Inspector Jamshed, Inspecter Kamran Series Novelest dies of heart attack

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جمشید سیریز کے خالق معروف ناول نگار جناب

ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا

مجھے یہ آیات یاد آ گئیں
(omg)​
 

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جمشید سیریز کے خالق معروف ناول نگار جناب &

ہ تقریبن خس کم جہاں پاک
موصوف سے میری واقفیت ١٩٨٠ کے اوائل سے تھی، جھنگ کے لوہاراں والے بازار میں ان کے والد کی کریانے کی دکان تھی اور شیخ لاہوری کے محلے میں ایک مسجد تھی. اچھی خاصی جان پہچان دوستی میں بدل گئی. مجھے یاد ہے کے ان کی کریانے کی دوکان ملاوٹ والی اشیا اور کم تولنے کی وجہ سے خاصی مشہور تھی. یہ وو زمانہ تھا جب کچھ عرصہ ہم نے تعنیاتی کی وجہ سے جھنگ میں قیام کیا تھا.
مسجد میں جب ہم نماز ادا کرنے جاتے تو موصوف اس کے صحن میں بیٹھے کچھ نہ کچھ لکھنے میں مگن ہوا کرتے تھے. نماز کے بعد ہماری کچھ وقت تک محفل ہوا کرتی تھی اچھا وقت تھا اچھا زمانہ تھا مجھے آج بھی یاد ہے مسجد کے صحن میں پاس کی مشینی کھڈیوں کا شور ہماری محفل کا گویا میوزک ہوا کرتا تھا سامنے حلوائی کی دکان تھی جو امرتیاں عصر کی نماز کے بعد بنانا شروع کرتا تھا جس کی لذت آج بھی ہماری ذہنوں میں موجود ہے
میں سلطان باہو کا متوالا ہوا کرتا تھا اور موصوف وارث شاہ کے دیوانے تھے
پھر میرا جھنگ سے جانا ٹھہر گیا پھر جھنگ کو نفرت کی آگ نے لپیٹ لیا ویسے تو اس زمانے میں فون نہی ہوا کرتے تھے اس لئے رابطہ نہی رہا
بہت عرصے بعد ایک محفل میں ملاقات ہوئی کاش وو ملاقات نہ ہوئی ہوتی
موصوف کے نظریات بدل چکے تھے پہلے صرف مرزائیوں کے خلاف جو جذبات تھے اب وہ تقریبا ہر ایک فرقے کے خلاف ہو چکے تھے
نفرت بھر گئی تھی اہلبیت اطہار اور اولیہ کے خلاف جو ان کی تحریروں میں بھی نمایاں ہو چکا تھا
پھر موصوف کا دہشت گرد تنظیموں اور فتنہ فساد پھیلانے والوں میں نمایاں نام نظر آنے لگا
بس اب دل سے بس یہ ہی نکلتا ہے
خس کم جہاں پاک

 
Last edited:

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جمشید سیریز کے خالق معروف ناول نگار

inna_P20lillahe.jpg
 

mnalam49

Minister (2k+ posts)
Re: جمشید سیریز کے خالق معروف ناول نگار

inna_P20lillahe.jpg
uskey nazriat sey hazaar ikhtilaf saheh par school key zamaney mein uskey novel bohot parhey hian mujhey yaad nahin keh mein ney uska koee novel kabhi miss keya hai...one of the great writer..20 saal baad jab dobara uskey puraney novel parhta hon to ab bhi maza ata hai...
 
