یہ لوگ اندر سے پھلے ہی صاف ہو چکے ہیں ، نہ غیبت ، نہ چغلی ، نہ جھوٹ ، نہ حرام ، نہ منافقت نہ جہالت ، نہ گندگی ......کیا آپ ایسے ہیں ....
١٠ $ کے لے ایمان بچ دیتے ہیں .....انگریز نے ماں کہ دیا، تو کیا غلط کہا ؟
ہمیں کلمے کا مطلب تک نہیں پتا .
اس کا مطلب ہے ، کہ " کوئی کرپشن نہی "
نہ پیسے کی ، نہ عبادت کی ، نہ پیار محبت اور رشتے کی
اور ایمان کا مطلب ہے، کہ اس بات میں مزاحمت نہ کرو ، کہ کوئی کرپشن نہی کرنی
اور اسلام کا مطلب ہے' سیفٹی ' ،پیس نہیں ، یہ صرف لفظی ترجمہ ہے ، معنوی نہی
مطلب حد سے نہ بڑھو ، سیف نہیں ہے ، گندے ہو جاؤ گے
اگر سب لوگ گند کر رہی ہیں تو تم صبر کرو ، تمہیں اس کا اجر جنت کے صورت میں دیا جاۓ گا
صرف سیف لوگ ہی جنت میں جایں گے
تو یہ لوگ یہی کر رہے ہیں ، صرف کلمہ پڑھنے کی دیر ہے-
آج جو پاکستان میں ہوا ، کھبی انگریز سوچ بھی نہیں سکتا
ہم پانچ دفع الله کو اپنا منحوس ، کرپٹ منہ دکھاتے ہیں اور سمجھتے ہے مسلمان ہیں