Imran Riaz addressing conference in Islamabad.

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
فارم سینتالیس ہے اس ویڈیو میں
وہ تو ہے - لیکن ویڈیو کی قوالیٹی زبردست ہے
ای ایس پی آر نے لگتا ہے سارے ماہرین واپس بھرتی کر لئے ہیں جو عمران کو چڑھانے کے لیے بھرتی ہوۓ تھے
 
jigrot

Minister (2k+ posts)

یار تم بھی ریت میں سر دے کر بیٹھے ہو ، الیکشن میں رزلٹ دیکھ لیا ہوگا یا سن لیا ہوگا تم نے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یار تم بھی ریت میں سر دے کر بیٹھے ہو ، الیکشن میں رزلٹ دیکھ لیا ہوگا یا سن لیا ہوگا تم نے
جی -- سن دو ہزار اٹھارہ بعد از عیسوی جیسا تھا
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
جی -- سن دو ہزار اٹھارہ بعد از عیسوی جیسا تھا
فارم سینتالیس کی حکومت ہے اور دھاندلی فوج نے کی ہے ، دھاندلی کرنا اور پی ٹی آئی کے خلاف دھاندلی نہ ہونے دینا میں بہت فرق ہے ۔ تم لوگوں کو فوج دھاندلی کرکے لائی اور عمران کو فوج دھاندلی نہ کرکے حکومت میں لائی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
فارم سینتالیس کی حکومت ہے اور دھاندلی فوج نے کی ہے ، دھاندلی کرنا اور پی ٹی آئی کے خلاف دھاندلی نہ ہونے دینا میں بہت فرق ہے ۔ تم لوگوں کو فوج دھاندلی کرکے لائی اور عمران کو فوج دھاندلی نہ کرکے حکومت میں لائی
آ جی -- تم جو کہو گے جیسے کہو گے ووہی درست ہو گا
عمرانیت کی پہلی شرط جو یہی ہے - اس عقیدے کے بغیر بندہ کافر ہوتا ہے
 
Back
Top