Pakola Khi
Banned
Brother
You have concluded what is the need of the hour
You have concluded what is the need of the hour
بھائی اگر آپ نے جو لکھا ہے اگر وہ صحیح ہے تو پھر یہ ایک بہت ہے خطرناک بات ہے
ساری قوم سو رہی ہے اور خوفناک بلا منہ کھولے پوری مسلم قوم کو نگلنے کے لیے تیار ہے
کسی بھی قوم کو اس کے راستے سے ہٹانے کے لیے اس کی آنے والی نسلوں کو بھٹکنا ایک بہت ہر زوداور طریقہ ہے
تصور کریں ، ہماری آئندہ نسل اپنے آباؤ اجداد کی فکر، اقدار ، سوچ ، تمدن ، عقاید اور معاشرے کو یکدم بھلا کر ایک نئے اور غیر نظریے کو اپنانے چلی ہے
ہماری آئندہ نسل کو دین سے بھی بے بہرہ کر دیا جا رہا ہے
کیا یہ سب جانتے ہوے بھی اسے نظر انداز کرنا ہمارے لیے کتنے بڑے عذاب کا شاخسانہ ہوگا
کیا ہم الله کے سامنے اپنے اس رویہ کے لیے جواب دہ نہیں ہونگے
کیا ہم اپنی نسل کے بھٹکنے کے زمیدار نہیں ہونگے