shahidsaqi
Senator (1k+ posts)
bachay ki waldiyat jan'na mushkil nae. lab test ho jata haiایک کے اقرار کو معیار مان کر اس کو سزا دی جائے گی تو اس کا اثر دوسرے پر بھی پڑے گا۔ دوسرے کو بھی پھانسی پر لٹکانا پڑے گا جو انکار کر رہا ہے۔ ڈھنگ کا ہی جج ہے تو ہر قسم کی باریکیوں کو سمجھتا ہے۔