SharpAsKnife
Minister (2k+ posts)
Problem with you guys that why you only consider MQM and Urdu speaking. Why dont you vomit on Punjabi, Sindhi and pashto community. When you have pain you curse MQM when you have constipation you curse MQM. If Urdu speaking like and vote MQM then whats wrong with people of punjab and any other community.
یار پہلے تو یہ رونا دھونا بند کرو. ایم کیو ایم اپنے کرموں کی وجہ سے گالیاں کھاتی ہے. ٣٠٠ لوگوں کو جلانے کا الزام ایم کیو ایم پر ہے. سندھی اردو پنجابی بولنے والوں پر نہیں. جب پوری جماعت ان شیطانی کاموں میں ملوث ہے تو انفرادیت کی بنا پر کسی ایک کو ملزم نہیں ٹھہرا سکتے. دوسری بات، سب اردو بولنے والے الطاف حسین کے ریوڑ کا حصّہ نہیں. میں ١٠ ایسے لوگوں کو جانتا ہوں جنکے گھر والے یا تو ایم کیو کے انتھک کارکن تھے یا پھر صوبائی اسمبلی کے وزیر رہ چکے ہیں. وہ سب لوگ اب ایم کیو ایم کے ساتھ نہیں، وجہ بتاؤں؟ انکی اپنی جانیں اپنے ہی کارکنوں سے محفوظ نہیں تھیں. بڑے نام گنوا دیتا ہوں جیسے مصطفیٰ کمال. آنکھیں کھول کر دنیا دیکھو میاں، آنکھیں بند کر کے دنیا نہیں دیکھتی، وہی دیکھتا ہے جو بھائی شراب پی کر تمہیں دکھاتے ہیں