجروں کو کون سے حقوق دلوانے کے لئے بنائی گئی تھی.کتنے حقوق ان میں*سے پورے ہوئے ہیں...کیا کوٹہ سسٹم ختم ہو گے...اب بھی یہ لوگ نوکریاں انہی کو دلاتے ہیں جو کہ رشوت کی مد میں پچاس ہزار اور ایک لاکھ خرچ کر سکتا ہو...یا وہ حلف یافتہ کارکن ہواور جس نے ایم کیو ایم کے لئے بہت سا کام کیا ہو.اس کے لئے تو کوئی پیسہ پائی نہیں...سب غریبوں کے لئے ہی ہے کہ ایک تووہ بیچارے بیروزگار ہیں اور نوکریاں آتی بھی ہیںتو اتنے پیسے کہاں سے ادا کریں.اس لیے صرف ایم کیوایم کے ڈائی ہارڈ ورکرز کے لئے وہ جابس آسانی سے دستیاب ہوتی ہیں.

اب پاکستان تحریک انصاف....جو کہ کسی اسٹیبلشمنٹ کے بغیروجود میں آئی.اس کے قائد نے جس بنیاد پر آج سے چودہ سال پہلے اس کو قائم کیا وہی آج پاکستان کے بڑے مسائل ہیں...ناانصافی اور لاقانونیت..
ایم کیوایم نےوافرمقدارمیں بھتہ کھالیں جمع کیں...اس کا پیسہ کہاں گیا...عمران خان نے قوم سے پیسہ مانگا اور وہ کہاں گیا ...سب کو معلوم ہے...صرف یہی فرق بہت ہے جو لوگ عمران خان اور الطاف بھائی کا مقابلہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں...الطاف بھائی نے پاکستان کو کیا دیا اور عمران خان نے کیا دیا....

بس یہی میری گذارش ہے ان لوگوں سے جو عمران خان کو برا بھلا کہتے ہیں کہ آنکھوں پر سے تعصب کی عینک اتار کر دیکھیں اور پھر فیصلہ

کرلیں..کہ کون راہ راست پر ہے.​

MQM: Time for Reality Check.
 
Last edited:

drshahabj

Councller (250+ posts)
@ mehwish ali. You are right! Before MQM there were arms in sohrab goth and some places but not in the main city. MQM with the help of General Mirza aslam baig transported arms from GHQ to Karachi and hyderabad where they killed Pathans first that included rikshaw drivers, daily wage earners, laborers and common people.Then they killed Sindhis in hundereds to thousands in karachi and hyderabad. They then killed punjabis in Malir. After all that, they killed Mohajirs in Karachi and hyderabad. Nevertheless, they spolied theie own mohajir youth by giving them cash and arms and put them into drinking, smoking and murdering innocent people. Look at the standard of Karachi education after MQM came into picture. Those youths who should be studying are killing people, collecting bhattas, doing robberies and assaults and MQM Governor is protecting them. If you happen to be in giovernment, you'll know that MQM ministers have broken PPPand PML record of
corruption since they have to send money to Altaf Hussain for his luxurious living in London what he never dreamt of!!!
 

nasir212

Voter (50+ posts)
I think some of the guns does'nt matter. They are used for the leader's protection. But the show-off of the ammunition is wrong and reflects hypocracy.
After all Imran's logic is also right. He has done very good work in the means of Cancer Hospital. Hats off to him and his great work. He is really Mukhlis to the country.
 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے ایم کیوایم کو بہت قریب سے دیکھا ہے. میرا تعلق کراچی کےایک اردو اسپیکنگ گھرانے سے ہے. پاکستان میںتنظیمیںدو طرح ہی بنائی جاتی ہیں یا توایجنسیاں حکمرانوں کے کہنے پرکسی کا زور کم کرنے یااپنے مفادات حاصل کرنے کے لئے بنواتے ہیں.یا پھر عوام الناس میں سے کوئی گروپ یا اس کے سرکردہ لوگ کسی مشن کے تحت یا کسی زیادتی کے ازالے یا اپنی قوم یا قبیلے پر ہونے والے مظالم کو روکنے کے لیےایک قوم یا تنظیم کی شکل اختیار کرتے ہیں.


