kasoti - شخصیت بوجھیں

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
حکیم مان لو استاد کا جنرل نالج بہت بہتر ہے تین سال سے یہی کام کرتا ہے



اسے یہ بھی بتا کہ میں نے جی ٹی روڈ پر اپنے ٹرک پر دو سو کلو میٹر فی گھنٹہ کا ریکارڈ بھی بنایا ہوا ہے
بس گنیز بک والے میری بات مان نہیں رہے
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
رب راکھا سویرے جلدی اٹھنا ہے برتن دھونے دی واری میری اے
 

hikmat

Banned
اسے یہ بھی بتا کہ میں نے جی ٹی روڈ پر اپنے ٹرک پر دو سو کلو میٹر فی گھنٹہ کا ریکارڈ بھی بنایا ہوا ہے بس گنیز بک والے میری بات مان نہیں رہے

ٹھیک ہے استاد آج تو ہاتھ دکھا گیا

​گارے کا گھر ہوتا بڑا فٹ ہے سردیوں میں گرم یر گرمیوں میں ٹھنڈا