فارم سینتالیس ہے اس ویڈیو میں
وہ تو ہے - لیکن ویڈیو کی قوالیٹی زبردست ہےفارم سینتالیس ہے اس ویڈیو میں
یار تم بھی ریت میں سر دے کر بیٹھے ہو ، الیکشن میں رزلٹ دیکھ لیا ہوگا یا سن لیا ہوگا تم نےوہ تو ہے - لیکن ویڈیو کی قوالیٹی زبردست ہے
ای ایس پی آر نے لگتا ہے سارے ماہرین واپس بھرتی کر لئے ہیں جو عمران کو چڑھانے کے لیے بھرتی ہوۓ تھے
جی -- سن دو ہزار اٹھارہ بعد از عیسوی جیسا تھایار تم بھی ریت میں سر دے کر بیٹھے ہو ، الیکشن میں رزلٹ دیکھ لیا ہوگا یا سن لیا ہوگا تم نے
فارم سینتالیس کی حکومت ہے اور دھاندلی فوج نے کی ہے ، دھاندلی کرنا اور پی ٹی آئی کے خلاف دھاندلی نہ ہونے دینا میں بہت فرق ہے ۔ تم لوگوں کو فوج دھاندلی کرکے لائی اور عمران کو فوج دھاندلی نہ کرکے حکومت میں لائیجی -- سن دو ہزار اٹھارہ بعد از عیسوی جیسا تھا
آ جی -- تم جو کہو گے جیسے کہو گے ووہی درست ہو گافارم سینتالیس کی حکومت ہے اور دھاندلی فوج نے کی ہے ، دھاندلی کرنا اور پی ٹی آئی کے خلاف دھاندلی نہ ہونے دینا میں بہت فرق ہے ۔ تم لوگوں کو فوج دھاندلی کرکے لائی اور عمران کو فوج دھاندلی نہ کرکے حکومت میں لائی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|