آجکل ہر دوسرا متحدہ مخالف اٹھ کر کہتا ہے وہ کراچی سے اور متحدہ کو جانتا ہے اور اسے جنرل ضیاء نے بنایا وغیرہ وغیرہ۔

ان متحدہ مخالفین کے مقابلے میں کراچی کے ہزاروں لاکھوں شہری ہیں جو کہ واقعی کراچی کے وارث ہیں، اور یہ وارثان کراچی ہر الیکشن میں اٹھ اٹھ کر ان مخالفین کے منہ پر جوتا مارتے ہوئے لاکھوں کی تعداد میں متحدہ کو ووٹ دیتے ہیں۔

یہ کراچی کے ہونے کا ڈھونگ رچانے والے اپنی کذب بیانیوں اور جھوٹے الزامات سے کچھ کو تو بے وقوف بنا سکتے ہیں، مگر سب کو نہیں، اور وارثان کراچی کو تو ہرگز نہیں۔

ایم کیوایم بمقابلہ پی ٹی آئی
ایم کیوایم کو جنرل ضیاء نے اور چند اہلِ تشیع حضرات نےمل کر بنایا.جب ایم کیوایم بننے جارہی تھی تواس کے بہت سرکردہ لوگوں میں ایک جناب ریئس امروہوی جو شعیہ حلقے کی ایک بہت بااثرشخصیت تھی وہ ایم کیوایم کے بنیادی معماروں میں سے ایک تھے.


جھوٹا الزام۔

ایک طرف الزام کہ اہل تشیع نے متحدہ کو بنایا، اور دوسری طرف الزام ضیاء اور ایجنسیوں نے متحدہ کو بنایا۔۔۔۔۔ سوال یہ کہ ضیاء مردود اور حمید گل جیسے مردود کی آئی ایس آئی کب سے شیعہ ہو گئی؟

چیلنج ہے کہ کوئی ایک ثبوت پیش کر دیں کہ ایم کیو ایم کو ضیاء یا ایجنسیز نے بنایا ہے۔

ایجنسیز کا سب سے بڑا سازشی کردار، عمران خان کا چہیتا، جنرل حمید گل تو کہتا ہے کہ نہ اُس نے ایم کیو ایم کو بنایا اور نہ اسکو کسی ایک بھی ایسی خبر کا علم ہے کہ ایجنسیز نے ایم کیو ایم کو بنایا ہو۔

ایک حمید گل ہی کیا، آج تک ایک بھی فوجی افسر ایسا نہیں سامنے آیا جس نے دعوی کیا ہو کہ ایجنسیز نے ایم کیو ایم کو بنایا۔ جب جناح پور کا واقعہ ہو یا میجر کلیم کیس ہو، یا حکیم سعید کے قتل کا کیس ہو۔۔۔۔ ان سب معاملات میں انہی ایجنسیز اور جی ایچ کیو کے کئی کئی لوگ آگے بڑھ کر گواہیاں دیتے ہیں کہ ایم کیو ایم ان میں ملوث نہیں، مگر جب متحدہ پر الزام لگایا جاتا ہے کہ ایجنسیز نے اسے بنایا تو ایک شخص، ایک ثبوت بھی نہیں ملتا۔

بات صرف یہ ہے کہ متحدہ کے مخالفین ہندوؤں اور یہودیوں سے بھی بڑے کذاب اور افتراء بازی کرنے والے ہیں اور انکے جھوٹے پروپیگنڈوں کی کوئی حد نہیں۔

ایم کیو ایم کے قیام میں تو کسی ایجنسیز کے ہاتھ کا ثبوت نہیں ملتا، مگر اتنا پتا ہے کہ ایم کیو ایم شروع دن سے ضیاء کی مخالف تھی، اُس مردود پر لعنت بھیجتی تھی۔

