Is Zina bil-raza officially allowed in Pakistan?

shahidsaqi

Senator (1k+ posts)
ایک کے اقرار کو معیار مان کر اس کو سزا دی جائے گی تو اس کا اثر دوسرے پر بھی پڑے گا۔ دوسرے کو بھی پھانسی پر لٹکانا پڑے گا جو انکار کر رہا ہے۔ ڈھنگ کا ہی جج ہے تو ہر قسم کی باریکیوں کو سمجھتا ہے۔
bachay ki waldiyat jan'na mushkil nae. lab test ho jata hai
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
بس انہی چولوں میں زندگی گزر جانی ہے تمھاری۔۔۔ کئی مہینوں اور گھنٹوں کے کیس کا نتیجہ ایک لائن میں نکال لیا وہ بھی میڈیا کذابوں کی باتوں میں آکے

تمھیں معلوم ہے کہ زنا کی اسلام میں کیا سزا ہے اور وہ کیسے دی جاتی ہے؟
Qstn is, the court is accepting that it is zina bil raza, still no punishment, why?
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ADAlat mein insaf ki hi baat honi chaye quran aur sunnat ki nae. Q k is adalat mein christian hindu sikh aur jews sab hi insaf leney aatey hein sirf muslim nahe.

دینی سزائیں اسی دین کے مطابق ہی دی جاتی ہیں خواہ وہ عدالت ہو یا باہر۔۔
 
shahidsaqi

Senator (1k+ posts)
میرے خیال میں عقلمند کے لئے اشارہ کافی ہے ۔۔۔

ایسے کیسز کئی ہفتوںاور مہینے چلتے ہیں اور میڈیا ایک لائن پکڑ کے خبر بنا دیتے ہیں۔۔۔۔

دوسرا آپ سے ایک سوال کیا تھا اسلام میں زنا کی سزا کیا ہے اور کیسے دی جاتی ہے.
jo saza hai wo nae di. yehi point hai ji mera. kya hai islam ma aur pak law ma kya hai different hain dono
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
جن لوگوں کو اسلام کی کی حدود قیود کا پتہ نہیں وہ ایسے ہی تبصرے کریں گے۔ باقی رہ گئی جسٹس صاحب کی بات تو ان کا انصاف فیصلے میں بولتا ہے اور خوب بولتا ہے۔ کوئی اور جج ہوتا تو سوسائٹی کے مزاج کے مطابق چلتے ہوئے اگر عورت نے الزام لگایا ہے تو وہی سچ پر چلتے ہوئے سزا سنا دیتا۔
Dhakan, aurat jb ikrar kr rahee hey phir ilzaam kaisa?
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Qstn is, the court is accepting that it is zina bil raza, still no punishment, why?
او بھائی کتنی مرتبہ کہنا پڑے گا کہ اسے کیسے کئی ہفتوں اور مہینوں چلتے ہیں کسی کو کچھ نہیں معلوم کیا ہوا تھا لیکن میڈیا کے ایک خبر پہ سب تبصرے کر رہے ہیں۔۔۔ عدالت کو اکثر گلہ رہتا ہے کہ میڈیا ان کے فیصلوں اور ریمارکس کو غلط شکل میں پیش کرتا ہے
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
bachay ki waldiyat jan'na mushkil nae. lab test ho jata hai
بچے کی ولدیت کس بنیاد پر جانی جائے گی؟؟ قانون کو ایک حد تک اختیار ہے انسانی زندگی میں مداخلت کرنے کا اس سے آگے نہیں۔ اسی لیے دیکھا ہوگا کہ پولیس بھی آپ کے گھر کی چار دیواری کا تقدس پامال نہیں کر سکتی سوائے اس کے شہر کے جج سے اجازت نامہ لے کر آئے۔
ورنہ کل کو کوئی آپ کی ولدیت چیک کرنے بیٹھ جائے تو پھر ؟؟
 
shahidsaqi

Senator (1k+ posts)
او بھائی کتنی مرتبہ کہنا پڑے گا کہ اسے کیسے کئی ہفتوں اور مہینوں چلتے ہیں کسی کو کچھ نہیں معلوم کیا ہوا تھا لیکن میڈیا کے ایک خبر پہ سب تبصرے کر رہے ہیں۔۔۔ عدالت کو اکثر گلہ رہتا ہے کہ میڈیا ان کے فیصلوں اور ریمارکس کو غلط شکل میں پیش کرتا ہے
judge ka faisla agar media ne ghalat dikha dya to ye CJ ka kam hai ke sab channels ko bula ke class le. q k hr jga same decision likha hua hai
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
او بھائی کتنی مرتبہ کہنا پڑے گا کہ اسے کیسے کئی ہفتوں اور مہینوں چلتے ہیں کسی کو کچھ نہیں معلوم کیا ہوا تھا لیکن میڈیا کے ایک خبر پہ سب تبصرے کر رہے ہیں۔۔۔ عدالت کو اکثر گلہ رہتا ہے کہ میڈیا ان کے فیصلوں اور ریمارکس کو غلط شکل میں پیش کرتا ہے
Mtlb aapka argument media ki ghalat bayani pe base kr raha hey.
 
