Islamic Medicines - Will poison effect on you ?

Atif

Chief Minister (5k+ posts)

Masha ALLAH

مرشدین،۔
موبائل میسیج پر ایک حدیث شریف موصول ھوئی اور اپنی کم علمی کے باعث اس کے مستند ھونے یا نہ ھونے کے بارے میں رھنمائی کا خواستگار ھوں۔ یہاں کھانے کے بعد کی دعا یا سورۃ اخلاص کی دیگر فضیلت موضوع نہیں کہ وہ ایمان کا حصہ ھیں۔

جب تم کھانے پینے کے بعد خدا کا شکر ادا کرواور ایک مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھ لو تو تمہارے گھر میں رزق کی کشادگی ھوگی اور گھر میں کبھی فاقہ نہ ھوگا۔اور جب تک وہ کھانا تمہارے پیٹ میں موجود رھے گا اس کھانے کا ایک ایک دانہ خدا کا زکر کرتا رھے گاجس کی برکت سے تمہارا چہرہ منور ھوگا۔
 
WatanDost

595_1.gif

595_2.gif

paki-muslim

Minister (2k+ posts)

yar meri nazar se tu ye hadees nahi guzri ,main bhi deeen ka aik talib ilm hi hon. aap apni tehkeek kar lo ya phir kisi achay Alim se pooch lo.