اور یہ بھی پتا ہے کہ عمران خان کے چہیتے سازشی کردار حمید گل نے آئی جے آئی بنانے کی سازش کی اور انشاء اللہ جہنم کی آگ میں جانے والے اس رشوت دینے والے نے متحدہ کو پیسے بھجوائے کہ وہ ایجنسیز کا آلہ کار بنتے ہوئے پیپلز پارٹی کی حکومت کے خلاف آئی جے آئی میں شامل ہو جائے، ۔۔۔۔ تو عظیم الطاف حسین نے وہ پیسے اس عمران خان کے چہیتے حمید گل کے منہ پر واپس مارے۔ اور مہاجر قوم پھر اگلی دھائی میں اسی جرم کی سزا پاتی رہی کہ وہ ایجنسیز کی آلہ کار کیوں نہ بنی۔

اور ایجنسیز کے آلہ کار ہونے کا نمونہ دیکھنا ہے تو وہ حقیقی کی شکل میں موجود ہے کہ جب وہ فوجیوں اور پولیس کی گاڑیوں میں بیٹھ بیٹھ کر آتے تھے اور معصوم مہاجروں کا قتل عام کرتے تھے اور پورے نوے کی دھائی میں کوئی انہیں ہاتھ نہ لگا سکا۔ ایم کیو ایم کے لوگ 90 کی دھائی میں ہونے والے الیکشنز میں کامیابی حاصل کر لیتے ہیں، مگر حقیقی ایجنسیز کی مدد سے ایسے نو گو ایریاز بنائے بیٹھی رہی کہ الیکشن جیتنے کے باوجود ایم کیو ایم کی وہاں کے ایم پی اے اور ایم این اے اپنے علاقوں میں نہیں جا سکتے تھے۔

اور دوسری طرف حالت یہ ہے کہ الطاف حسین نے جب آئی پی ایم ایس او بنائی، تو اسکی پاداش میں جماعت اسلامی کے غنڈے مسلسل مہاجر سٹوڈنٹس کو مارتے رہے تشدد کا نشانہ بناتے رہے، مگر کسی ایجنسی کے کان پر جوں تک نہ رینگی کہ جا کر ان مہاجر سٹوڈنٹس کی مدد کریں۔

(جمعیت کے غنڈوں نے عمران خان کی ٹھکائی کی تو اس پر طوفان کھڑا ہو گیا، مگر انکی منافقتیں یہ کہ آج تک انہیں جمعیت کے ہاتھوں مہاجر سٹوڈنٹس تشدد کا نشانہ بنتے ہوئے نظر نہیں آئے)۔

اور پھر انتہا یہ کہ الطاف حسین اور انکے ساتھیوں کو جمعیت نے یونیورسٹی تک سے نکلوا دیا اور یہ مجبور و بے بس و لاچار لوگ اپنے اس قانونی حق تک کا تحفظ تک نہ کر سکے۔ ۔۔۔۔ اور ایجنسیز کا دور دور تک کوئی نام و نشان نہیں کہ انہوں نے آ کر کبھی کسی مہاجر کی مدد کی ہو اور جمعیت کی غنڈہ گردی کے خلاف کوئی ایکشن لیا ہو۔

پھر اگلا مرحلہ آیا جب حیدر آباد جانے والی ریلی پر اکتوبر 1986 میں سہراب گوٹھ کی مافیا نے فائرنگ کر دی جس سے ایم کیو ایم کے بے تحاشہ شرکاء شہید ہو گئے۔ مگر اس پر غضب یہ کہ جب الطاف حسین حیدر آباد کی ریلی سے واپس کراچی پہنچے تو پولیس والوں نے الٹا الطاف حسین کو ہی گرفتار کر لیا اور تین ماہ تک قید میں ایسے تشدد کا نشانہ بنایا کہ الطاف حسین کہ انہیں کہتے تھے کہ خدا کے لیے ایسا تشدد نہ کرو اور بس ایک بار ہی مار دو۔

بتلائیے اگر واقعی ایم کیو ایم ایجنسیز کی پیداوار ہوتی تو پولیس الٹا الطاف حسین کو کیوں گرفتار کرتی اور پھر کیوں انہیں تین ماہ تک مسلسل قید میں اذیتیں پہنچاتی رہتی؟

