kasoti - شخصیت بوجھیں

hikmat

Banned
حکیم ہار گئے ہو ؟ چل اب سب کے لیے تین کپ چاے لے کر آؤ

​یار یہ چیٹنگ کر رہے ہیں. مزے سے انٹرنٹ پی سرچوں پی سرچیں مارتے ہیں اور اپنی طرف سے کستی بنائی ہوئی ہے
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
​یار یہ چیٹنگ کر رہے ہیں. مزے سے انٹرنٹ پی سرچوں پی سرچیں مارتے ہیں اور اپنی طرف سے کستی بنائی ہوئی ہے
گوگل کرنے پر یہاں کوئی پابندی نہیں
مجھ سے کھیلتے تو جیت جاتے مجھے گوگل کرنا بھی نہیں آتا
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
​یار یہ چیٹنگ کر رہے ہیں. مزے سے انٹرنٹ پی سرچوں پی سرچیں مارتے ہیں اور اپنی طرف سے کستی بنائی ہوئی ہے


تو نہیں سمجھے گا


روز کھیلنے سے پریکٹس ہو جاتی ہے
سرچ کی ضرورت تب پڑتی ہے جب سخت مجبوری ہو
امریکا کے کم از کم بیس سیریل کلرز کا مجھے زبانی پتا ہے


تجھے یقین نہیں آتا تو میں کیا کروں
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
استرا تو میں تیری بیس سال پہلے مری ہوئی کھوتی کو بھی بہوج لوں
چل اب بہانے نہ بنا چاے لے کر او اور پتی تیز رکھنا استاد کے لیے
 

hikmat

Banned


تو نہیں سمجھے گا


روز کھیلنے سے پریکٹس ہو جاتی ہے
سرچ کی ضرورت تب پڑتی ہے جب سخت مجبوری ہو
امریکا کے کم از کم بیس سیریل کلرز کا مجھے زبانی پتا ہے


تجھے یقین نہیں آتا تو میں کیا کروں

​اچھا پھر ٹیڈ کی سیاست کے بارے میں بتا
 

hikmat

Banned
گوگل کرنے پر یہاں کوئی پابندی نہیں
مجھ سے کھیلتے تو جیت جاتے مجھے گوگل کرنا بھی نہیں آتا


اب سے میں اور تم کھیلیں گے. تمہارے ساتھ کھیلنے میں تو کسی کے اوپر سے آ جانے کا خطرہ نہیں ہوتا نہ؟
 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
​اچھا پھر ٹیڈ کی سیاست کے بارے میں بتا



اس کی ڈاکومنٹری بھی دیکھی تھی
وہ خوبصورت تھا اور اپنی خوبصورتی کی وجہ سے لڑکیاں پھنستا تھا
پھر وہ ان کی لاشوں کے ساتھ بھی زیادتی کرتا تھا
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)

اب سے میں اور تم کھیلیں گے. تمہارے ساتھ کھیلنے میں تو کسی کے اوپر سے آ جانے کا خطرہ نہیں ہوتا نہ؟
مجھے گوگل کرنا نہیں آتا دستی غلط بھی بتا سکتا ہو تکے لگاتا ہوں :lol:​
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
​نام جان نہ کوئی علم نہیں ہے. حضرت آدم کو نام سکھانے کا مطلب یہ تھا کے ان اشیا کی حقیقت سمجھی تھی
حکیم مان لو استاد کا جنرل نالج بہت بہتر ہے تین سال سے یہی کام کرتا ہے