Re: جمشید سیریز کے خالق معروف ناول نگار

Qadyanion ko.maain chudd gaieen kiya jo is ka marna pa apna gundain dekhaaa raha hain
 

RastGo

Banned


images

بعض لوگ ایسے بھی ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان لائے ہیں، حالانکہ درحقیقت وہ مومن نہیں ہیں ۔ وہ اللہ اور ایمان لانے والوں کے ساتھ دھوکہ بازی کر رہے ہیں، مگر دراصل وہ خود اپنے آپ ہی کو دھوکے میں ڈال رہے ہیں اور انہیں اس کا شعور نہیں ہے ۔ ان کے دلوں میں ایک بیماری ہے جسے اللہ نے اور زیادہ بڑھا دیا ہے، اور جو جھوٹ وہ بولتے ہیں، اس کی پاداش میں ان کے لیے دردناک سزا ہے ۔ جب کبھی ان سے کہا گیا کہ زمین میں فساد برپا نہ کرو، تو انہوں نے یہی کہا کہ ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں __ خبردار! حقیقت میں یہی لوگ مفسد ہیں مگر انہیں شعور نہیں ہے ۔ اور جب ان سے کہا گیا کہ جس طرح دوسرے لوگ ایمان لائے ہیں اسی طرح تم بھی ایمان لاؤ تو انہوں نے یہی جواب دیا کیا ہم بیوقوفوں کی طرح ایمان لائیں ؟__ خبردار حقیقت میں تو یہ خود بیوقوف ہیں، مگر یہ جانتے نہیں ہیں ۔ جب یہ اہل ایمان سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم ایمان لائے ہیں، اور جب علیٰحدگی میں اپنے شیطانوں سے ملتے ہیں، تو کہتے ہیں کہ اصل میں تو ہم تمہارے ساتھ ہیں اور ان لوگوں سے محض مذاق کر رہے ہیں __ اللہ ان سے مذاق کر رہا ہے، وہ ان کی رسی دراز کیے جاتا ہے، اور یہ اپنی سرکشی میں اندھوں کی طرح بھٹکتے چلے جاتے ہیں ۔ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت کے بدلے گمراہی خرید لی ہے، مگر یہ سودا ان کے لیے نفع بخش نہیں ہے اور یہ ہرگز صحیح راستے پر نہیں ہیں ۔ ان کی مثال ایسی ہے جیسے ایک شخص نے آگ روشن کی اور جب اس نے سارے ماحول کو روشن کر دیا تو اللہ نے ان کا نورِ بصارت سلب کر لیا اور انہیں اس حال میں چھوڑدیا کہ تاریکیوں میں انہیں کچھ نظر نہیں آتا۔ یہ بہرے ہیں، گونگے ہیں، اندھے ہیں، یہ اب نہ پلٹیں گے ۔ یا پھر ان کی مثال یوں سمجھو کہ آسمان سے زور کی بارش ہورہی ہے اور اس کے ساتھ اندھیری گھٹا اور کڑک اور چمک بھی ہے، یہ بجلی کے کڑاکے سن کر اپنی جانوں کے خوف سے کانوں میں انگلیاں ٹھونسے لیتے ہیں اور اللہ اِن منکرین حق کو ہر طرف سے گھیرے میں لیے ہوئے ہے ۔ چمک سے ان کی حالت یہ ہورہی ہے کہ گویا عنقریب بجلی اِن کی بصارت اُچک لے جائے گی۔ جب ذرا کچھ روشنی انہیں محسوس ہوتی ہے تو اس میں کچھ دور چل لیتے ہیں اور جب ان پر اندھیرا چھا جاتا ہے تو کھڑے ہو جاتے ہیں __ اللہ چاہتا تو ان کی سماعت اور بصارت بالکل ہی سلب کر لیتا، یقیناً وہ ہر چیز پر قادر ہے ۔ (البقرۃ۔ ۔ ۔ ۲۰)



 
Oh molvi drama bazi band kar har jaga quran ka istamal kar deta.ho . Tum sa pehla.umat wala bhi gannddu tha har jaga jahan mufad hota apni ganddu kitab ki ayetain parhta thai apna faida ka liya chamn burshi nahi karooo .allah mian ko gusa a agya tail mai dabo dabo ka soup bana dai ga tera
 

khan_sultan

Banned
اس شخص نے جس طرح بچوں کے ذہنوں میں جو نفرت گھولی تھی اس پر الله پاک اس کو کبھی معاف نہیں کریں گے خس کم جہاں پاک