ایک طرف یہ ساری قربانیاں ہیں، اور دوسری طرف اس جھوٹے الزام کا ایک بھی ثبوت نہیں۔ اللہ کا شکر ہے کہ اہلیان کراچی سے یہ حقیقت پوشیدہ نہیں اور اس تمام تر جھوٹے پروپیگنڈے کے وہ انکے جال میں نہیں آتی بلکہ ہر الیکشن میں ان کے منہ پر جوتا مارتی ہے۔

اگرآپ غورکریں کہ جب ایم کیوایم وجود میں نہیںآئی تھی شعیہ اور سنی فسادات آئےدن کی بات ہوتی تھی.ایم کیوایم بننے سےتقریباً سارے شعیہ حضرات نے ایم کیوایم میںشمولیت اختیار کرلی اور یوںشعیہ اور سنی فسادات ختم ہوگئے.


عجیب و غریب احمقانہ استدلال ہے۔ اسے ایسے پیش کیا گیا ہے جیسے کراچی میں اہلسنت اور اہل تشیع کی جیسے کوئی لڑائی چل رہی تھی۔

جھوٹ۔ اہلسنت اور اہل تشیع کی پاکستان میں کبھی لڑائی نہیں ہوئی اور یہ ہمیشہ امن و محبت سے ایک دوسرے کے ساتھ رہتے رہے۔ بلکہ یہ ضیاء مردود تخم ناجائز سپاہ صحابہ تھی جو کہ کئی سال بعد کراچی میں شیعہ بالخصوص شیعہ ڈاکٹروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہوئی۔

اور جس وقت ایم کیو ایم وجود میں آئی، اُس وقت کراچی میں کوئی آئے دن شیعہ سنی فسادات نہیں ہو رہے تھے۔ یہ سراسر جھوٹ ہے۔ ذرا ہمیں آپ بالکل صحیح صحیح تاریخوں کے ساتھ بتلائیں کہ آپ کے مطابق ایم کیو ایم کونسے سال میں وجود میں آئی۔۔۔۔ اور ساتھ میں وہ بتلائیں کہ اُس سال کراچی میں کتنے شیعہ سنی فسادات ہوئے۔ ابھی دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جاتا ہے اور قوم آپ کا جھوٹ صاف دیکھ سکے گی کہ آپ کس طرح آئیں بائیں شائیں کرتے رہیں گے مگر اسکا کوئی ثبوت پیش نہیں کریں گے۔

اور آخر میں، مجھے افسوس ہوا کہ جی او ای جی صاحب نے اوپر "شیعہ" کو خاص طور پر ریڈ کلر کیا۔ افسوس کہ تحریک انصاف میں ایسا عنصر موجود ہے کہ جسکا مذہبی عناد و بغض چھپائے نہیں چھپتا ہے۔

یہ لوگ ایم کیو ایم کے قیام میں رئیس امروہی مرحوم کے کردار کو یوں بنا کر پیش کرتے ہیں جیسا کہ یہ اہل تشیع کی کوئی سازش تھی۔

تو اگر کسی تحریک میں اہل تشیع کا شامل ہونا سازش ہے تو پھر سب سے بڑی سازش بذات خود پاکستان کا قیام ہے کہ قائد اعظم بذات خود شیعہ تھے۔

اور الطاف حسین کی جدوجہد تو بہت پرانی تھی اور رئیس امروہی تو بعد میں جا کر شامل ہوئے۔ اور یہ بھی حقیقت ہے کہ ایم کیو ایم کو بنانے میں الطاف حسین کے ساتھ دیگر بے تحاشہ اہلسنت برادران کا نام ہے، جبکہ دوسری طرف رئیس امروہی واحد شیعہ ہیں۔

اور رئیس امروہی بلند پایہ شاعر تھے اور ویژن رکھتے تھے۔ انکا ایک نام تھا اور انکی شمولیت سے ایم کیو ایم کو تقویت ملی۔