shahidsaqi

Senator (1k+ posts)
بچے کی ولدیت کس بنیاد پر جانی جائے گی؟؟ قانون کو ایک حد تک اختیار ہے انسانی زندگی میں مداخلت کرنے کا اس سے آگے نہیں۔ اسی لیے دیکھا ہوگا کہ پولیس بھی آپ کے گھر کی چار دیواری کا تقدس پامال نہیں کر سکتی سوائے اس کے شہر کے جج سے اجازت نامہ لے کر آئے۔
ورنہ کل کو کوئی آپ کی ولدیت چیک کرنے بیٹھ جائے تو پھر ؟؟

adalat ka hukam nama mil jye ga CJ ka case hai. aur waldiyat ma koi lamba chora test nae hai. simple DNA check hai
 
Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
آج کل خلاف فیصلہ آجائے توانصاف نہیں ہوتا، چیف جسٹس

1519899-asifsaeedkhosa-1548310300-342-640x480.jpg

سپریم کورٹ نے لڑکی سے مبینہ زیادتی کے ملزم کو 8 سال بعد رہا کردیا فوٹو: فائل

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ آج کل انصاف وہی ہے جو مرضی کا ہو، خلاف فیصلہ آجائے توانصاف نہیں ہوتا۔

چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے سرگودھا کی لڑکی سے مبینہ زیادتی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ حمیرہ یاسمین نامی درخواست گزارخاتون نے موقف اختیارکیا کہ ملزم ندیم مسعود میرے ساتھ زیادتی کرتا رہا جس سے میں حاملہ ہوگئی،

میری بیٹی اب 8 سال کی ہوچکی ہے۔ خاتون کے باپ نے عدالت سے استدعا کی ملزم اثرورسوخ کا حامل شخص ہے، میں عدالت سے انصاف چاہتا ہوں۔ جس پرچیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ آج کل انصاف وہی ہے جو مرضی کا ہو، خلاف فیصلہ آجائے توانصاف نہیں ہوتا۔

فریقین کا موقف سننے کے بعد عدالت نے ملزم ندیم مسعود کو 8 سال بعد مقدمے سے بری کردیا، عدالت نے قراردیا کہ استغاثہ اپنا مقدمہ ثابت کرنے میں ناکام رہا، لڑکی زیادتی کے وقت بالغ تھی، یہ زنا باالرضاء کا کیس ہے، لڑکی نے 7 مہینے تک کسی رپورٹ کا اندراج نہیں کرایا۔ جب لوگوں نے خاتون کو دیکھ لیا تب اس نے زیادتی کا الزام لگا دیا۔

https://www.express.pk/story/1519899/1/

فریقین کا موقف سننے کے بعد عدالت نے ملزم ندیم مسعود کو 8 سال بعد مقدمے سے بری کردیا، عدالت نے قراردیا کہ استغاثہ اپنا مقدمہ ثابت کرنے میں ناکام رہا، لڑکی زیادتی کے وقت بالغ تھی، یہ زنا باالرضاء کا کیس ہے، لڑکی نے 7 مہینے تک کسی رپورٹ کا اندراج نہیں کرایا۔ جب لوگوں نے خاتون کو دیکھ لیا تب اس نے زیادتی کا الزام لگا دیا۔
Earlier Imran khan-sita white case pe judge bolay ke parda daalo... jaan dyo.

ab zina bil raza keh ke case dismissed.

UNFORTUNATELY
Earlier Imran khan-sita white case pe judge bolay ke parda daalo... jaan dyo.
:indexfingerup:indexfingerup:indexfingerup:indexfingerup:indexfingerup​
try pas agr apni behen urf Sita White k saboot hy to Adalat ja, yha q apni bad chalen behen ka rona ro rha hy
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
Dhakan, aurat jb ikrar kr rahee hey phir ilzaam kaisa?
زبان کا استعمال کرنا سیکھو پہلے۔ نہیں آتا تو چلو میں تم سے تمہاری ہی زبان میں بات کر لیتا ہوں تاکہ تمہیں سمجھ تو آ سکے۔
کل میں اقرار کرتا ہوتا کہ تیری اماں کے ساتھ کچھ رنگین راتیں گزاریں تھیں جس کا نتیجہ تیری صورت میں سامنے ہے تو پھر میرے اقرار کو سامنے رکھتے ہوئے کیا عدالت تیری اماں کو پھانسی چڑھا دے گی جب کہ وہ انکار کر رہی ہو ؟؟
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Mtlb aapka argument media ki ghalat bayani pe base kr raha hey.

بالکل۔۔۔ جب تک فیصلہ خود نہ پڑھا جائے میڈیا اکثر غلط باتیں کرتا ہے نواز شریف کا کیس سب کے سامنے ہے کہ کیسے انہوں نے جی آئی ٹی پہ بغیر پڑھے مٹھائیاں تقسیم کیں لیکن فیصلہ انکے خلاف آیا تھا۔۔
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
adalat ka hukam nama mil jye ga CJ ka case hai. aur waldiyat ma koi lamba chora test nae hai. simple DNA check hai
میرا جواب پڑھا نہیں تم نے ۔۔ میں پوچھ رہا ہوں کسی کی بھی ولدیت عدالت کس بنیاد پر چیک کرے گی؟ الف کا ب کے ساتھ جھگڑا ہے تو ٹیسٹ ے کا کیوں ہوگا ؟؟
مثال کے طور پر اگر شمائلہ کا جھگڑا ہے عمران کے ساتھ تو عدالت کیسے نبیل کا ٹیسٹ کروانے کا حکم دے گی؟؟
 
Back
Top