یہ کیڑا تین اور چار ستاروں والے خاکی وردی میں ملبوس لوگوں میں ہی پایا جاتا ہے۔ اس دفعہ نا صرف ان کی سیاسی باقیات کو دفن کرنا ہے بلکہ ان کے کیڑے کو بھی ہمیشہ کے لیے رفع کرنا ہےسادہ اردو میں لکھ دیتا ہوں کہ پاکستان پر غیرملکی حکومت قائم کی گئی ہے پاکستان کی فوج میں غداروں نے اپنے غیر ملکی اقاوں کی مرضی کے مطابق حکومت قائم کردی ہے حکومت میں جو لوگ ہیں وہ بھی غداروں کا ایک ٹولہ ہے جو ان کو سپورٹ کرتے ہیں وہ بھی چور ڈاکو اور لٹیرے ہیں۔ ان لوگوں نے جس طرح ملک پر قبضہ کیا ہے اسی طریقہ سے ان سے قبضہ چھڑانا پڑے گا ان لوگوں کو باتوں اور مظاہروں سے کوئی فرق نہیں پڑتا مگر طاقت استعمال کی گئ تو ملک کو نقصان ہوگا اور اس سے ان کے غیر ملکی آقا خوش ہوں گے۔ یہ ایک جنگ ہے اگر آزادی چاہتے ہو تو لڑنی پڑے گی اور اس سے کچھ نقصان بھی ہوگا آرمی کو غداروں سے پاک کرنا ہوگا نیوی اور ایرفورس زیادہ تر سیاست سے دور ہوتے ہیں سیاست کا کیڑا صرف ارمی کے جرنیلوں میں ہی ہوتا ہے ۔ اور ان کا یہ کیڑا بھی نکالنا ہوگا۔ اس لیے لانگ مارچ سے پہلے تیاری کرلیں اگر لڑنے والے لوگ دستیاب نہیں ہیں تو پھر ارام سے بیٹھ جائیں اور ایک سال انتظار کرلیں مگر تب تک یہ حکومت دھاندلی کا پورا انتظام کر لے گی اور پھر پی ٹی آئی کو حکومت نہیں ملے گی۔
“Lardnay”……??i agree, lardnay wala log kum hain, sisat.pk kay imranis should burn their passports and join khan sb
“Lardnay”……??
اگر لڑنے والے لوگ دستیاب نہیں ہیں تو پھر ارام سے بیٹھ جائیں
بھائی بہت سالوں بعد دیدار کروایا ہے۔ سب خیریت ہے؟بھکاری حکومت کی شدید لوڈشیڈنگ کی وجہ سے لکھنے میں بھول چوک معاف کی جائے
بھائی بہت سالوں بعد دیدار کروایا ہے۔ سب خیریت ہے؟
جگروٹ نے ادھر جاکر قربانی دینی ہے تو پھر پاکستانی غلام ہی اچھے ہیں ان کو اپنی لڑائی خود لڑنی ہےجگروٹ ، کب جارھا ہے پاکستان ؟ قربانی دینے ؟
جگروٹ نے ادھر جاکر قربانی دینی ہے تو پھر پاکستانی غلام ہی اچھے ہیں ان کو اپنی لڑائی خود لڑنی ہے ویسے جتنے لوگ کی سپورٹ خان کے پاس ہے اگر میں پاکستان میں ہوتا اور پی ٹی آئی میں ہوتا تو اب تک میں نے بند کردیا ہوتا پاکستان کو ۔ اگر میں خان کا وزیرداخلہ ہوتا تو میں عدم اعتماد کی تکہ بوٹی بنا دیتا اور اگر میں وزیراعظم ہوتا تو کرپشن کرکے کرپشن ختم کر دیتا۔جگروٹ ، کب جارھا ہے پاکستان ؟ قربانی دینے ؟
جگروٹ نے ادھر جاکر قربانی دینی ہے تو پھر پاکستانی غلام ہی اچھے ہیں ان کو اپنی لڑائی خود لڑنی ہے ویسے جتنے لوگ کی سپورٹ خان کے پاس ہے اگر میں پاکستان میں ہوتا اور پی ٹی آئی میں ہوتا تو اب تک میں نے بند کردیا ہوتا پاکستان کو ۔ اگر میں خان کا وزیرداخلہ ہوتا تو میں عدم اعتماد کی تکہ بوٹی بنا دیتا اور اگر میں وزیراعظم ہوتا تو کرپشن کرکے کرپشن ختم کر دیتا۔
ہم خوش ہیں کہ دور بیٹھے ہیں قریب آئیں گے تو جل جاوگے تم
تلقینِ اعتماد وہ فرما رہے ہیں آج.
راہِ وفا میں خود جو کبھی معتبر نہ تھے
ہم خوش ہیں کہ دور بیٹھے ہیں قریب آئیں گے تو جل جاوگے تم