اور یہ بھی سراسر ان صاحب کا جھوٹ ہے کہ کراچی کے سارے اہل تشیع ایم کیو ایم میں شامل ہو گئے۔ یہ حضرت کراچی سے تعلق ہی نہیں رکھتے ورنہ انہیں حقیقت کا علم ہوتا کہ کراچی میں اہل تشیع کی بہت بڑی تعداد پیپلز پارٹی میں شامل ہے۔ اگر یہ کراچی میں اہل تشیع کے علاقوں میں گئے ہوں تب انہیں اسکا پتا چلے نا۔ عرفان حیدر عابدی مرحوم کھلم کھلا پیپلز پارٹی کے سپورٹر تھے اور رئیس امروہی کی سیکولر شخصیت کے برعکس عرفان حیدر عابدی ایک مذہبی شخصیت تھے۔


اور آخر میں عمران خان کے سپورٹرز سے سوال ہے: کیا واقعی آپ اہل تشیع سے کوئی پرخاش نہیں رکھتے اور انہیں برابر کا مسلمان پاکستانی شہری تسلیم کرتے ہیں؟ آپ لوگوں کے رویوں سے لگتا تو نہیں ہے۔

اوراس تنظیم کو جب بھی ضرورت پڑی اپنے مفادات کے لئے استعمال کرنا بھی ایک مقصد تھا. جیسا کہ پرویزی دور میںمشرف نے خوب استعمال کیا اور ایم کیوایم نے بھی خوب کمایا.


جھوٹ کی بھی کوئی حد ہونی چاہیے۔ ذرا بتلانا پسند کریں گے کہ پرویز مشرف نے متحدہ کو کیا استعمال کیا اور ایم کیو ایم نے کیا کمایا؟

آپ کے اس جھوٹ پر سب سے بڑا طمانچہ تو یہ ہے کہ مشرف کے آنے پر واحد جماعت جس نے الیکشنز کا بائیکاٹ کیا وہ متحدہ تھی (حتی کہ آپکے چہیتے عمران خان نے مشرف کو خوش آمدید کہا اور الیکشن میں حصہ لیا)۔

اور پھر مشرف کی مہربانی سے کراچی میں جماعت اسلامی چار فیصد ووٹ کی خیرات لے کر حکومت میں آ گئی۔ مگر یہ سب کچھ بھلا آپ کو کیوں نظر آنے لگا۔

اور مشرف نے ایک گولی چلائے بغیر کراچی میں امن و امان قائم کر دیا اور اسکی وجہ یہ تھی کہ مشرف نے پہلی مرتبہ ضلعی حکومتی نظام کے تحت اہلیان کراچی کی قسمت بذات خود انکے ہاتھ میں تھما دی اور انہیں انکے حقوق ملنا شروع ہوئے، ورنہ اس سے قبل جو پیسہ ضلعی ٹیکس کے نام پر جمع ہوتا تھا، وہ سندھ کی صوبائی حکومت کے پاس جاتا تھا اور پھر وہاں سے پلٹ کر کبھی کراچی واپس نہیں آتا تھا۔

اسی وجہ سے جماعت اسلامی کی خیراتی حکومت کے باوجود کراچی میں کوئی فساد نہیں ہوتا اور بالکل امن و امان رہتا ہے۔

پھر مشرف وہ شخص ہے جو مہاجروں کے حقوق غصب کرنے اور ایم کیو ایم کو ختم کرنے کی بجائے انہیں قومی دھارے میں لاتا ہے اور انکا مثبت استعمال کرتا ہے اور اسی وجہ سے مشرف دور میں کراچی وہ ترقی کی منازل طے کرتا ہے جس کی نظیر پہلے نہیں ملتی اور یہ وہ ترقی ہے جو متحدہ سے نفرت کرنے والوں کے دلوں میں آج تک آگ کی طرح جل رہی ہے۔



پھر ایم کیوایم میں گن پولیٹیکس شامل ہوگئی.اس سے اجتناب کیا جاسکتا تھا...جیسا کہ ایک بی بی نے مثالیں پیش کیں کہ جب ایم کیوایم نے دوسروں کودیکھا کہ وہ گن پولیٹیکس سے ایم کیوایم پر پریشرڈال رہے ہیں تو ایم کیوایم نے بھی گن اٹھالی...اور بھی بہت سے دوسرے راستےاپنائے جا سکتے تھے.جو کہ نہیں اپنائے گئے..


انتہا ہے بے وقوفی کی۔

کیا آپ نے مشرقی پاکستان سے کوئی سبق حاصل نہیں کیا؟

جب بھی آپ کسی قوم کے حقوق کو غصب کرو گے، وہیں پر جدوجہد شروع ہو جائے گی۔ اسی وجہ سے مشرقی پاکستان علیحدہ ہوا، اسی وجہ سے بلوچستان والے پنجاب کے خلاف ہیں۔

منافقتوں کی تمام سرحدیں پار کر لی ہیں آپ نے۔ ذرا بتلائیے تو عمران خان کراچی جاتا ہے اور پی ٹی آئی والے اسلحے لیکر پہنچ جاتے ہیں تو آپ انکے اسلحے کا دفاع کرنے لگتے ہیں۔ لیکن آپ کو مہاجروں کا ہونے والا خون و قتل نظر نہیں آتا۔

اور آپ کو یہ بھی نظر نہیں آتا کہ ایک ہی شہر میں دو ایسی قومیں نہیں بس سکتیں کہ جہاں ایک قوم تو سہراب گوٹھ میں باقاعدہ راکٹ لانچرز جیسا مہلک اسلحہ کا کاروبار کرتی ہو، نو گو ایریا بنائے بیٹھی ہو، قانون سے بالاتر ہو، بجلی کے کنڈے ڈالتی ہو اور جس نے آج تک پانی و بجلی کی مد میں کوئی بل نہ بھرا ہو، جس نے شہر کی ترقی کے لیے ایک پیسہ ٹیکس نہ دیا ہوا۔۔۔۔۔۔۔ اور دوسری طرف وہ قوم ہو جو پاکستان کے قانون کا احترام کرتی ہو، جس کے پاس اُس وقت اسلحے کے نام پر پستول تک نہ ہو، جو پانی و بجلی کے بل بھرتی ہو، جو شہر کی ترقی کے لیے ٹیکس ادا کرتی ہو۔۔۔۔ اور یہ سب چیزیں کرنے کا نتیجہ یہ نکلا ہو کہ اسلحہ و ڈرگز مافیا نے قصہ کالونی اور علی گڑھ کالونی میں 300 سے زائد معصوم مہاجروں کو بھون کر رکھ دیا ہو، اور عدالتی کمیشن کی رپورٹ مرتب ہو جانے کے باوجود آج تک شائع نہ کی گی ہو، ۔۔۔۔۔ اور نتیجہ یہ نکلا ہو کہ کراچی کی پہاڑیوں پر باقاعدہ مورچے بنے ہوں جہاں سے نیچے موجود معصوم مہاجر آبادی پر ہیوی گن سے جب جی چاہتا ہو فائرنگ شروع ہو جاتی ہو۔۔۔۔

بس بھائی بس۔ اپنی ان منافقوں کو ختم کریں۔ ہمیں آپ کی یہ منافقتیں اور سہی نہیں جاتیں۔ آج بھی عمران خان اور انکے سپورٹرز کی زبان سے صرف ایم کیو ایم کے خلاف زہر نکلتا ہے، مگر مجال ہے جو کبھی وہ اس پس منظر کو دیکھ سکیں، مجال ہے جو وہ کبھی معصوم مہاجر کے بہتے خون کا تذکرہ کر سکیں، مجال ہے جو سہراب گوٹھ کی لاقانونیت کے خلاف کبھی انکے منہ سے ایک لفظ نکلا ہو۔
(باقی آئیندہ وقت ملنے پر)۔
.
 

Tilloo

MPA (400+ posts)
MQM nay majboor kar deay hai Ammunition othnay par "PTI" ko. . . . .

"jub Ghee seedhe ongly say nai nekalta to teehari karni parhte hai"
 

madeeha62

Councller (250+ posts)
funny thinking of the retard psycology... Imran Khan is the only credible politician in Pakistan. May Allah Bless him and give us all the power to support him and bring true jusitice and ISLAM in #Pakistan
 

Khurram.k

Senator (1k+ posts)
I don't get it . Why do you normal people argue with these MORON GANGSTERS ? Are they really worth an argument ? Do they really deserve a propper communication? NO ... leave the gangsters alone... the day we have a government who will actually step up and DEweaponise Karachi ...all these wanna be gangstars you will see won'tbe seen anywhere. Cuz their budget is run on bhatta and taxi driver's lavish expenses are paid only with that . So just let them be and wait for the right time ...untill then don't talk to them . IGNORE the MORONS ! new slogan ....
 

jony1

MPA (400+ posts)
Asal bat ye hai k ab MQM ko feel hona shro ho gia hai ke agar koi kuch karay to ye hi wo log hai jo hame expose bi kare ge ahtsab bi ho ga or bat bi aik din karni parhay gi.
ye apni taraf se apne sab kiay ko jaiz karar dene ke chakar me hai.
Wakt boht tezi se badal rha hai. Ye sab aik dam dharam se giray ga. Khair ye jo kar rehe hai ye kuch kare ge is se zyada na kar saktay hai na ho sakta hai. targit killing, or kdinapping. familion ko yarghmal bnaya howa hai.. Asal bat ye hai ke MQM shaid dosro ko to iswaja se dra rh hai k unko apni hakomat qaim rakhni hai.
Bahi ider sach kon bolay. Ye hi to satam zarifi hai koi sach nei bolta.
Jesay Imran khan ne bola is mulk ko khuf kha gia. Aj lutay pate log bi polititions ka nam nei lete .Karachi me rehne basne waly kese nam le ge.
Haq phir haq hai batil ko jana hai.
 

Aijazahmed

Minister (2k+ posts)
yaar, ye kiya drama tha. imran khan is hero of pakistan. pata nahi ye kasy Karacahi waaly paray likhy loog hotian, jis ko dekhoo wo ye hi kata rahta hia, kay karach wala educated log hotian. aaj tak tu maney en mian kohi eduation dekhi hi nahi. ya pata nahi ye boht he zihada eduacted hian kay mery jasy log samaj nahi sakty en ko. kay Imran khan jasy admi ko ye galat katy rahty hian oor altaf jasy ko apan aka manty hian. jo crinmal hia. wah je wah SubanAllah

Aik hi Kaafi hai tumhara moonH band kerne ko:

Dr. Abdul Qadir Khan.

Aise lakhoN mazeed heiN, aazma ke tou dekho.
 

khipk

Senator (1k+ posts)
yaar, ye kiya drama tha. imran khan is hero of pakistan. pata nahi ye kasy Karacahi waaly paray likhy loog hotian, jis ko dekhoo wo ye hi kata rahta hia, kay karach wala educated log hotian. aaj tak tu maney en mian kohi eduation dekhi hi nahi. ya pata nahi ye boht he zihada eduacted hian kay mery jasy log samaj nahi sakty en ko. kay Imran khan jasy admi ko ye galat katy rahty hian oor altaf jasy ko apan aka manty hian. jo crinmal hia. wah je wah SubanAllah

Jani jo mujrim hay humain pata hay,
Imran Khan nay Karachi main fasaad lanay kee poori kooshish kee thee, Muhajir qoumi movement Haqiqi ko wapis revive kerkay. kisi bhi shaoor rakhnay walay banday say poocho gay to bata dega kay haqiqi group nay kia hashar kia thaa Karachi ka, Extorsion, Bori band lash waghera sab Haqiqi kay tuhfay thay , jo baqiya Pakistan kay log MQM ka samajhtay rahay, kionkay donon kay naam same thay.
 

khipk

Senator (1k+ posts)
MQM nay majboor kar deay hai Ammunition othnay par "PTI" ko. . . . .

"jub Ghee seedhe ongly say nai nekalta to teehari karni parhte hai"

Or jab MQM walay yeh kehtay hain kay humain JI nay majbor kia thaa ammunation uthanay ko tab aap ka kia jawa hota hay sirjee??
(its open truth kay JI or IJT full KKs say lais ho chuki thee Zia kay dor main)
 

khipk

Senator (1k+ posts)
19934_299491344153_240854454153_3201659_88849_n.jpg


I think yeh image kaafi hoga, Imran Khan ka doughla pan dikhanay kay liay awaam ko.
 

Back
Top